Shoaib Hassan (@Shaibi2023) header
Shoaib Hassan (@Shaibi2023) profile picture

#business #cricket 💕 lover# tiktoker

Sargodha, Pakistan
Joined November 2022
Photo by Shoaib Hassan (@Shaibi2023)Photo by Shoaib Hassan (@Shaibi2023)Photo by Shoaib Hassan (@Shaibi2023)Photo by Shoaib Hassan (@Shaibi2023)Photo by Shoaib Hassan (@Shaibi2023)Photo by Shoaib Hassan (@Shaibi2023)Photo by Shoaib Hassan (@Shaibi2023)Photo by Shoaib Hassan (@Shaibi2023)Photo by Shoaib Hassan (@Shaibi2023)Photo by Shoaib Hassan (@Shaibi2023)
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صبح بخیر فرینڈز❤#اردو_زبان
3
6
5
40
اوقات سے زیادہ کسی کو عزت دینا خود سے دشمنی کے برابر ہے کیونکہ عزت کا وزن بہت کم لوگ اٹھا سکتے ہیں#اردو_زبان
3
2
31
روز 80 کروڑ پرندے خالی پیٹ نکلتے ہیں، شام کو کوئی بھوکا نہیں لوٹتا۔ رزق دینے والا صرف اللہ ہے۔ سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهِ،#اردو_زبان
5
3
37
جو زیادتی یہ سوچ کر کی جاتی ہے کہ کوئی میرا کیا بگاڑ لے گا تو ایسے معاملات رب تعالٰی کی بارگاہ میں بہت جلدی پہنچ جاتے ہیں. پھر اسکی رحمت کی بجائے اس کے انصاف کا سامنا کرنا پڑتا ھے جو بڑا دشوار مرحلہ ھے۔ *صبح بخیر*#اردو_زبان
1
5
4
57
پاکستان جذباتی لوگوں کا معاشرہ ہے، يہاں دھیمے لہجے میں سچ بولنے سے زیادہ اونچی آواز میں جھوٹ بولنے والے پر یقین کیا جاتا ہے!!#اردو_زبان
1
3
2
25
کچھ درد لفظوں کے محتاج نہیں ہوتے، بس ایک ایسا دل چاہیے جو خاموشی کی زبان سمجھ سکے۔ کبھی کبھی سننے سے زیادہ کسی کا محسوس کر لینا ضروری ہوتا ہے۔ 🖤#اردو_زبان
1
4
4
41
تیرے لاحاصل ہونے کا دکھ تو رہے گا لیکن خیر میں نے کونسا تاحیات رہنا ہے #اردو_زبان
1
7
8
114
ہر اچانک دلچسپی کے پیچھے کوئی مفاد ضرور ہوتا ہے،اس لیے جال میں مت پھنسنا ۔#اردو_زبان
7
5
67
Shoaib Hassan retweeted
رســــول الـــلّٰـــہ ﷺ نے فرمایا قرآن پڑھا کرو کیونکہ وہ قیامت کے دن اپنے اصحاب ( یعنی قرآن پڑھنے اور عمل کرنے والوں ) کا سفارشی بن کر آئےگا۔ صحيح مسلم : 1874 #اردو_زبان
2
15
20
411
Shoaib Hassan retweeted
پُر سکون زندگی گزارنے کے لیے یہ تسلیم کرلینا ضروری ہے کہ ہر کسی کے پاس سب کچھ نہیں ہوتا...!! 🥀💜😊 #اردو_زبان
12
21
31
442
اس بےرحم دنیا میں سب سے حسین احساس کسی انسان کا آپ کے لیے نرم دل ہونا ہے#اردو_زبان
1
2
1
2
146
“زندگی میں خوبصورت لوگوں سے زیادہ مخلص لوگوں کا ہونا ضروری ھے “🖤#اردو_زبان
3
6
6
57