Syed Mussadiq Shah Bukhari retweeted
مانسہرہ میں یوتھ کنونشن گاہ کھچا کھچ بھر گیا
صوبائی صدر جنید اکبر کچھ دیر بعد پہنچیں گے
Syed Mussadiq Shah Bukhari retweeted
اگر کوئی سکھ جنگ میں حصہ لیتا ہے تو بڑی بدنامی ہے بے غیرتی ہوگی ان سے بڑا مورکھ کوئی نہیں ہوگا بھارتیاں نوں مرن دیو پانچ جہاز گراۓ جانے پر سکھوں میں خوشی کی لہر ۔۔۔۔
جے یو آئی اور پی ٹی میں حسد بغض ختم ، محبت شروع
جے یو آئی کارکنوں نے ہنگامی بنیادوں پہ پشتو ترانہ جاری کردیا محبتوں کاسفر شروع
Syed Mussadiq Shah Bukhari retweeted
عمران خان کا پیغام انتہائی واضح ہے۔ مکمل مینڈیٹ ملنے تک کوئی کمپرومائز نہیں ہوگا۔
Syed Mussadiq Shah Bukhari retweeted
جس نے پلاننگ کی تھی لوگوں نے اُؒلٹا کر رکھ دی میں درخواست کرتاہو جس نے الیکشن جیتا ہے اُسکے حوالے کیا جائے
محمود اچکزئی
Syed Mussadiq Shah Bukhari retweeted
نواز شریف ظرف کا مظاہرہ کرتے اور کہتے حکومت عمران خان کی بننی چاہئے اور یاسمین راشد کے مقابلے اپنی ہار قبول کرتے اس سے انکی عزت میں اضافہ ہوتا ۔۔۔ ۔۔
مفتاح اسمعیل بھی بول پڑا ۔۔۔۔
الحمدللہ بالاکوٹ سے pk36 کی جیت عمران خان کو بہت بہت مبارک ہو #ElectionResults
Syed Mussadiq Shah Bukhari retweeted
مانسہرہ میں ریزلٹ تبدیل کرنے والی بدمعاشی شروع کر دی گئی ھے اپنے ووٹ کا پہرہ کریں اور ان غنڈوں کا مقابلہ کریں
@ImranRiazKhan @PTIofficial @RizwanGhilzai
Syed Mussadiq Shah Bukhari retweeted
میں گرفتار ہوں گا، نااہل ہوگا، نواشریف واپس آئے گا اور اہل ہوگا ، پھر میری پارٹی تتر بتر ہو جائے گی
اور پھر میں الیکشن جیت جاؤں گا
عمران خان کی ایک سال قبل کی گئی ایک ایک بات سچ ثابت ہو گئی
Syed Mussadiq Shah Bukhari retweeted
رات گئے عمران ریاض کی ویلاگ نے تہلکہ مچا دیا ، عمران ریاض نے سب کچھ بتا دیا۔
پھیلادو ٹائیگرز یہ روکنا نہیں چاہئیے🔥🔥
Syed Mussadiq Shah Bukhari retweeted
مراد سعید کا بہترین فیصلہ ہے کیونکہ اگر ایسا ہوتا تو اس سے ورکر میں اچھا تاثر نہ جاتا۔ ہمیں خان نے یہی سکھایا کہ نظرئیے کی سیاست کرو خاندان کی نہیں۔ خان کے نظرئیے کو سامنے رکھتے ہوئے میں نے اپنے خاندان یا رشتہ داروں میں سے کسی کو بھی کاغذات جمع ہی نہیں کروانے دئیے۔ برادری میں سے ایک امیدوار نے کاغذات جمع کروائے۔ ٹکٹ کی سفارش کے لئے رابطہ کیا۔ میرا جواب تھا ٹکٹ پارٹی ورکر کا حق ہے۔ انہیں لینے دیں۔
Syed Mussadiq Shah Bukhari retweeted
بلے دا چوکا روکنا اوکھا خان نے سینچری کر جانا
چور لٹیریاں لوٹیاں ساریاں وڑ جانا
ایک اور مزے کا ترانہ!
Syed Mussadiq Shah Bukhari retweeted
آزاد منش انسانوں کے دنیا میں ٹھکانے دو ہی تو ہیں
یا تختہ سولی پھانسی کا یا تحت مقام آزادی کا
زبیر خان نیازی منظر عام پر
To watch full
youtu.be/5Eljb1cNFhE?si=B5mp…
















