Sammr ثناء 🇵🇰🇵🇰 (@Samrinasays) header
Sammr ثناء 🇵🇰🇵🇰 (@Samrinasays) profile picture

Love Pakistan 🇵🇰| Cricket Lover 🏏 |Freelance Content Writer | Blog & Article Writer | Educationist | Social awareness | Human rights | Empower women |

Multan, Pakistan
Joined February 2022
Photo by Sammr ثناء 🇵🇰🇵🇰 (@Samrinasays)Photo by Sammr ثناء 🇵🇰🇵🇰 (@Samrinasays)Photo by Sammr ثناء 🇵🇰🇵🇰 (@Samrinasays)Photo by Sammr ثناء 🇵🇰🇵🇰 (@Samrinasays)Photo by Sammr ثناء 🇵🇰🇵🇰 (@Samrinasays)Photo by Sammr ثناء 🇵🇰🇵🇰 (@Samrinasays)Photo by Sammr ثناء 🇵🇰🇵🇰 (@Samrinasays)Photo by Sammr ثناء 🇵🇰🇵🇰 (@Samrinasays)Photo by Sammr ثناء 🇵🇰🇵🇰 (@Samrinasays)Photo by Sammr ثناء 🇵🇰🇵🇰 (@Samrinasays)
بے غیرتو اور کتنا گرو گے لعنت ہو تم پر۔۔!
2
5
475
Sammr ثناء 🇵🇰🇵🇰 retweeted
زبردست !! 👏👏👏
15
867
10
3,144
64,670
Sammr ثناء 🇵🇰🇵🇰 retweeted
17 سیٹوں سے دوتہائی تک کا سفر بوٹ پالش کی ایک بے مثال اور لازوال داستان 👍🏼
618
5,665
101
20,638
262,550
Sammr ثناء 🇵🇰🇵🇰 retweeted
تمام مسلمان مُمالک جو خاموش بیٹھے تماشہ دیکھ رہے ہیں۔ ۱۔ یا تمہیں اسرائیل کا غُلام بننا پڑیگا جلد ۲۔ یا تم پہلے سے ہی اسرائیل کے غلام تھے تُف تُم سب پر۔ کروڑ تُف۔
89
662
10
3,559
53,283
Sammr ثناء 🇵🇰🇵🇰 retweeted
صُبح سے بھارتیوں کی اُردو پڑھ پڑھ کر دماغ گھوم گیا ہے۔ فِٹ گئی۔ جیادہ کُھوشنہیں ہونا۔ جہر دے کر مار دینگے BSDK. اب پانی تیجی سے نہی آئیگا۔ ایسا جبردست حملہ کرینگے دیکھئیو۔ اتنی سنجیدہ سیچئیوشن میں بھی ہنسی آجاتی ہے۔ اوہ اوہ جناب اور میاں تو بھول ہی گیا تھا۔
95
148
8
1,316
26,506
Sammr ثناء 🇵🇰🇵🇰 retweeted
کوئ ایم این اے مرا۔ کوئ ایم پی اے مرا۔ کوئ مشیر مرا۔ کوئ سابق وزیر مرا۔ کوئ پختونخواہ کا موجودہ وزیر مرا۔ نہیں۔ مراعات سے امیر ہونے والے عیاشی کریں اور ظالموں کی گولی کھاۓ وہ غریب جس کا کوئ والی وارث بھی نہیں۔ یہ لیڈرشپ نپیں ہوتی۔ یہ جو ہوتی ہے وہ میں کہنا بھی نہیں چاہتا۔
145
1,163
23
3,476
51,960
Sammr ثناء 🇵🇰🇵🇰 retweeted
ورکرز کی لاشیں بکھری پڑی ہیں۔ ہر طرف تباہی اور بربادی ہے۔ کسی کے وہم گمان میں نہیں تھا اپنے ملک کے شہریوں کو اس طرح گولیاں ماریں گے ایک قیامت صغرٰی ہے۔ پاکستان میں آج وہ ہوا جو کسی نے کبھی سوچا نہیں تھا۔ آج کے بعد سب کچھ بدل جائے گا۔ پاکستان اب پہلے جیسا کبھی نہیں ہو گا۔
1,584
11,309
338
24,437
737,614
Sammr ثناء 🇵🇰🇵🇰 retweeted
فیصل واڈا سڑک کے کتے اور پالتو کتے کا فرق بتاتے ہوئے۔ 😂😂 واڈا صاحب فرماتے ہیں کہ مجھے خوشی ہے کہ لوگ مجھے اسٹیبلشمنٹ کا ٹاؤٹ کہتے ہیں۔
151
1,168
39
4,789
112,796
Sammr ثناء 🇵🇰🇵🇰 retweeted
ڈئیرکاملاہیرس،Bad Luck،کاش آپ ہماری عدلیہ،ہمارےالیکشن کمیشن سےرہنمائی لےلیتیں تو ٹرمپ کی پارٹی ٹوٹ جاتی،ٹرمپ پارٹی سےانتخابی نشان چھن جاتا،انتخابی نتائج میں تاخیرہوجاتی،انٹرنیٹ بندہوجاتا،فارم47وجود میں آجاتا اور آج آپ وکٹری سپیچ کر رہی ہوتیں جبکہ ٹرمپ نااہل ہو کرجیل میں بیٹھاہوتا
