اپریل 2022 میں اسپغول 260 روپے کا خریدتےتھے اور روز ن لیگی وزراء مہنگائی پر نگا ناچ کرتے تھے پھر ن لیگ، 13پارٹیوں اور صحافیوں کے حجاب گروہ کی تجربہ کار ٹیم مل کرمہنگائی ختم کرنے آگئیں اور الحمدللہ اب ہم وہی اسپغول 530 روپےکاخریدتے ہیں جبکہ دو دنوں سے مارکیٹ میں ناپید ہورہا ہے ۔