🐅🐅مریم کا سپاھی🐅🐅 retweeted
عمران خان نے نا صرف چوری کی اور چھپائی بلکہ عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالا اور انکی محنت اور خون پسینے کی کمائی پر عیش کی۔ پے درپے انکشافات،لیکس اور ثبوتوں کےانبار عمران سمیت پوری پی ٹی آئی کو فارغ کرنے کے لیے کافی ہیں،اتنے سنگین فراڈ اور سکینڈل تاریخ میں کسی جماعت کے نہیں آئے
🐅🐅مریم کا سپاھی🐅🐅 retweeted
انصاف کے نام پر پاکستان کو دھوکہ دینے والے عمران خان کا بھانڈہ بیچ چوراہے پھوٹ چکا ہے۔ کون جانتا تھا ثاقب نثار کے ًصادق و امینً کا چہرہ اتنا بھیانک نکلے گا! اس بھیانک چہرے پر پردہ ڈالے رکھنے پر الیکشن کمشن کے سابق عہدیدار بھی جوابدہ ہیں۔
🐅🐅مریم کا سپاھی🐅🐅 retweeted
دوسروں پر چور چور کے الزام لگانے والے کی جب اپنی تلاشی لی گئ تو اس کا بال بال چوری میں ڈوبا نکلا۔دوسروں سے فنڈ کے نام پر مال اینٹھنا،پھر اس کو عیاشی کے لیے استعمال کرنا اور چوری چھپانے کے جھوٹ پہ جھوٹ بولنا۔کیا پاکستان کی تاریخ میں عمران خان جیسا کرپٹ، جھوٹا اور سازشی حکمران آیا؟
🐅🐅مریم کا سپاھی🐅🐅 retweeted
Finally! “Mr Clean” has been exposed as a corrupt and dishonest political con-man. And the other dishonourable man who declared him ‘Sadiq&Amin’ to engineer my ouster has already been heard admitting his crime. Divine justice is done, only the legal one remains to be seen & done!
🐅🐅مریم کا سپاھی🐅🐅 retweeted
Happy Birthday to the builder of a prosperous Pakistan, the hope of millions of Pakistanis and the torch bearer of civilian supremacy in the country. May Allah's help & mercy always be with you. تو جیے ہزاروں سال @NawazSharifMNS
🐅🐅مریم کا سپاھی🐅🐅 retweeted
خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں JUI-F کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو ان کی پارٹی کی شاندار کارکردگی پر دلی مبارکباد۔
🐅🐅مریم کا سپاھی🐅🐅 retweeted
Deeply saddened to learn the demise of Dr Tahir Shamsi. He was an accomplished specialist in his medical field. May Almighty Allah grant eternal peace to the departed soul and patience to the bereaved family. Ameen
🐅🐅مریم کا سپاھی🐅🐅 retweeted
پاکستان کے نامور معالج ڈاکٹر طاہر شمسی کے انتقال پر دلی رنج ہوا۔ ان کی موت سے پاکستان طِب کے شعبے میں ایک بڑے ماہر سے محروم ہو گیا ہے۔ اللہ تعالٰی ان کی مغفرت فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آمین
🐅🐅مریم کا سپاھی🐅🐅 retweeted
ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔ نواز شریف کی بےگناہی اللّہ نے ثابت کی۔ نا صرف سرخرو کیا بلکہ انکے خلاف چالیں چلنے والوں کو رسوا اور ناکام کیا۔ چند سیکنڈز کی یہ ویڈیو رونگٹے کھڑے کر دینے والی ہے!
🐅🐅مریم کا سپاھی🐅🐅 retweeted
اس شخص سے ڈرنا چاہیے جو صبر کرے اور اپنا فیصلہ اللّہ پہ چھوڑ دے۔ اس میں ظالموں کے لیے بہت بڑا سبق ہے!
🐅🐅مریم کا سپاھی🐅🐅 retweeted
Dear Team #Pakistan. You have been shining like the brightest of stars throughout the tournament and brought happiness and joy to a nation that was so desperately craving for it. Winning and losing is part of the game. You gave it your best and we are all proud of you 👏 💚🇵🇰
🐅🐅مریم کا سپاھی🐅🐅 retweeted
روٹی مہنگی تو کم کھاؤ،میں کیا کروں؟
چینی مہنگی تو میٹھا چھوڑ دو،میں کیا کروں؟
پیٹرول مہنگاتوگاڑی مت چلاؤ،میں کیا کروں؟
خواتین سےزیادتی ہے توگھر بیٹھیں،میں کیا کروں؟
شہدا کےلواحقین صبرکریں،میں کیا کروں؟
تم بس ملک پرعذاب بن کر ٹوٹتے رہو! لیکن اب یہ عذاب کے دن بھی ختم ہونے کو ہیں !
🐅🐅مریم کا سپاھی🐅🐅 retweeted
ابھی ابھی ریجیکٹڈ خان صاحب تقریر جھاڑ رہے تھے کہ کل کے اراکین مشترکہ اجلاس میں جہاد سمجھ کر ووٹ کریں تو کیا قوم یہ پوچھ سکتی ہے کہ جہاد اچانک ملتوی ُکیوں کرنا پڑا ؟ ویسے تو قوم سب جانتی ہے مگر پھر بھی پوچھنا تو بنتا ہے!
🐅🐅مریم کا سپاھی🐅🐅 retweeted
بے سکون ہو تو قبر میں جاؤ سگون ملے گا میں کیا کروں ؟
اللہ انکو ھر موڑ پر انکے کیے ھوے یاد کراے گا۔
میرے قاید نے جب معاملہ ھی اللہ پر چھوڑ
دیا تھا
بیشک اللہ انصاف کرنے والا ھے
@MaryamNSharif
🐅🐅مریم کا سپاھی🐅🐅 retweeted
Allama Iqbal envisioned a separate homeland for muslims of subcontinent where their aspirations will determine affairs of the state. Yes,we've got Pakistan but there's still much to be done to fulfill his vision of a country that functions as per the will of its people.
#IqbalDay
🐅🐅مریم کا سپاھی🐅🐅 retweeted
نااہل حکمران کا مسلط کردہ مہنگائی کا شدید عذاب، فاقہ کشی سے تنگ آئے لوگوں کی خودکشیاں،ہر شعبے میں خطے کا سب سے پسماندہ ملک بنا دینے کے بعد بھی اوپر سے نیچے تک جھوٹ کا کاروبار جاری ہے۔جب حکمران کا دل عوام کی ہمدردی اور آنکھ حیا سے عاری ہو جائے آئے تو یہی ڈھٹائی دیکھنے میں آتی ہے۔
🐅🐅مریم کا سپاھی🐅🐅 retweeted
ECP report on rigging of Daska by-election is the first time in our history that has indicted a government. This augurs well for the future of Pakistan. Had ECP done its duty in 2018 elections, the destiny of the nation would have been different today.
🐅🐅مریم کا سپاھی🐅🐅 retweeted
آدھی سے زیادہ آبادی غربت کے گڑھے میں داخل کر دینے کے بعد بھی گز بھر کی لمبی زبانیں انہیں کی نکل سکتی ہیں جو غریب کا درد نہیں جانتے۔ ذرا پوچھو لوگوں سے کہ وہ 2017 والا نواز شریف کا پاکستان چاہتے ہیں یا تمہارا غربت، مہنگائی، بے روزگاری،بدامنی، دہشت گردی اور فاقہ کشی والا پاکستان؟








