𝕊hahab-𝕌-ddin 𝕊ᴀʜɪʟ (@Shb8O) header
𝕊hahab-𝕌-ddin 𝕊ᴀʜɪʟ (@Shb8O) profile picture

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ° ترجمہ: ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہے° @TeamPakPower

Pakistan
Joined February 2022
عمران خان میں کچھ تو خاص تھا جس کو گرانے کیلئے مولوی اسلام کو بھول گئے،𝐏𝐏 بینظیر کو بھول گئے،𝐏𝐌𝐋𝐍 زرداری کے پیٹ پھاڑنے کو بھول گئے،عدالتیں انصاف کو بھول گئیں،صحافی صحافت کو بھول گئے،ادارے فرض شناسی کو بھول گئے۔۔🇧🇫💪 #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن @TeamPakPower
10
20
44
5,179
𝕊hahab-𝕌-ddin 𝕊ᴀʜɪʟ retweeted
خان صاحب کی بہنوں کے اس بیان کے بعد کہنے اور سننے کو کچھ نہی رہتا- خطرہ خان صاحب کی آنکھ کا نہی رہا، خطرہ خان صاحب کی جان کا ہے اب- مجھے پتہ ہے آپ سب کو خان صاحب سے شدید محبت ہے- جو ظلم خان صاحب کے اپر ہو رہا ہے آپ سب کو ظلم اور ظالم دونوں سے نفرت بھی شدید ہے لیکن جیسا کہ خان صاحب نے بہت پہلے کہا ہے “ مجھے آپ سے سخت گلہ ہے ، آپ کو جگانے میں بہت ٹائم لگتا ہے “ اٹھو اور اپنی تقدیر کا ، اپنے ملک کا ، اپنے بچوں کے مستقبل کا فیصلہ کرو اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے-
164
6,268
74
12,648
82,969
𝕊hahab-𝕌-ddin 𝕊ᴀʜɪʟ retweeted
عمران خان کو لگاتار چیک کرنے والے ڈاکٹروں نے بتایا کہ گزشتہ کچھ عرصے میں عمران خان کی آنکھ میں حیرت انگیز بہتری آئی اور یہ بات ہمارے تجویز کردہ ڈاکٹر قریشی نے کنفرم کی ہے۔ سلمان اکرم راجہ بے شک اللہ رب العزت سب سے بڑا ہے اور دعائیں اپنا اثر رکھتی ہیں۔
790
2,354
142
12,787
217,473
𝕊hahab-𝕌-ddin 𝕊ᴀʜɪʟ retweeted
”اڈیالہ میں تعینات کرنل یا سپرنڈنٹ غفور انجم ، عاصم منیر کے احکامات پر عمل کررہے ہیں، یہ بات خان صاحب بارہا کہہ چکے کہ “اگر مجھے کچھ ہوا تو اس کا ذمہ دار عاصم منیر ہوگا” جب کرنل کا حکم آتا تھا تو جج بھاگا بھاگا جاتا تھا اور کسی کی کیا اوقات ہے۔ پوری قوم جانتی ہے اور ہم تو آج بھی یہی کہہ رہے ہیں خان صاحب کے ساتھ جو کچھ ہورہا ہے وہ عاصم منیر کروارہا ہے“۔ ڈاکٹر عظمیٰ خان #ImranKhanHealthEmemrgency
52
950
10
2,326
27,175
𝕊hahab-𝕌-ddin 𝕊ᴀʜɪʟ retweeted
بریکنگ نیوز ، تحریک تحفظ آئین پاکستان نے دنیا بھر میں اوورسیز پاکستانیوں کو احتجاج کی کال دے دی دنیا کے ہر ملک میں احتجاج ہونا چاہیے ،علامہ راجا ناصر عباس
36
729
6
2,817
26,183
𝕊hahab-𝕌-ddin 𝕊ᴀʜɪʟ retweeted
