Shahzaib Awan🇵🇰 (@ShezzyAwan) header
Shahzaib Awan🇵🇰 (@ShezzyAwan) profile picture
Islamabad, Pakistan
Joined September 2015
Photo by Shahzaib Awan🇵🇰 (@ShezzyAwan)Photo by Shahzaib Awan🇵🇰 (@ShezzyAwan)Photo by Shahzaib Awan🇵🇰 (@ShezzyAwan)Photo by Shahzaib Awan🇵🇰 (@ShezzyAwan)Photo by Shahzaib Awan🇵🇰 (@ShezzyAwan)Photo by Shahzaib Awan🇵🇰 (@ShezzyAwan)Photo by Shahzaib Awan🇵🇰 (@ShezzyAwan)Photo by Shahzaib Awan🇵🇰 (@ShezzyAwan)Photo by Shahzaib Awan🇵🇰 (@ShezzyAwan)Photo by Shahzaib Awan🇵🇰 (@ShezzyAwan)
صرف اسپیکر بند ہوا ہے آواز نہیں۔۔۔ یہ آواز انشاءاللہ قیامت تک گونجتی رہے گی 🔥 #EngineerMuhammadAliMirza #انجنئتر_محمد_علی_مرزا
78
157
10
542
47,943
Chlo ab is cheating k masla to hall hoa
عجیب اتفاق ہے ۔۔جب بھی انڈیا کے ساتھ کیسی کا میچ ہوگا ٹاس کا سکہ بھارتی کپتان کے ہاتھ میں ہوگا کپتان سکہ اتنا دور پھینکے گا کہ دوسرا نہ دیکھ سکے بس وہی ریفری دیکھے گا جو انڈیا کے 99٪ میچوں میں ہوتا ہے جس پر پاکستان نے اعتراض کیا تھا بلکہ بائکاٹ کیا تھا اگر آپ لوگوں کو یاد ہو اینڈی فائکرافٹ ۔تو اب دنیا کو بھارت کا مکروہ چہرہ جان لینا چاہیے ۔
3
Maa Shaa Allah ❤️
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں!! الحمدللہ پوری قوم کے کیے خوشی اور فخر کا باعث ہے، پاکستانی خلا باز کا خلا میں جانا۔ پاک چین دوستی زندہ باد 🇨🇳🇵🇰
15
Bhot khoob Abdul Samad
That's how the BCCI is ruining cricket. The match referee wrongly tried to let India win the toss but Abdul Samad caught them and made their attempt fail, in front of everyone 😭😭 teapawt.net/Hadi1535804/status/212…
46
شہید ہمارے سر کے تاج ہیں ❤️
جس گھرمیں کل تک جوان بیٹے کی ہنسی گونجتی تھی آج وہاں اس کی شہادت کا پرچم لہرا رہا ہے۔ باپ نے اپنا بڑھاپا، ماں نے اپنی دنیا اور خاندان نے اپنی کُل کائنات وطن کے نام کر دی۔ یہ قربانیاں لفظوں میں بیان ہی نہیں ہو سکتیں یہ قوموں کی تاریخ اپنے لہو سے لکھتی ہیں۔ سلام ان عظیم والدین کو جن کے بیٹے مٹی کا قرض اپنے خون سے ادا کرتے ہیں۔ 🇵🇰💔 👇👇
6
Bhot khoob
Dr Musadiq Malik schooling indian media …. Excellent 👍🏼
7
Shahzaib Awan🇵🇰 retweeted
So did Pakistan shoot down 3 Rafales during operation Sindoor as they had claimed & we had denied?
The number of active Rafale fighter jets in the Indian Air Force (IAF) inventory has been revised downward to 32 from 35 in the latest edition of the World Air Forces directory released by British aviation publication FlightGlobal. thehindu.com/news/national/i…
839
1,556
102
10,014
660,883
Maa Shaa Allah
🕋 امام کعبہ عبد الرحمن السدیس کا صحرا کے بیچ میں بغیر مائیکروفون کے سورۃ فاتح کی خوبصورت تلاوت 😍👌🏻
7
Shahzaib Awan🇵🇰 retweeted
🕋 امام کعبہ عبد الرحمن السدیس کا صحرا کے بیچ میں بغیر مائیکروفون کے سورۃ فاتح کی خوبصورت تلاوت 😍👌🏻
5
237
1
1,725
26,462
Shahzaib Awan🇵🇰 retweeted
یہ آئیڈیا تو جاپانیوں کو بھی نہیں آیا جو اس میکینک نے کر دکھایا ۔ اِس سال فزکس کا نوبل انعام اسے ملنا چاہیے
1,694
813
380
7,354
4,732,192
Shahzaib Awan🇵🇰 retweeted
پانچ سو بااثر ترین مسلمانوں کی فہرست میں شہباز شریف، فیلڈ مارشل کا پہلا نمبر
105
439
37
1,987
144,533
Shahzaib Awan🇵🇰 retweeted
This video telling us to mind our business He saved a 3 year old Girl, then her mother sue Him for $500k
Readers added context they thought people might want to know
