engineer shazad retweeted
مسلم لیگ ن کے رہنما اور ورکروز اتنی محنت کرکے دیگ پکاتے ہیں
جب دیگ پک جاتی ہے تو قیادت اسی دیگ کو کسی اور کو دے دی ہے
رہنما اور ورکرز منہ دیکھتے رہ جاتے ہیں
RT @RashidMurad: وردی والے تو بلڈی سویلین کے ہاتھ اپنے سپاہی تک نہیں پہنچنے دیتے۔۔۔ یہاں تو معاملہ فوجی افسر کا ہے۔۔۔ گولیمار افسر کو جلد…
engineer shazad retweeted
ملک کا پہیہ اچھے سے گھوم رہا تھا
28 جولائی 2017 کو پٹرول 67 ڈیزل 70 روپے فی لیٹر مل رہا تھا چینی 50 روٹی 5 روپے 20 کلو آٹا 600 گھی 150 جبکہ ڈالر 103 کا تھا
پھر کسی نے گھومتے پہیہ میں "نئے پاکستان" کی چھڑی ڈال دی
اس دن سے لے کر اج تک 9 سال ہو گئے پھر کچھ بھی سنبھل نہیں سکا۔
engineer shazad retweeted
نہ چھیڑ ملنگاں نوں۔
جی دوستوں آجکل پٹواریوں کی زہنی حالت یہ ہوئی پڑی ہے کہ اپنی حکومت کی پالیسیوں کو ڈانگ پھیر رہے ہیں ایسے میں کوئی انکی پارٹی کیجانب بری نظروں سے دیکھتا ہے تو اسکی ٹوئی بھی لال و لال کردیتے ہیں۔بچو جتنا ہوسکتا ہے ان سے بچو۔
engineer shazad retweeted
نقوی صاحب سسٹم ھر وقت evolve ھو رہے ھوتے ھیں اور ھونے چاہییں ۔ نمونے کے طور پہ PCB میں کوئی انقلاب لائیں کرکٹ کے شائقین PCB کی پرفارمنس سے کوئ اتنے مطمئن نہیں۔ PCB میں تو اقتدار کل آپ کے پاس ھے نہ وزیر اعظم ھے نہ پارلیمنٹ ھے نہ کوئ فرسودہ سیاسی نظام رکاوٹ ھے۔
engineer shazad retweeted
پروپرائیٹرز نے گلگت بلتستان میں وقعت سے زیادہ نشستیں دے دیں ------ باپ بیٹے کا ہاضمہ ہی خراب ہو گیا -----
engineer shazad retweeted
ریاست کا مفاد ن لیگ کا مفاد بن گیا ہے میرے چند سوالات ہیں
صدر مملکت کے عہدے کا مفاد یا چئیرمین سینیٹ کی یا قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کی یا دو گورنر لگانے کی یا چوتھی مرتبہ کراچی پر قبضے کے مفاد کی بات ہو رہی ہے ؟
ہم سب نے آپ کو ان عہدوں کے لئے ووٹ دیا آپ کو شرم آنی چائیے 🔥
engineer shazad retweeted
گھُٹنے نا ٹیک دے کوئی باطل کے سامنے
بچوں کو پھر سناؤ قصہ حسین کا
بییعت نا کی یزید کی، سب کچھ لٹا دیا ۔۔۔
engineer shazad retweeted
اقوام متحدہ میں پنجاب کی کامیابی، پاکستان کی عزت
برازیل سے باکو، چین سے اقوامِ متحدہ تک میری وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف اپنے انقلابی وژن اور ٹھوس کارکردگی سے عالمی محاذ پر پاکستان کو فخر اور عزت دلا رہی ہیں
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے وژن کے تحت پنجاب کے دو پراجیکٹس اقوام متحدہ کی سطح پر شارٹ لسٹ۔
اقوامِ متحدہ کے معتبر WSIS انعامات 2026 میں پنجاب کا ورچوئل سینٹر فار چائلڈ سیفٹی "میرا پیارا" دنیا کا گلوبل چیمپئن پراجیکٹ بن کر ٹاپ 5 میں شامل، جبکہ ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن دنیا کے ٹاپ 20 پراجیکٹس میں شارٹ لسٹ۔
