Shahbaz lodhi retweeted
علامہ ڈاکٹر محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ کی شاعری کی عملی
تعبیر
❤️سینیٹر مشتاق احمد خان ♥️
الفاظ و معانی میں تفاوت نہیں لیکن
مُلّا کی اذاں اور، مجاہد کی اذاں
پرواز ہے دونوں کی اسی ایک فضا میں
کرگس کا جہاں اور ہے
شاہیں کا جہاں اور
@SenatorMushtaq
Shahbaz lodhi retweeted
خبر کے مطابق، اربوں ڈالر کے ریکوڈک کا 15% حصہ سعودی عرب کو 54 کروڑ ڈالر میں فروخت کر دیا گیا۔ غالباً یہ وہی 2ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہے جس کا عطا تارڑ بتایا کرتے تھے۔
پہلے چین کے قرض کو سرمایہ کاری، اب گھر کی چیزیں بیچنے کو سرمایہ کاری کا نام ، مملکتِ خداداد کے کمال
Shahbaz lodhi retweeted
اســـرائــیــل ایک دہشتگرد ملک ہے اگر آپ اتنا بھی نہیں لکھ سکتے تو آپ سوشل میڈیا چــھـــــوڑ دیں۔
#بائیکاٹ_اسرائیلی_مصنوعات
Shahbaz lodhi retweeted
🚨 بھارت، غازی آباد، ایک مسلمان لڑکے پر اس وقت وحشیانہ حملہ کیا گیا جب وہ اپنی بہن کے ساتھ اسکول سے گھر لوٹ رہا تھا۔
اطلاعات کے مطابق، یہ واقعہ پیش آنے کی وجہ اس مظلوم لڑکے کا اسکول میں ان ہندو لڑکوں کو پیغمبر اسلام کی توہین کرنے سے روکنا تھا۔
Shahbaz lodhi retweeted
دنیا کی تاریخ میں کس نے سب سے زیادہ قتل کئے ھیں ؟
1- ھٹلر .
آپ جانتے ھیں وہ کون تھا؟
وہ عیسائی تھا ، لیکن میڈیا نے کبھی اسکو عیسائی دھشت گرد نہیں کہا.
2. جوزف اسٹالن.
اس نے بیس ملین (ایک ملین -دس لاکھ کے برابر) انسانوں کو موت کے گھاٹ اتارا ، جسمیں سے ساڑھے چودہ ملین بھوک سے مرے . کیا وہ مسلم تھا؟
3. ماوزے تنگ.
اس نے چودہ سے بیس ملین انسانوں کو مارا .
کیا وہ مسلم تھا؟
4. مسولینی .
چار لاکھ انسانوں کا قاتل ھے کیا وہ مسلم تھا؟
5. اشوکا .
اس نے کلنگا کی جنگ میں ایک لاکھ انسانوں کو مارا.
کیا وہ مسلم تھا؟
6-جارج بش کی تجارتی پابندیوں کے نتیجے میں صرف عراق میں پانچ لاکھ بچے مرے.
انکو میڈیا کبھی دہشت گرد نھیں کہتا.
آجکل جھاد کا لفظ سن کر غیر مسلم تشویش میں مبتلا ھوجاتے ھیں ، جبکہ جہاد کا مطلب معصوموں کو مارنا نھیں، بلکہ برائی کے خلاف اور انصاف کے حصول کی کوشش کا نام جھاد ھے .
چند اور حقائق :
1- پہلی جنگ عظیم میں 17 ملین لوگ مرے اور جنگ کا سبب غیر مسلم تھے .
2-دوسری جنگ عظیم میں 50-55 ملین لوگ مارے گئے اور سبب؟ غیرمسلم .
3-ناگاساکی پر ایٹمی حملے میں 2 لاکھ لوگ مرے اور اسکا سبب؟ غیر مسلم
4. ویتنام کی جنگ میں 500000 اموات کا سبب بھی غیر مسلم .
5-بوسنیا کی جنگ میں بھی پانچ لاکھ موتیں ھوئیں سبب. غیرمسلم .
6-عراقی جنگ میں ابتک ایک کروڑ بیس لاکھ اموات کا سبب بھی غیر مسلم.
7-افغانستان. فلسطین اور برما میں خانہ جنگی کا سبب؟غیرمسلم
8-کمبوڈیا میں تقریبا 300000 موتوں کا سبب بھی غیر مسلم .
خلاصہ یہ کہ :
کوئی بھی دھشت گرد مسلمان نہیں.
اور کوئی مسلمان دھشت گرد نھیں .
اور سب سے اھم بات یہ کہ بڑی تباہی پھیلانے والے کسی بھی ہتھیار کے موجد مسلمان نھیں .
اور آج مبینہ دھشت گردوں کے ھاتھ میں جو ہتھیار ھیں وہ کسی "اسلامی فیکٹری " میں نھیں بنے .
ان حقائق کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا چاہئے
#آفاق_سومرو
Shahbaz lodhi retweeted
افسوس ظلم کی انتہا۔ کیا ف ل س ط ی ن اور لب نان کے لئے پاکستان میں آواز اٹھانا جرم بن گیا....
@SaveGazaPK
Shahbaz lodhi retweeted
ہم کبھی نہیں بھولیں گے.
ہم کبھی بھی اسرائیلی بائیکاٹ نہیں چھوڑے گے۔
ہم کھبی فلسطین کی حمایت نہیں چھوڑے گے۔
Free Palestine
Shahbaz lodhi retweeted
فلسطین کے بارے میں بات کرنا بند نہ کریں چاہے آپ اکیلے ہی بات کر رہے ہوں 💔💔💔 teapawt.net/Bernadotte22/status/17…
Shahbaz lodhi retweeted
اسرائیل نے چوبیس گھنٹے میں 550 سے زائد افراد کو لبنان میں شہید کیا ہے
امت مسلمہ کے حکمرانوں کی خاموشی پر لعنت ہو
Shahbaz lodhi retweeted
اســـرائــیــل ایک دہشتگرد ملک ہے اگر آپ اتنا بھی نہیں لکھ سکتے تو آپ سوشل میڈیا چــھـــــوڑ دیں۔
#بائیکاٹ_اسرائیلی_مصنوعات