54
1,585
21
5,746
59,649
Sammr ثناء 🇵🇰🇵🇰 retweeted
8 فروری کو تحریک انصاف کو کُل ڈالے گئے ووٹس کا 70% ملا اور 180 نشستیں ملیں اور جس سانپ کو آپ نے پالا پوسا اور پاکستان کی معیشت کو نگلنے کے لیے عوام پر چھوڑا، اسے صرف 17 نشستیں ملیں جسے 9 فروری کی رات آپ نے فارم 47 پر 75 نشستیں جتوا کر پاکستان پر مسلط کیا۔ #May9th_FalseFlag
148
3,977
76
7,342
86,779
لطیف کھوسہ کی ایک ایک بات درست ہے
2
4
3,201
Sammr ثناء 🇵🇰🇵🇰 retweeted
کہتے ہیں 9 مئی کے تمام مناظر کیمرے کی آنکھ نے کیچ کیے وہ سی سی ٹی وی فوٹیج دکھائی جائے کہیں بھی آپ کو وہ سی سی ٹی وی فوٹیج نظر نہیں آئے گی کس کا جرم چھپانے کے لیے وہ سی سی ٹی وی فوٹیج غائب کی گئی کہتے 7 فیصد لوگوں نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا جھوٹ کی بھی کوئی حد ہوتی آپ کسی جماعت کو نکالیں دو ہزار بندہ اکٹھا کردیں ہمیں اجازت دیں ہم دو لاکھ اکٹھا کردیتے دیکھتے عوام ان کے ساتھ ہے یا اس بندے کے ساتھ جو ایک سال سے اڈیالہ میں قید ہے۔ رؤوف حسن سیکرٹری انفارمیشن پی ٹی آئی
174
5,379
124
10,672
215,269
یہی تو وہ ہیرو ہیں جن کی وجہ سے اس وردی سے محبت تھی جو بہادری سے اس ملک کے لئے لڑے مگر آج کیاہو رہا ہے ان کا نام استعمال کر کے کالی بھیڑیں اس ادارے پر مسلط ہوگئی ہیں اور عوام کہ نفرت مزید بڑھاتے جارہے ہیں۔ ان کو سیاست کرنے کا بہت شوق ہے عوم کا مینڈیٹ چوری کیا اور اب یہ باتیں
مجھے انتہائی معذرت کے ساتھ اعتراض ہے حکومت ہوش کے ناخن لے اور ایک سیاسی جماعت کے خلاف نشان حیدر اور پوری قوم کے ہیرو شہداء کی تصاویر استعمال نہ کرے۔ یہ سب ملک کے دشمنوں سے بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے۔ ان غیر متنازعہ قابل قدر شخصیات کو اپنی سیاست کے لیے استعمال نہ کریں۔🙏🏻
1
6
2,581
پاک فوج کا امیج خود ان کی وجہ سے خراب ہوا کب سزا ملے گی ان کو ہمیں بھی انتظار ہے
This Post is from a suspended account. Learn more
1
1,552
پی ٹی آئی کو 90 فیصد ووٹ پڑا اگر تم اب بھی نہی سمجھے تو تنقید کا حوصلہ بھی اپنے اندر ضرور پیدا کریں۔ وہی عوام جو تم سے پیار کرتی تھی وہی اب تم پر سوال اٹھاتی ہے۔ جو آپکا کام ہے وہ آپ کرتے نہی ایک پارٹی کو نشانا بنا نا بند کریں مزید نفرتیں مت خریدیں۔
This Post is from a suspended account. Learn more
2
1,372
Sammr ثناء 🇵🇰🇵🇰 retweeted
بہاول نگر کے جوان ایس ایچ او رضوان نے پورے 2 گھنٹے مرغا بن کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ۔
343
3,650
144
12,214
243,743
Sammr ثناء 🇵🇰🇵🇰 retweeted
😂 اس بیچارے نے مجھ پر توہین آئی جی کا مقدمہ بھی بنوایا تھا۔
1,051
10,029
302
27,294
327,891
#TobaTekSingh ٹوبہ ٹیک سنگھ منٹو کے افسانے آج کی حقیقت
1
3
1,988