اراکینِ اسمبلی دھرنا شروع کریں گے ،پھر ٹکٹ ہولڈرز کو بلایا جائے گا ،پھر عوام کو کال دی جائے گی ، پہلے کوئی آنا چاہے تو آ سکتا ہے ، سلمان اکرم راجہ
108
1,331
28
5,880
61,510
𝕊hahab-𝕌-ddin 𝕊ᴀʜɪʟ retweeted
تحریک تحفظ آئین پاکستان نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ کل بعد از نمازِ جمعہ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پُرامن دھرنا دیا جائے گا۔ یہ دھرنا اس وقت تک جاری رہے گا جب تک سابق وزیر اعظم عمران خان کے علاج معالجے کے مکمل، شفاف اور تسلی بخش انتظامات نہیں کیے جاتے اور ان کی صحت کے حوالے سے قوم کو درست اور مصدقہ معلومات فراہم نہیں کی جاتیں۔ یہ محض ایک سیاسی احتجاج نہیں بلکہ انسانی حقوق، آئینی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کے لیے آواز ہے۔ ایک منتخب سابق وزیر اعظم کے ساتھ ایسا سلوک کیا جا رہا ہے جو کسی بھی مہذب معاشرے کے اصولوں سے متصادم ہے۔ گولیاں چلانا، سینکڑوں جھوٹے مقدمات قائم کرنا، بے گناہ قید رکھنا، قیدِ تنہائی میں ڈالنا، اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور وکلاء سے ملاقاتوں پر پابندیاں عائد کرنا ، کیا یہی انصاف ہے؟ کیا اسی کو جمہوریت کہتے ہیں؟ اس نااہل، کرپٹ اور مسلط رجیم نے سیاسی انتقام کی انتہا کر دی ہے۔ مگر یاد رکھا جائے کہ ظلم کی عمر زیادہ طویل نہیں ہوتی۔ تاریخ گواہ ہے کہ اقتدار کے نشے میں دھت حکمران عوام کی عدالت میں سرخرو نہیں ہو سکے۔ آج بھی قوم سوال کر رہی ہے کہ ایک بیمار قیدی کو بنیادی طبی سہولیات فراہم کرنا کیوں جرم بنا دیا گیا ہے؟ اس کی بینائی، صحت اور جان کے تحفظ کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟ ہم واضح کرتے ہیں کہ ہمارا احتجاج مکمل طور پر پُرامن، آئینی اور جمہوری ہوگا۔ ہم کسی تصادم یا انتشار کے خواہاں نہیں، مگر سابق وزیر اعظم اور ملک کے مقبول ترین لیڈر کی جان و صحت پر کسی قسم کا سمجھوتہ بھی قبول نہیں کریں گے۔ اگر خدانخواستہ ان کی صحت کو مزید نقصان پہنچا تو اس کی تمام تر ذمہ داری موجودہ حکمرانوں پر عائد ہوگی۔
284
619
38
2,191
40,598
𝕊hahab-𝕌-ddin 𝕊ᴀʜɪʟ retweeted
