اس میں کیا جھوٹ ہے مشرف جیسا بھی تھا لیکن اس نے جب بلوچوں کو وڈیروں سے آزادی دلوائی ایف سی میں بھرتی کیا خدا گواہ ہے ان کو مسلمانی طریقہ تک معلوم نہیں تھا سوکی لکڑی کی طرح تھے چہرے پیلے پڑے ہوئے تھے بال الجھے پاؤں پہ میل باپ بھی بھرتی ہوا بیٹا بھی باپ کے ساتھ بھرتی کیا گیا
آج کہا گیا کہ بلوچستان کا مسئلہ سردار یے یا سرداری وقبائلی سسٹم ہے۔یہی بات ڈکٹیٹر مشرف کرتا رہا کہ بلوچستان کا مسئلہ تین سردار ہے
85
پاکستان کے اندر انتشار پھیلانے والے منہ کی کھائیں پاکستان ہمیشہ زندہ آباد
عالمی میڈیا کشمیر میں ہلاکتوں کی رپورٹ دے رہا ہے۔ وزیراعظم کہاں ہیں؟یہ سچ ہے یا جھوٹ؟ سچ ہے تو کون کر رہا ہے؟ جھوٹ ہے تو الجزیرہ کیوں بول رہا ہے؟ قوم کو جواب دیں ۔جب ملک میں مشکل ترین حالات ہوں، وزیراعظم ڈھونڈنے سے نہیں ملتے۔لیکن امریکہ اور ایران کے معاملات میں سب سے آگے
51
جس طرح کل لاشوں کا ڈرامہ کیا گیا اوپر سے پولیس آ گئی کیمرہ مین بھاگ گئے لاشوں کو پولیس نے پکڑ لیا اور خوب چھترول کی۔یہ راولاکوٹ انتشاری لوگ ہمیشہ پاکستان سے نفرت کرتے تھے ان کا جھکاؤ بھارت کی طرف ہے اور تھا کرمنل لوگوں نے کچھ معصوم لوگوں کو ہائی جیک کر لیا ۔پاکستان ہمیشہ زندہ آباد
55
اب وقت آ گیا ہے چھ مہینے کی ایمرجنسی لگائی جائے پاکستان کو کمزور کرنے والے الف سے لے کر بڑی ہے تک جتنے فتنے ہیں سب کو کچلا جائے چاہے وہ کوئی جماعت ہو صحافتی لوگ ہوں یوٹیوبر ہو یا عام لوگ کسی کو نہ بخشا جائے پاک فوج کمزور ہو گی تو پاکستان کمزور ہو گا
44
کیا اس ملک کے اندر کوئی قانون نہیں کیا پوری دنیا بغیر ویزے کے رہا جا سکتا ہے آپ لوگ خود اس ملک کے دشمن ہو کیا آپ دوسرے ملک میں بغیر ویزے کے جا سکتے ہو اگر یہ ملک اچھا نہیں لگتا تو چلے جاؤ یہاں سے
ٹیچنگ ہسپتال ساہیوال کے آپریشن تھیٹر سے دورانِ ڈیوٹی افغانستان سے تعلق رکھنے والے ایک پوسٹ گریجویٹ ریزیڈنٹ ڈاکٹر کو، مبینہ طور پر ویزا کی توسیع کے معاملے پر گرفتار کرنا انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ اگر کسی قانونی کارروائی کی ضرورت تھی تو اس کے لیے مہذب، قانونی اور ادارہ جاتی طریقۂ کار اختیار کیا جا سکتا تھا، نہ کہ مریضوں کی دیکھ بھال اور طبی خدمات کو متاثر کر کے۔
پاکستان اور افغانستان کے ہزاروں طلبہ، ڈاکٹرز اور دیگر پیشہ ور افراد برسوں سے ایک دوسرے کے ممالک میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں اور انسانیت کی خدمت انجام دے رہے ہیں۔ ویزا کی توسیع یا امیگریشن سے متعلق معاملات کو بنیاد بنا کر اس نوعیت کی کارروائیاں نہ صرف پیشہ ورانہ وقار کے منافی ہیں بلکہ دونوں ممالک کے درمیان تعلیمی، طبی اور انسانی تعاون کو بھی متاثر کرتی ہیں۔
