
Alhamdulillah i am a pakistani and a true muslim my great leader is Hazrat Muhammad (PBUH) #Allah #Muhammad#islam#Sahaba_Ekrm👉@Sherparwana👈
Dassu kohistan kpk, Pakistan
Joined December 2019
- Tweets4.1K
- Following2.5K
- Followers2.6K
- Likes17.7K
جو اس وقت بھی سہیل آفریدی پر شک کر رہے متنازع بنا رہے وہ بے شرم لوگ خود آ کر لاہور میں سٹریٹ مومنٹ کو لیڈ کر لیں یا بقول اُن کے ایسے ڈرامے ہی کر لیں، جب اپنے ہی ہر وقت پین یکی کا واجا وجائیں تو دوسرں سے کیا شکوہ کرنا۔۔۔
27
Sher Nawab parwana retweeted
ذرائع کے مطابق احمد خان نیازی اور علی امین گروپ کے درمیان اختلافات ختم ہو گئے ہیں اور دونوں دھڑے ایک پیج پر آ گئے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ علی امین کی جانب سے احمد خان نیازی کو یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ احتجاج، دھرنوں اور سڑکوں پر نکلنے سمیت صوبے کو بند کرنے کی تمام سرگرمیوں کے اخراجات وہ خود برداشت کریں گے
Sher Nawab parwana retweeted
سوشل میڈیا ہماری مضبوط طاقت ہے ہم نے سوشل میڈیا کو ساتھ لے کر چلائیں ہم نے سوشل میڈیا کو اپنی پالیسی دینی ہے وہ انہوں نے جو ہے اس پر عمل کرنا ہے اور انشاء اللہ تعالی سوشل میڈیا کے ذریعے ہی ڈیجیٹل میڈیا پروپیگنڈے کو ہم نے ناکام بنانا ہے.سہیل آفریدی
ایران کی استقامت جیت گئی باقی سب چیزیں ثانوی ہیں۔ اس لڑائی میں سب سے بڑا سبق ایران کی قومی غیرت اور خودمختار سوچ ہے جس نے سپر پاور کو اپنی شرائط پر جنگ بندی پر مجبور کر دیا۔
ایک سائفر اور فون کال پر جھک جانے والوں کے لیے اس میں شاندار پیغام ہے۔ 👍🏻
8
Sher Nawab parwana retweeted
ویسے ایک بات ہے۔ عمران خان نے پاکستانیوں سے۔ اور پاکستانیوں نے عمران خان سے ساتھ دل کھول کر پیار کیا ہے۔
جب غلامی سر چڑھ جائے تو انسان اپنی ہی طاقت سے بے خبر ہو جاتا ہے۔
زیرِ نظر تصویر میں ایک طاقتور گھوڑا محض ایک کرسی سے بندھا ہوا ہے، مگر اپنی قوت سے ناواقف ہونے کے باعث سر جھکائے بیٹھا ہے۔ وہ چاہے تو ایک جھٹکے میں خود کو آزاد کر سکتا ہے، مگر غلامی کا احساس اس کی طاقت پر غالب آ چکے۔
7
پتہ ہے نمرُود کو کب شکست ہوئی؟
جب اسے یقین ہو گیا تھا کہ میں ناقابلِ شکست ہُوں۔
صدا بادشاہی صرف اللّٰہ کی۔✨
10
تم نے لوٹا ہے صدیوں ہمارا سکوں
اب نہ ہم پر چلے گا تمہارا فسوں
چارہ گر دردمندوں کے بنتے ہو کیوں
تم نہیں چارہ گر کوئی مانے مگر
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
15
اسٹیٹ بینک کی رپورٹ اپریل 2022 میں مجموعی قرض 44 ہزار ارب تھا تو ملک دیوالیہ ھو رہا تھا اور اب 94 ہزار 197 ارب ھے تو ملک ترقی کر رہا ھے
21
*قیامت کا دن ھوگا*
*ہر انسان پُکارے گا نفسی نفسی اچانک ایک آواز آئے گی یاربّی اُمّتی اُمّتی*
*وہ ہستی حضرت مُحَمَّد ﷺ ہونگے۔*❤️
19
جو مرضی یہ کر لیں یہ درخت کی جڑیں اب زمین کی اس جگہ پر چلی گئی ہیں ، جہاں ان کو کاٹنا یا ختم کرنا نہ ممکن ہوگا ان شاءاللہ
23
میں نے ٹویٹر سے ایک چیز سیکھی ہے جس کے جتنے زیادہ فالور ہیں نا لوگ اسی کو ہی زیادہ پروموٹ کرتے ہیں چھوٹے اکاؤنٹ کو کوئی بھی پروموٹ نہیں کرتا اگر کوئی پروموٹ کرتا ہے پوسٹ کرتا ہے کہتا ہے چھوٹے اکاؤنٹ اپنا اکاؤنٹ ہینڈل مینشن کرو لیکن وہ بھی اپنے ریچ کے لیے کمنٹ لے رہا ہوتاہے
1
21
آرمی اور ائر فورس کے طیارے مریم نواز اور اسحاق ڈار جیسے قومی مجرموں کیلئے میسر ہوتے ہیں لیکن پاکستانیوں کیلئے نہیں 💔
26