ھر جیل ، سخت ھویا نرم ، اپنے قیدی کو ایک بیماری کا تحفہ ضرور دیتی ھے ، یہ جگ بیتی بھی ھے اور آپ بیتی بھی۔۔ عمران خان صاحب کی ایک آنکھ اور بینائ کے متاثر ھونے کی خبریں تواتر سے آ رھی ھیں، یہ پریشان کُُن ھیں فوری اور موثر علاج ھر انسان کا بنیادی حق ھے ، میرے نزدیک مریض اگر قیدی ھو اور آپکا سیاسی مخالف بھی ھو تو اسکے حقوق کی حفاظت کرنا زیادہ اھم ھو جاتا ھے اصولاً عمران خان کے اھل خانہ یا پارٹی کو سپریم کورٹ تک جانے کی ضرورت ھی نہیں پڑنا چاھئیے تھی ۔۔ اس موقع پر انکے دور ِ حکومت میں سیاسی مخالفین سے بدسلوکی کے واقعات دھرانا اعلٰی ظرفی نہیں ھوگا-- حکومت اور ریاستی اداروں کی ذمہ داری ھے کہ 1-عمران خان صاحب کی علالت کے حوالہ سے میڈیکل رپورٹس کی بنیاد پر سرکاری موقف جاری کیا جاۓ ۔۔ 2-عمران خان صاحب کے اھل خانہ سے انکی ملاقات کروائ جاۓ ، 3-انکی منشا کے مطابق ڈاکٹرز کو ان تک رسائ دی جاۓ 4-انکے بہترین علاج کیلئے تمام ممکن اقدامات کئے جائیں
717
1,416
127
9,057
480,304
𝕊hahab-𝕌-ddin 𝕊ᴀʜɪʟ retweeted
کل نمازِ جمعہ کے بعد خیبر پختونخوا کے تمام پریس کلبز کے سامنے اپنے قائد، عمران خان کی کی صحت کے حوالے سے جاری تشویشناک صورتحال کے خلاف بھرپور احتجاج کیا جائے گا۔قوم اپنے لیڈر کے لیے باہر نکلے! عمران خان نے ہماری خاطر قید کاٹی، اب ہماری باری ہے کہ ہم اس کی صحت کے لیے آواز بلند کریں۔ • وقت: نمازِ جمعہ کے فوراً بعد • مقام: تمام ضلعی پریس کلبز (خیبر پختونخوا)
2,324
1,978
370
6,757
312,646
𝕊hahab-𝕌-ddin 𝕊ᴀʜɪʟ retweeted
عمران خان کے مطابق وہ زندہ رہنے کے لیے بنیادی ضرورتوں سے زیادہ کچھ نہیں چاہتے۔ یہ جملہ پاکستان میں ڈیل کی سیاست کرنے اور بار بار جرنیلوں کے سامنے گھٹنے ٹیکنے والوں کے منہ پر زناٹے دار تماچہ ہے۔ بے شرمو نکالو اسے باہر۔ تمھیں ایسا مائی کا لعل شائد پھر نہ ملے۔
192
6,614
45
17,320
120,866
یہ ملک کے سابق وزیراعظم،پاکستان کے مقبول ترین رہنما کیساتھ بدترین ظلم ہے۔ثابت ہوگیا کہ جیل میں عمران خان کی صحت کو حقیقی خطرہ ہے،ان کی ایک آنکھ کی بینائی سپریم کورٹ میں جمع شدہ رپورٹ کیمطابق 85 فیصد(عملا مکمل بینائی) بروقت علاج کی سہولت میسر نہ ہونے سے ضائع ہوگئی ہے،یہ بدترین حکومتی ظلم ہے ملک کے سابق وزیراعظم، مقبول ترین رہنما کیساتھ، اس کی براہ راست ذمہ داری وفاقی حکومت اور ان کے سرپرستوں پر عائد ہوتی ہے، کیا سپریم کورٹ اس سنگین جرم کے ذمہ داروں کا پتہ لگائیگی؟؟؟ یہ بھی اس رپورٹ سے ثابت ہوگیا کہ عمران خان کوئی ڈیل/این آر او نہیں چاہتا،وہ بہادری سے قید وبند کا مقابلہ کررہا ہے۔وہ جیل میں صرف اپنے انسانی حقوق چاہتا ہے جو کہ ان کا حق ہے۔
121
6,386
39
14,904
98,250
𝕊hahab-𝕌-ddin 𝕊ᴀʜɪʟ retweeted