میں وفاقی حکومت/ متعلقہ حکام سے مطالبہ کرتا ہوں کہ اس معاملے کا فوری نوٹس لیا جائے، شفاف تحقیقات کرائی جائیں، اور غیر ملکی طلبہ و پیشہ ور افراد کے ویزا کے اجرا اور توسیع کے عمل کو آسان، شفاف اور بروقت بنایا جائے۔ حکومتوں کے درمیان پالیسی معاملات کی قیمت طلبہ، ڈاکٹرز اور دیگر پیشہ ور افراد کی تضحیک کی صورت میں ادا نہیں کی جانی چاہیے۔ انصاف، انسانی وقار اور پیشہ ورانہ احترام کو یقینی بنایا جائے۔
130
جب اپنے ہی دشمن بن جائیں تو دشمنوں سے کیا گلہ
’ایک اہم مگر چھوٹا سا لفظ ’پاکستان‘ اس بیان سے غائب ہے‘: وزیراعظم مودی کی امریکہ، ایران امن معاہدے سے متعلق پوسٹ پر بحث - BBC News اردو
bbc.com/urdu/articles/cx23pw…
1
124
جو پیسہ کشمیریوں پہ خرچ کیا گیا انہیں اکثریت میں باہر بھیجا گیا اگر یہی توجہ پاکستانیوں کو ملتی سندھ بلوچستان خیبرپختونخوا پنجاب تو آج پاکستان بہت اوپر ہوتا اپنوں کو نوازیں غیر کبھی اپنے نہیں بنتے
1
108
امن دشمنوں کا محاسبہ شروع: آزاد کشمیر میں بڑی کارروائی کا فیصلہ!
آزاد کشمیر کے پرامن ماحول کو سازش کے تحت آگ لگانے اور دشمن کے ایجنڈے پر عمل پیرا عناصر کے خلاف ریاست نے حتمی وارننگ جاری کر دی ہے۔
آج رات سے شرپسندوں، قانون شکنوں اور نجی و سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف ایک جامع کریک ڈاؤن کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ عوام کی زندگی اجیرن کرنے والے اور بغاوت کے مرتکب عناصر اب قانون کی گرفت سے بچ نہیں سکیں گے۔ ریاست اب کسی بھی فتنہ و فساد پر زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپنائے ہوئے ہے۔
قانون کی بالادستی اور عوام کا تحفظ ہی سب سے مقدم ہے!
1
1
130
پیارے وزیر اعلی پاکستان آپ کا ہے فوج آپ کی ہے ایمانداری سے بتائیں کشمیریوں کی ہر جائز خوائش پوری کی گئی ہم پنجاب سے ہیں ہماری مائیں بہنیں بزرگ گندم اگاتے ہیں ان کو مہنگا آٹا ملتا ہے لیکن کشمیریوں کو سستا بجلی پورے پاکستان میں مہنگی ہے ان کو سستی مل رہی پہلے پاکستان کا سوچیں
کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، اور کشمیری اپنے بنیادی حقوق کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ جمہوری معاشروں میں اپنے حقوق کا مطالبہ کرنے والوں کو مذاکرات کی میز پر بٹھایا جاتا ہے، لیکن بدقسمتی سے پاکستان میں اکثر مسائل کو طاقت اور گولی کے ذریعے حل کرنے کی کوشش کی جاتی ہے، جس کے نتیجے میں مزید نقصان ہوتا ہے۔
ہمارے کشمیری بھائی شہید ہوئے، جبکہ ان کا قصور صرف اپنے حقوق کا مطالبہ کرنا تھا۔ ان پر بھی اسی طرح گولیاں چلائی گئیں جس طرح 26 نومبر کو اسلام آباد میں ہمارے پُرامن کارکنوں پر چلائی گئی تھیں۔
