Pakistan is on the path of remarkable progress under PML-N!
After 14 years, the country’s current account posts a surplus of $2.1 billion.
#_یوتھ_میڈیا_ٹیم
KPK
45
Positive government policies lead to KSE-100 Index crossing 138,000 points. A new all-time high.
Momentum, trust, and progress.
🚨 : وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر
رین ایمرجنسی نافذ
♦: عوام اداروں سے تعاون کریں اعلانات اور ہدایات پر عمل کریں تا کہ جانی نقصانات سے بچا جا سکے ، وزیر اعلیٰ مریم نواز کی شہریوں سے اپیل
17
Rescue operation in the outskirts of Rawalpindi, in the area of Ladian🔹11 people have been successfully rescued🔹Chief Minister Maryam Nawaz Sharif is digitally monitoring the rescue operation herself.🔹A total of 16 people were trapped due to severe flooding in the Sawan River.
80
ضلع مانسہرہ سے مخصوص نشست پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما و صدر وومن ونگ ضلع مانسہرہ محترمہ سیدہ سونیا شاہ صاحبہ کو ممبر صوبائی اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتےہیں۔
دعا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو عوام کی خدمت اور اپنے فرائض کی ادائیگی میں کامیاب فرمائے۔ آمین
#pmlnـymtـkpk
22
🚨🚨وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے اے این پی کی سابق ایم پی اے و ترجمان ثمر ہارون بلور کی ملاقات۔ اے این پی کو خیرباد کہتے ہوئے باقاعدہ مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا۔
#PML_N_YMT_KPK
17
خیبرپختونخواہ میں شدید لوڈشیڈنگ
ایک منظم سازش کے تحت
وزیراعظم شہباز شریف کو اور مسلم لیگ ن کو گالیاں دی جارہی ہے
وزیراعظم سے نوٹس لینے کا مطالبہ
33
میرے طرف سے سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک اور تمام مسافر بھائیوں کو بڑی عید الضحٰی کی خوشیاں بہت بہت مبارک 💫
1
29
پی پی 52 سمبڑیال کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کی جیت دراصل پاکستان کی کامیابی ہے! 🇵🇰
#PP52SherKa
1
37
گرمی کی شدّت درخت لگانے سے کم ہوگی، آلو بخارے کے شربت پینے یا ٹنڈ کروانے سے نہیں — درخت لگائیں، شکریہ 🌱
آئین پاکستان میں یہ بات واضح طور پر لکھی ہوئی ہے کہ صدر پاکستان کا جسمانی و ذہنی طور پر تندرست ہونا لازمی ہے!
15
معزز دوستوں
ملاکنڈ ڈویژن ٹکیس فری زون ایریا ھے۔ اگر روڈ پر کوئ انکم ٹیکس یا کوئ دیگر اہلکار نظر آئے تو یہ امر غیر قانونی ھوگا۔ بصورت دیگر خوب چترول کیا جاکر تپڑ رسید کیا جائے۔
17
دیربالا کے گیٹ وے تحصیل واڑی
لاکھوں آبادی پر مشتمل
9 بڑے یونین کونسل
میں پاسپورٹ آفس وقت کی اھم ضرورت ہے۔۔
@CMShehbaz @MohsinnaqviC42
19
یویٹلیٹی سٹورز کو بند کرنا بہترین فیصلہ ہے
یہ لوگ مافیاتھےکسی غریب کو سامان ملتا ہی نہیں تھایہ لوگ سارا سامان مارکیٹوں میں بیچ تھے
1
47










