سسی کنول retweeted
جنہوں نے دہشتگردوں کا گھیراؤ کرنا تھا وہ تحریک انصاف کے کارکنان کے گھروں کا گھیراؤ کر رھے ہیں
تکلیف صرف ایک کہ ان بےغیرتوں کو وہاں سے ووٹ نہیں پڑتا
#StopRiskingKhansLife
سسی کنول retweeted
ٹرمپ کی شکست پر ایران میں جشن جبکہ پاکستان میں وزیراعظم ہاؤس میں دریاں بچھا دی گئیں ہیں
#مولانا_کا_خودمختار_پاکستان
سسی کنول retweeted
ان شاءاللّہ سے الحمداللّہ تک کا سفر
امریکا کی 200 سالہ تاریخ میں پہلا مسلمان سینیٹر منتخب،
ڈیموکریٹ امیدوار عبدالسید کا خطاب
سسی کنول retweeted
ابھی کدھر ہیں وہ سستے اداکار نصر اللہ اور تارڈ؟ اب وہ فون بھی نہیں اٹھائیں گے پتر
#LetPakistanSeeImranKhan
سسی کنول retweeted
پاکستان کی ترقی میں واحد رکاوٹ مولانا فضل الرحمان کا جنریٹر ھے
#LetPakistanSeeImranKhan
سسی کنول retweeted
غربت عوام کا کاروبار گھر بار تباہ کردیا مگر طاقتوروں کی دیوار بھی نہیں گرا سکتے
#LetPakistanSeeImranKhan
سسی کنول retweeted
میرے لوگوں کو دفتروں میں بلا کر گھنٹوں گھنٹوں بٹھایا جاتا ہے کہ مولانا کے خلاف بیان دو علماء کو فون کیے جاتے ہیں کہ مولانا کے خلاف بیان دو اس پر کیچڑ اچھالو ! مولانا فضل الرحمان
#قبائل_مولاناکے_سنگ
#فاٹا_میڈیا_کنونشن
#وسائل_کے_سوداگر
#چوکیداری_راج_نامنظور
سسی کنول retweeted
اسلام آباد سیکٹر G8 ٹو میں الیکٹرک بس کی ٹکر سے بچہ زخمی ، بس کے ڈرائیور پر مشتمل عوام کا تشدد الیکٹرک بس بھی توڑ ڈالی
سسی کنول retweeted
طریقہ واردات ہی بدل لو اب کوئی یقین نہیں کرتا 🤣
#مولانا_آن_فائر
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
سسی کنول retweeted
سالگرہ بہت مبارک مبارک ہو خرم بھائی آپ جیو ہزاروں سال ♥️
@KhurramBhatti01
🤖 Made with AI


