Senator Mushtaq Ahmed Debunked Secular Narrative
#mushtaqahmad #ReligionAndState
Allama Tahir Asharfi Reply to Irshad Bhatti
#AllamaTahirAshrafi #irshadbhatti
Hateful Propaganda By Vulger Comedians
#adeelafzal #shehzadgiyas
'قائداعظم کی طرف سے اقلیتوں کو پاکستانی کابینہ میں نمائندگی دینے کا مطلب اُن کا سیکولر ہونا نہیں ہے، بلکہ یہ تو اسلام کی تعلیمات ہیں'
سینیٹر مشتاق احمد
#MushtaqAhmedKhan #Quaid_e_Azam
'بمطابق شہزاد، بچو ں کے ساتھ جنسی زیادتی کی وجہ مفتی طارق مسعود کا بچوں کے ساتھ نکاح کو جائز قرار دینا ہے، آپ جتنا مرضی کہہ لیں یہ وجہ نہیں ہے کیوں کہ امریکہ اور یورپ میں بچوں کا نکاح جائز نہیں وہاں بھی پیڈوفیلیا ہے اور ریپ ہورہے ہیں'
اسد اللہ طارق
#Asadullahtariq #liberals
'اگر سر ظفر اللہ اور ڈاکٹر عبدالسلام اپنے آپ کو اقلیت کہیں تو میں اسے قبول کر لوں گا، لیکن وہ ہمارے دین میں نقب لگائیں، خود کو حقیقی مسلم اور ہمیں کافر اور جہنم کے قابِل سمجھیں تو میں اسےقبول نہیں کر سکتا'
#Mushtaqahmedkhan #Pakistan
لبرل ہرزہ سرائی
'علما اس چیز میں مصروف رہتے ہیں کہ کس اداکارہ نے کس طرح کے کپڑے پہنے ہیں ،ظاہر ہے دونوں competitor ہیں'
عدیل افضل (اداکار)
#AdeelAfzal #Ulema
'غامدی صاحب کے بقول غیرمسلم ریاستوں میں جمعہ نہیں ہوسکتا، ان کے مطابق اگر زکوۃ دی جا سکتی ہے تو جمعہ بھی پڑھائیں اور میں ٹرمپ کا خطبہ بھی سننا چاہوں گا'
امان اللہ
#Amanullah #Javedghamdi
'رینڈ کارپوریشن بتاتا ہے کہ ٹوپی، داڑھی، تسبیح ہی تمہارا دین ہے نظام تمہارا دین نہیں ہے'
بلال علی
#BillalAli #RANDcorporation #Islam
ڈاکٹر تیمور آج نمازوں کو انٹرٹینمنٹ کہ رہے ہیں کل ہماری مساجد کو نائٹ کلب کہنا شروع کر دیں گے؟
قیصر احمد راجہ
#Qaiserahmedraja #Drtaimurlaal
Qaiser Ahmed RajaTaught Syed Muzammil a Necessary Lesson
#qaiserahmedraja #Syedmuzammil #HunzaIncident
RCM Outlet 'Muslim Today' Brutaly Exposed on Mufti Tariq Masood Issue
#muftitariqmasood #RCMOutlet #muslimtoday
Shoaib Madni Exposes the Reality of Liberal Democracy
#shoaibmadni #liberaldemocracy #politicalphilosophy
'To be able to gain the system, you have to be part of the system'
Qaiser Ahmed Raja
#Qaiserahmedraja #System #Politics
'لبرل ازم مذہب کو ختم نہیں کرتا بلکہ بے اثر بنا دیتا ہے'
شعیب مدنی
#Shoaibmadni #liberalism #Religion
'جس طرح پاکستان اور اسلام کو جدا نہیں کیا جا سکتا اسی طرح فوج کا اسلام سے رشتہ کمزور نہیں کیا جا سکتا'
انصار عباسی
#Ansarabbasi #Pakistan #Islam #Pakarmy
'آپ نے اپنے بچے کو پلاٹ نہیں، پاکستان ورثے میں دے کر جانا ہے، اس کے لیے آپ کیا کر رہے ہیں؟
قیصر احمد راجہ
#Qaiserahmedraja #Pakistan












