Shayan Ali (fan) retweeted
علم کی عظمت
”علم مال سے بہتر ہے، کیونکہ علم تمہاری حفاظت کرتا ہے اور تمہیں مال کی حفاظت کرنی پڑتی ہے۔“
Shayan Ali (fan) retweeted
انسان کی پہچان
”انسان اپنی زبان کے نیچے چھپا ہوتا ہے۔“
جب انسان بولتا ہے تو اس کی عقل، سوچ اور کردار ظاہر ہو جاتے ہیں۔
Shayan Ali (fan) retweeted
اپنی اصلاح
”جو شخص اپنے عیب دیکھتا ہے، وہ دوسروں کے عیب تلاش کرنے میں مشغول نہیں رہتا۔“
Shayan Ali (fan) retweeted
عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے کہا ہے، کہ ہمیں دوبارہ خبر ملی ہے، کہ عمران خان جیل میں ٹھیک نہیں ہیں وہ بیمار ہیں، ہم بہت پریشان ہیں
#ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
Shayan Ali (fan) retweeted
بریکنگ نیوز 🔥
امریکہ سےبڑاحکم آ گیا،کانگریس مین گریک کیسرکابڑابیان۔ہم عمران خان اورسیاسی قیدیوں کی رہائی کاحکومت سےمطالبہ کرتے ہیں ۔فوراً انہیں رہا کیاجائے،اور تشدد بند کیا جائے ۔🚨
Shayan Ali (fan) retweeted
بریکنگ نیوز 🚨اہم ترین کلپ 🔥🔥
عمران خان کے بیٹے قاسم خان انٹرنیشنل فورم اپنے والد کیلئے آواز بلند کر رہے ہیں۔
Shayan Ali (fan) retweeted
🚨یہ لو خیبرپختونخوا سے ایک نئ ویڈیو یہ لوگ مائنس عمران خان کرتے کرتے خود مائنس ہو رہے
Shayan Ali (fan) retweeted
میر اپنا گھر ہے پاکستان، میں کیوں جاوں باہر
کوئی اپنا گھر چھوڑ کر بھی جاتا ہے باہر
مرشد تم سلامت رہو 🩵
Shayan Ali (fan) retweeted
احد خان اپنی دلیر کی وجہ سے چھایا ہؤا ہے!!
کل جس دلیل ہے ساتھ کھل کر بولا ہے,
کل سے سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کررہا ہے!!
عمران خان کے خاندان کا ہر فرد بہادری اور ذہانت ان لوگو پر تمام ہے!!♥️🔥
Shayan Ali (fan) retweeted
کسی کا دل دکھانے سے پہلے سوچ لیا کرو۔
زخم جسم پر لگے تو بھر جاتا ہے، مگر دل پر لگنے والی چوٹ دیر تک تکلیف دیتی ہے۔
Shayan Ali (fan) retweeted
مجھے گرفتار کرنے سے اکانومی ٹھیک ہو جائے گی؟
ایک آدمی جو دعا کرتا ہے اسے بھی اندر کر دیں گے؟ یہ پاگل تھوڑی ہیں، میں عاصم منیر کے لیے دعا کرتا ہوں، مریم نواز، محسن نقوی اور ڈرٹی ہیری کے لیے دعا کرتا ہوں کہ اللہ انہیں سیدھے راستے پر لے آئے، احد خان
یہ تو آؤٹ آف سلیبیس آ گئے ہیں۔
Shayan Ali (fan) retweeted
🚨ماں کی تربیت کا انوکھا انداز
ہتھنی اپنے ننھے بچے کو نظم و ضبط کا سبق سکھاتے ہوئے، ماں کی محبت اور تربیت کی خوبصورت جھلک
Shayan Ali (fan) retweeted
ارشدشریف شہید کی والدہ کےجنازےکی ویڈیو 💔
سسکتی ماں انصاف کےلیے اب اللہ کےدربار میں پہنچ گئی
Shayan Ali (fan) retweeted
Replying to @Shayan_X3
@SHABAZGIL @Mahitalpur7777
آج فوج کے اپنے لگائے ہوئے وزیر اعلی بلوچستان میں فوج کے ادارے FWO پر الزام لگایا ہے جہاں بھی یہ ادارہ ٹھیکہ لیکر کام کرتا ہے اسکی پرفارمینس Poor ہے۔
@RA_Bail_ @rabiatalks
Shayan Ali (fan) retweeted
پشتو میں کہہ رہا ہے سب سے پہلے امیر مقام کا یہ ہوٹل گرائیں تب ہم مان جائیں گے کہ یہ آپریشن تجاوزات کے خلاف ہے، یہاں تجاوزات کے نام پر صرف غریب لوگوں کا روزگار ختم کیا جا رہا ہے 💔