The story of a man sued for $500k after saving a 3-year-old girl is a fabricated hoax; no court records, credible reports or evidence exist and videos use AI-generated or unrelated footage. boatos.org/english/did-a-… leadstories.com/hoax-alert/202… allaboutlawyer.com/the-viral-man-…
478
613
76
5,638
1,822,705
Shahzaib Awan🇵🇰 retweeted
اس بچے نے PCB کے ڈیٹا اینالسٹ کے فراڈ کو بے نقاب کردیا کس طرح فلٹر لگا لگا کر بابر اعظم کو گدھے سے گھوڑا ثابت کیا جارہا ہے یہ چار منٹ کی وڈیو ضرور دیکھیں – at Karachi, Pakistan
24
88
6
280
17,615
Shahzaib Awan🇵🇰 retweeted
بارشوں کا رب 🌧️
100
1,054
9
12,408
121,667
اب انہیں عقل آنا شروع ہو گئی ہے۔۔ چلو شکر ہے
راہنما پی ٹی آئی علی محمد خان کی اہم ترین گفتگو 🚨🚨🚨👇👇👇 ہماری ایک سوچ رہی ہے کہ باقی ساری جماعتیں سو فیصد کرپٹ ہیں، اور ہم سو فیصد ٹھیک ہیں۔۔ باقی جماعتیں چور ہیں، ڈاکو ہیں۔ نہیں۔۔ ایسا نہیں ہے۔۔ یہ جو لوگ بیٹھے ہیں نا یہ سارے شیطان ہیں اور نا یہ سارے برے ہیں۔۔ ان میں اور ہم میں بھی اچھے برے لوگ ہیں۔۔ پی ٹی آئی کو سیاسی جماعتوں اور اسٹبلشمنٹ سب سے انگیج کرنا ہو گا۔ ہمیں یہ اقتدار کے لیے نہیں کرنا، اقتدار کی میوزیکل چیئر بہت ہو گئی، ہمیں بڑا فیصلہ کرنا ہو گا۔۔ فوج کو گندا کر کے سیاستدان آگے نہیں جا سکتے اور سیاستدان کو پھانسی لگا کر فوج آگے نہیں جا سکتی۔ عدلیہ کو جتنا ہو سکے آزاد کرنا ہو گا اور فیصلوں کو واپس مل کر پارلیمان کے اندر لانا ہو گا۔ @Ali_MuhammadPTI #FaislaAapKa TEAM | Hum News
7
Shahzaib Awan🇵🇰 retweeted
وی نیوز کے پروڈیوسر احسن جدون بھائیوں جیسا دوست اب ہم میں نہیں رہا۔ ابھی تک دل کو یہ یقین نہیں آ رہا کہ جو کل تک ساتھ تھا وہ آج ساتھ نہیں ہے۔۔ اللہ مغفرت فرمائے، سب سے دعا مغفرت کی اپیل ہے
1
9
1
31
1,739
Shahzaib Awan🇵🇰 retweeted
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ احسن جدون صاحب کی وفات پر دِلی صدمہ ہوا۔ ترکیہ سے واپسی پر تعزیت کے لیے وی نیوز کے دفتر اور اُن کے گھر بھی حاضر ہوں گا۔ صحافی دوستوں کی مشاورت سے اہلِ خانہ کے لیے ہر ممکن اقدام کریں گے، انشاء اللہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور اہلِ خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائیں، آمین
صرف 32 سال عمر تھی نوجوان صحافی احسن جدون کی۔ دو چھوٹی چھوٹی بیٹیاں ہیں اور جوان بیوہ۔ ہم صحافی دوست ان کے لیے انشاءاللہ جو ہو سکا کریں گے مگر امید ہے حکومت اور وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڈ بھی مرحوم کے خاندان کے لیے کچھ ضرور اعلان کریں گے ۔ @TararAttaullah
23
88
14
276
26,319
Shahzaib Awan🇵🇰 retweeted
"دا گز دا میدان"، سیدھا آدمی ہوں، سیدھی بات کرتا ہوں، جس کو آپکو نوکری کہتے ہیں یہ نوکری نہیں جہاد ہے، آئی جی فرنٹیئر کور نارتھ میجر جنرل راؤ عمران
423
213
62
1,290
651,502
Shahzaib Awan🇵🇰 retweeted
میر شفیق میڈیا سیل نے جولائی 2026 کی ایک ویڈیو جاری کی ہے، جس میں ایک بہادر پاکستانی شہری بی ایل اے کے مسلح افراد کا ڈٹ کر مقابلہ کرتا دکھائی دے رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس نے پانچ حملہ آوروں کو ہلاک کیا۔ اپنے بہادر ہیرو کی ہمت اور قربانی کو سلام! 🇵🇰👏
7
115
2
533
27,000
Shahzaib Awan🇵🇰 retweeted
جب کبھی میں ڈاؤن سا فِیل کروں یا اُداس ہوں تو وللہ اپنی موبائل گیلری سے یہ کِلپ نکال کر دیکھتا ہوں۔ سوچا شئیر کر دوں۔ طبیعت فریش ہو جاتی ہے 😍
155
450
31
1,978
134,998
Shahzaib Awan🇵🇰 retweeted
سنا ہے اعزازی سید نے بھی حامد میر کی صحافتی عظمت کے قصے بیان کیے ہیں کچھ دن قبل حامد میر کی صحافت پر انکا تبصرہ تھا حامد میر صحافت کے عمران خان ہیں پاپولزم کا شکار ہیں وہ سچ نہی دیکھتے بلکے ان کے لیے ریٹنگ اہم ہوتی ہے مگر ہلاٹ کے معاملے پر اعزازی صاحب بھی صحافتی دھڑا دیکھ رہے ہیں
8
232
4
564
5,748