shafiq ahmed retweeted
اسے کہا تھا رنجشیں طویل نہ کرے
چلے گئے نا فیصلے اب آنا کے ہاتھوں میں...
#قومی_زبان
اسے کہا تھا رنجشیں طویل نہ کرے
چلے گئے نا فیصلے اب آنا کے ہاتھوں میں...
#قومی_زبان
shafiq ahmed retweeted
نظر جس کو دیکھنے کو ترستی تھی وہ راستے میں ملے
ہم نظر اٹھا کر تڑپ گئے وہ نظر جھکا کر گزر گئے
#قومی زبان
shafiq ahmed retweeted
جو خوشی کسی کے ساتھ پوری زندگی نہیں ملتی وہی خوشی کسی کے ساتھ کچھ پل میں زندگی بھر کے لیے مل جاتی ہے
#قومی_زبان
shafiq ahmed retweeted
کسی کو ہم جان کے پیار کرتے ہیں اور کسی کا پیار ہی ہماری جان بن جاتا ہے

زندگی میں کچھ سیکھو یا نہ سیکھو
لیکن لوگوں کو پہچاننا ضرور سیکھو جو جیسے نظر آتے ہیں ویسے نہیں ہوتے
#قومی_زبان
زندگی میں کچھ سیکھو یا نہ سیکھو
لیکن لوگوں کو پہچاننا ضرور سیکھو جو جیسے نظر آتے ہیں ویسے نہیں ہوتے
#قومی_زبان
shafiq ahmed retweeted
اگر بہت دور تک ساتھ چلنا ہے
تو یاد رکھنا
ایک دوسرے کو بہت بار معاف کرنا پڑے گا
#قومی_زبان
اگر بہت دور تک ساتھ چلنا ہے
تو یاد رکھنا
ایک دوسرے کو بہت بار معاف کرنا پڑے گا
#قومی_زبان
shafiq ahmed retweeted
ہم جو سوچتے ہیں وہ زندگی نہیں ہے ہمارے ساتھ جو ہوتا ہے وہ زندگی ہوتی ہے
#قومی_زبان
ہم جو سوچتے ہیں وہ زندگی نہیں ہے ہمارے ساتھ جو ہوتا ہے وہ زندگی ہوتی ہے
#قومی_زبان
shafiq ahmed retweeted
حقیقیں نظر آجائیں تو خواب مر جایا کرتے ہیں
#اردو_زبان