حکومت کے یہ دعوےغلط ثابت ہوئے کہ عمران خان کی آنکھ میں معمولی خرابی تھی جو 20 منٹ کے معائنے میں دور ہو گئی سلمان صفدر صاحب کی طرف سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی جانے والی رپورٹ کے مطابق خان صاحب کی ایک آنکھ کی بینائی بہت کم رہ گئی ہےکیا اس غفلت پر کسی ذمہ دار کے خلاف کارروائی ہوگی؟
621
7,919
131
19,747
210,891
𝕊hahab-𝕌-ddin 𝕊ᴀʜɪʟ retweeted
آٹھ فروری کا احتجاج اس ناجائز حکومت کی جابرانہ پالیسیوں کے خلاف ہے- آٹھ فروری کا احتجاج اس نااہل حکومت کے خلاف ہے- کرنا صرف یہ ہے کہ آپ نے گھر میں بیٹھنا ہے- کوئی دوکان نہیں کھولنی، کوئی پہیہ نہیں چلانا- بند مطلب بند! #فوکس_8فروری_سب_بند
66
2,190
24
4,708
27,932
𝕊hahab-𝕌-ddin 𝕊ᴀʜɪʟ retweeted
آٹھ فروری بروز اتوار - شٹر ڈاون #فوکس_8فروری_سب_بند #بند_مطلب_بند
30
959
14
1,777
16,091
𝕊hahab-𝕌-ddin 𝕊ᴀʜɪʟ retweeted
حاضری لگائیں کیا آپ نے اس ٹرینڈ #فروری8_ہر_چوک_ڈی_چوک میں حصہ لیا 🧐
65
455
10
552
6,404
𝕊hahab-𝕌-ddin 𝕊ᴀʜɪʟ retweeted
یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے یہاں ایک آئینی ترمیم پر ملک کے تمام مکاتب فکر کے علماء قرآن و سنت کی روشنی میں ایک اعتراض کرتے ہیں لیکن یہ اعتراض ٹی وی چینلز پر نشر نہیں ہو سکتا اسکا کیا مطلب ہے؟ ہم اللّٰہ تعالیٰ کی پاک ذات سے نہیں بلکہ ایک انسان سے زیادہ ڈرتے ہیں
75
3,008
27
8,765
89,774
𝕊hahab-𝕌-ddin 𝕊ᴀʜɪʟ retweeted
حاضری لگائیں کیا آپ کو ٹویٹس اور ٹرینڈز کے پیسے ملتے ہیں یا فی سبیل اللہ کرتے ہو 🧐
450
446
51
1,871
34,837
𝕊hahab-𝕌-ddin 𝕊ᴀʜɪʟ retweeted
حسین تیرے قافلے کی یاد آنے لگ گئی ڈٹا ہوا ہے ایک شخص اور مکر نہیں رہا
29
1,140
14
5,979
38,260
𝕊hahab-𝕌-ddin 𝕊ᴀʜɪʟ retweeted
یہ تھی ہماری خبر
فیض حمید کو 9 یا 12 سال کی سزا دی جاۓ گی
139
2,119
28
8,122
88,694
𝕊hahab-𝕌-ddin 𝕊ᴀʜɪʟ retweeted
جنرل پرویز مشرف پاکستان میں سیاہ و سفید کے مالک ہوا کرتے تھے کہتے تھے بینظیر بھٹو اور نواز شریف پاکستان سے باہر رہیں گے واپس نہیں آئیں گے پھر انہیں خود باہر جانا پڑ گیا بینظیر اور نواز شریف کو سیاست سے مائینس کرنے کی کوشش ناکام ہو گئی کسی کو سیاست سے مائینس کرنا آسان نہیں ہوتا
76
688
9
3,648
62,203
𝕊hahab-𝕌-ddin 𝕊ᴀʜɪʟ retweeted
میں انقلاب پسندوں کے اک قبیل سے ہوں جو حق پہ ڈٹ گیا اس لشکر قلیل سے ہوں میں یوں ہی دست وگریباں نہیں زمانے سے میں جس جگہ پہ کھڑا ہوں کسی دلیل سے ہوں #رہائی_کا_واحد_راستہ_مزاحمت
42
1,389
15
5,735
34,787