گولی اور جبر کے بجائے اگر ریاست مذاکرات کے ذریعے مسائل حل کرنے کی کوشش کرے تو نہ صرف تنازعات جلد حل ہو سکتے ہیں بلکہ جانی و مالی نقصان سے بھی بچا جا سکتا ہے۔ لیکن اگر یہی طرزِ عمل جاری رہا کہ بندوق اور ڈنڈے کے زور پر لوگوں کی آواز دبانا ہی واحد حل ہے، تو حالات مزید خراب ہونے کا خدشہ ہے۔ یہاں تک کہ صورتحال اس نہج پر پہنچ سکتی ہے جہاں نہ مذاکرات کارگر رہیں گے اور نہ ہی طاقت کے استعمال سے معاملات قابو میں لائے جا سکیں گے۔
1
100
Sami retweeted
کیا یہ سب کے سب بھارتی ایجنٹ ہیں ؟ انکی قیادت کے ساتھ مذاکرات کے بغیر صورتحال بہتر نہیں ہو گی جو لوگ آزادکشمیر میں نفرتوں کے کاروبار سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں ہیں وہ ہم سب کے دشمن ہیں
خدا را حامد میر بس کر دو جس طرح ان انتشاریوں نے پاک فوج اور پاکستان کو گالی دیں پچھلی دفعہ پولیس کو پکڑ کر ان کی وردیاں اتاری گئیں اور ڈنڈوں پہ لٹکا کر ساری دنیا کو دکھائی گئیں بجلی ان کی سستی آٹا ان کا سستا سب کشمیری نہیں یہ ایک گروہ پاکستان کا دشمن ہے انڈیا کا اتحادی
کیا یہ سب کے سب بھارتی ایجنٹ ہیں ؟ انکی قیادت کے ساتھ مذاکرات کے بغیر صورتحال بہتر نہیں ہو گی جو لوگ آزادکشمیر میں نفرتوں کے کاروبار سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں ہیں وہ ہم سب کے دشمن ہیں
67
کچھ بھی کر لیں جن کا کام انتشار ہے وہ انتشار ہی پھیلائیں گے کیونکہ ان کا مقصد کشمیری عوام نہیں کوئی اور ہے پاکستان زندہ آباد
Replying to @KhSaad_Rafique
ھم کشمیری پاکستان کے طول و عرض میں دھائیوں سے آباد ھیں ، ھمیں کبھی پنجابی ، سندھی ، بلوچ ، پشتون ، اردو سپیکنگ یا سرائیکی سپیکنگ بھائیوں بہنوں سے لسانی یا نسلی بنیاد پر کوئ شکایت پیدا نہیں ھوئ
اھل پاکستان نے ھمیں ھجرت کے بعد دل و جان سے قبول کیا
اور ھم نے وطن عزیز میں اھل ترین پوزیشنز حاصل کیں
آزاد کشمیر کے باشندے پورےملک میں آباد ھیں ، کاروبار اور ملازمتیں کرتے ھیں ، تعلیم حاصل کرتے ھیں ۔۔۔مقامی یا مہاجر کا کوئ سوال کبھی نہیں اٹھایا گیا !!
عوامی ایکشن کمیٹی میں موجود پاکستان دوست قیادت ٹھنڈے دل سے حالات کا ادراک کرے ، عوامی حقوق کی تحریک کا رخ تشدد اورکشمیر کاز کو کمزور کرنیکی طرف نہ موڑا جاۓ ۔۔۔
ھمیں اچھے سے معلوم ھے کہ اس تحریر کے بعد گالیوں کا ایک طوفان امڈے گا کہ پاپولسٹ سیاست اور فاشزم میں زیادہ فرق نہیں ھوتا لیکن ھم جسے درست سمجھیں گے ڈنکے کی چوٹ پر کہتے رھیں گے ۔۔۔
آزاد کشمیر کی سیاسی قیادت اور پاکستان کی سیاسی جماعتوں سے سے گزارش ھے کہ وہ گہری نیند سے بیدار ھوں اور اپنا بیانیہ سامنے لائیں ،
ریاستی اداروں سے گزارش ھے کہ AJK اسمبلی کے انتخابات میں تمام جماعتوں کو بلا تخصیص حصہ لینے دیا جاۓ تاکہ AJK میں ایک نمائیندہ حکومت کا قیام عمل میں آسکے۔۔۔
44