پاکستان دنیا کا واحد ملک بن گیا جس کے دو پراجیکٹس اس عالمی سطح پر منتخب ہوئے، اور دونوں کا تعلق پنجاب سے ہے۔
"میرا پیارا" پراجیکٹ کے تحت اب تک 1 لاکھ 45 ہزار سے زائد کیسز نمٹائے گئے، 53 ہزار سے زائد گمشدہ بچے بازیاب کر کے ماؤں کی گودیں ہری کی گئیں، جن میں 3 ہزار خصوصی بچے بھی شامل ہیں۔ بچوں پر تشدد اور چائلڈ ابیوز کے کیسز میں فوری کارروائی کرتے ہوئے 3,830 ملزمان کو گرفتار اور 4,168 چالان عدالتوں میں جمع کرائے گئے۔
یہ عالمی اعتراف ثبوت ہے کہ پنجاب اب باتوں سے نہیں، جدید ترین ٹیکنالوجی اور ٹھوس عوامی سروس کے ذریعے دنیا کی قیادت کر رہا ہے۔ مریم نواز شریف نے ڈیجیٹل گورننس کا نیا عالمی معیار قائم کر دیا ہے۔
engineer shazad retweeted
تقریبا دنیا کا ہر ملک پاکستانی ڈے پر پاکستان کو مبارکباد دے رہا ہے۔ دنیا میں بہت ساری مشہور بلڈنگز جن پر پاکستانی پرچم لہرایا گیا۔ خدا کی قسم کل سے ایکس پر بڑے ملکوں کے بڑے لوگوں کی طرف سے مبارکباد اور پاکستانی پرچم دیکھ کر دل اتنا خوش ہوا ہے بیان نہیں کر سکتے
@AzmaBokhariPMLN
engineer shazad retweeted
Happy Pakistan Day, brotherly #Pakistan! 🇦🇿 🇵🇰
engineer shazad retweeted
مشرق سے مغرب اور شمال سے جنوب، برادر عرب ممالک سے ترکی، جاپان کوریا سے لے کر کینیڈا امریکہ مشرقی یورپ سے لے کر سنٹرل ایشیا، ساری دنیا کی اہم علامتی عمارات سبز ہلالی پرچم کے رنگ سے رنگی گئیں.
سبحان اللہ سبحان اللہ، میرے رب العزت نے پاکستان کو بڑی عزتوں سے نواز دیا..
engineer shazad retweeted
پاکستان ڈے 2026 پر… برج خلیفہ 🇵🇰 پاکستان کا پرچم بلند کر رہا ہے
پاکستانی عوام اس لمحے کے حق دار ہیں، اور متحدہ عرب امارات ہمیشہ اپنے دوستوں کا احترام کرتی ہے۔
engineer shazad retweeted
في يوم باكستان 2026.. برج خليفة يرفع علم باكستان 🇵🇰 عالياً
الشعب الباكستاني يستحق هاللحظة، والإمارات دايماً تكرم أصحابها.
Burj Khalifa today: Pakistan’s flag lighting up the night! 🇵🇰
No empty words—just real pride shining on the world’s tallest icon.
The Pakistani nation earns this honor. UAE stands tall with you.
engineer shazad retweeted
Warmest wishes to all Pakistanis in Dubai on Pakistan Day! 🇵🇰
From the heart of this vibrant city, we're celebrating with you. The Burj Khalifa shines bright with Pakistani pride, reminding us of the strength in unity and the beauty of heritage. May your day be filled with joy, reflection, and a deep sense of patriotism.
#PakistanDay #Dubai #UnityInDiversity 🇵🇰🇦🇪 @GovtofPakistan @PakinDubai_ @PakPMO @PakinUAE_






















