Qasim Shah (@Schahsakee) header
Qasim Shah (@Schahsakee) profile picture

Live every day as if it's your last....because one day you'll be right. RTs are not endorsements.

GB,Pakistan
Joined April 2023
Photo by Qasim Shah (@Schahsakee)Photo by Qasim Shah (@Schahsakee)Photo by Qasim Shah (@Schahsakee)Photo by Qasim Shah (@Schahsakee)Photo by Qasim Shah (@Schahsakee)Photo by Qasim Shah (@Schahsakee)Photo by Qasim Shah (@Schahsakee)Photo by Qasim Shah (@Schahsakee)Photo by Qasim Shah (@Schahsakee)Photo by Qasim Shah (@Schahsakee)
بیرسٹر گوہر صاحب کی پریس کانفرنس جس کا میڈیا نے مکمل بلیک آؤٹ کیا #گورنر_راج_نامنظور
1
37
1
80
2,904
ہمارے ڈیمانڈز ماننے کے علاوہ اور کوئی آپشن ہی نہیں۔ ایمرجنسی یا گورنر راج کا اعلان کیے بغیر ایسی حرکتیں کرنا بغاوت میں آتا ہے۔ جگر گردہ پیدا کریں اور اعلان کریں۔ ہم اپنے آئینی و قانونی ڈیمانڈز سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ آئی قانون کے مطابق ہمارا لانگ مارچ ڈیمانڈز کے پورا ہونے تک جاری رہے گا۔ یہاں پر پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔ ایمرجنسی یا گورنر راج کے اعلان کے بعد لوگ ترکی کی مثال دینا بھول جائیں گے۔
2,558
17,543
789
48,297
1,987,267
Qasim Shah retweeted
سیاست چھوڑو دفاع کرو اپنے حلف کی پاسداری کرو ۔۔۔!! #نکلو_پشاور_کی_طرف
105
5,649
41
15,139
162,404
وزیر اعلی سہیل آفریدی کا گرفتاری سے پہلے قوم کے نام اہم پیغام🚨 #ہر_قدم_انقلاب_کی_طرف #گورنر_راج_نامنظور
65
1,172
9
4,906
172,854
Qasim Shah retweeted
”یہ نوجوانوں کا لانگ مارچ ہے، یہ پاکستانیوں کا لانگ مارچ ہے۔ عمران خان صاحب ڈیل نہیں کر رہے، وہ جھک نہیں رہے۔ ہمارے لیے، ہمارے بچوں کے مستقبل کے لیے۔“- وزیراعلی خیبر پختونخوا @SohailAfridiISF آفریدی کا بھانہ ماڑی چوک کے مقام پر لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب! #عوامی_مزاحمت_کی_للکار
33
1,583
6
6,333
61,218
صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کا لانگ مارچ کے قافلے سے اپنے حلقے کوہاٹی گیٹ، پشاور میں خطاب ۔ @MeenakhanAfridi #عوامی_مزاحمت_کی_للکار #جاگ_اٹھا_وطن_خان_کیلیے
51
193
2,626
Qasim Shah retweeted
واپسی نشته! وزیراعلی خیبر پختونخوا @SohailAfridiISF کا حیات آباد ٹول پلازہ کے مقام پر کارکنوں کے نام پیغام، سائیکل، موٹرسائیکل، گاڑیوں اور جوتوں پر کپڑا مار لیں، جلد صوابی کی کال دینے والا ہوں، پھر واپسی نہیں ہوگی۔ #عوامی_مزاحمت_کی_للکار #جاگ_اٹھا_وطن_خان_کیلیے
19
723
2
2,417
44,003
Qasim Shah retweeted
ہم نکلیں گے تو خان نکلے گا عمران خان صرف پاکستان کا نہیں امت مسلمہ کا عظیم لیڈر ہے۔ اس کو آج فلسطین پکار رہا ہے ان شاء اللہ ہمارا عظیم لیڈر جلد رہا ہوگا ۔ نعرہِ تکبیر اللہ اکبر ۔ لانگ مارچ میں شریک کارکن کی جزباتی گفتگو- #عوامی_مزاحمت_کی_للکار
50
2,625
17
8,939
56,619
Qasim Shah retweeted
عوام اپنے عوامی لیڈر کی رہائی کی خاطر #سر_بکف_میدان_میں بورڈ ہائی وے چوک کوہاٹ
42
2,622
27
9,389
135,419
Qasim Shah retweeted
وزیراعلیٰ @SohailAfridiISF کی قیادت میں کرک سے کوہاٹ تک لانگ مارچ کے پُرجوش سفر کے مناظر #سر_بکف_میدان_میں #اکتوبر5_یوم_عمران_خان #خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام
38
581
8
2,439
40,686
Qasim Shah retweeted
پشاور سے انقلابی مناظر 🔥 #اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
22
1,348
10
3,766
22,697
Qasim Shah retweeted
4 اکتوبر کو پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا لانگ مارچ ہو گا! #اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
47
857
10
2,592
27,608
میری تیاری مکمل ہے۔ کیا آپ تیار ہیں؟ انشاءاللہ 4 اکتوبر۔
2,362
10,046
472
30,596
639,652
Qasim Shah retweeted
یہ جو نظام ہے اس کے نتیجے میں تم نے سسک کر مرنا ہے، اب فیصلہ تم پر ہے کہ مرنا ہے یا جینا ہے؟ اگر جینا ہے تو پھر نکلو اپنے حق کی خاطر، ورنہ مرتے رہوـ تحریک انصاف کی میڈیا کمپئین جس کی تعریف وجاہت سعید خان جیسے جید تجزیہ کار نے بھی کی- #ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
78
2,348
15
6,611
105,834
Qasim Shah retweeted
ستائس ستمبر لانگ مارچ۔۔!! سہیل آفریدی کا ورچوئل جلسے سے تاریخی خطاب @SohailAfridiISF #ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
16
612
3
2,547
44,250
Qasim Shah retweeted
پیغامِ عمران خان🚨 ​27 ستمبر کی تاریخ آپ کے مستقبل کا فیصلہ کرے گی۔ خوف کی زنجیریں توڑ کر حق اور آئین کی بالادستی کے لیے نکلیں۔ ​⚠️ نوٹ: یہ ویڈیو AI کے ذریعے تیار کی گئی ہے
264
6,011
42
18,159
369,057
Qasim Shah retweeted
ایک اور انتہائی اہم وڈیو: اگر آواز نہ اٹھائی تو تم مرو گے! تم مین ہولز میں گر کر مرو گے ہسپتالوں میں جل کر مرو گے غربت سے مرو گے، قرضوں سے مرو گے لیکن اگر جینا ہے تو آواز بلند کرو! 27 ستمبر ۔ اپنی زندگی اور اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کی خاطر نکلو! #ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
84
3,719
27
6,945
45,776
Qasim Shah retweeted
WTF IS GOING ON IN PAKISTAN! They arrest the former Prime Minister Imran Khan, put him in solitary confinement for years, do the same to his wife, then start arresting his family And now arrest his sister, who's in her 70s, because she's speaking out in support of her brother! the former PRIME MINISTER!!! Enough is enough! THE FAMILY HAS BEEN THROUGH ENOUGH!
WHY WAS IMRAN KHAN'S SISTER ARRESTED????
698
8,215
123
19,326
2,548,360