Mr. Ali (@Sialsaab) header
Mr. Ali (@Sialsaab) profile picture

Entrepreneur, “ Success is never Final , Failure never Fatal , It’s Courage that Counts. RT’s not an endorsement.

Silicon Valley, CA
Joined October 2010
Photo by Mr. Ali (@Sialsaab)Photo by Mr. Ali (@Sialsaab)Photo by Mr. Ali (@Sialsaab)Photo by Mr. Ali (@Sialsaab)Photo by Mr. Ali (@Sialsaab)Photo by Mr. Ali (@Sialsaab)Photo by Mr. Ali (@Sialsaab)Photo by Mr. Ali (@Sialsaab)Photo by Mr. Ali (@Sialsaab)Photo by Mr. Ali (@Sialsaab)
1 کروڑ 40 لاکھ گھرانے ، ساڑھے 8 کروڑ لوگ۔ مطلب 1 گھر کے 6 افراد کو ملے کا 2000 روپے ماہانہ فی بندہ ماہانہ 333 روپے روزانہ ایک بندے کو ملے گا 11۔11 روپے 11 روپے سے بندہ خوش حال ہو جائیگا یہ ہوتا تجربہ 😀 یہی حساب کرتے تھے ناں بھکاری! اب بھگتو
1,119
11,477
359
30,204
خدمت کریں گے تو بجٹ میں “بڑا حصہ” ملے گا نا ۔۔
351
1,446
91
3,819
کہاں سے لاتے ہو یہ کلپس؟
449
6,535
544
12,642
پاکستان کی منتخب جمہوری حکومت کو گرانے کی بیرونی سازش اور قوم پر مسلط کی گئی جرائم پیشہ کٹھ پتلیوں سے متعلق آگاہی کے ساتھ نہایت جوش و جذے کے اظہار پر میں اپنے ایبٹ آباد جلسے میں شرکت کرنے والے تمام لوگوں کا شکرگزار ہوں۔ #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
3,049
20,034
821
59,102
پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے ”ٹین بلین ٹریز سونامی“ منصوبے کی بدولت الحمدللہ ملک میں زیتون کا انقلاب آیا ہے اور جلد ہی (بیرونِ ملک)برآمد کرنے کیلئے ہمارے ہاں کافی مقدارمیں زیتون کا تیل میسر ہوگا، انشاءاللہ! southasiainvestor.com/2022/0…
3,167
18,744
926
62,167
He is an exceptional professional who combined passion, competence and patriotism. My worry is that his departure might adversely effect our critical Decade of Dams programme. #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
4,196
26,480
1,550
63,657
مجھے اگر عید پر 10 لوگوں کو گلے ملنے کا موقع دیا جائے تو ان میں ایک انتخاب یہ ہوں گے۔
5,425
15,483
1,246
78,798
حسین نواز نے عدالت کو کہا تھا کہ وہ پاکستانی شہری ہی نہیں ہے، اور عدالت نے اسے مفرور اشتہاری قرار دیا۔ سلیمان شہباز بھی مفرور اشتہاری۔ اہم سوال یہ ہےکہ یہ دونوں قومی مجرم کس حیثیت سےحکومت پاکستان کے official وفد میں شامل ہو کر سعودیہ ملاقاتیں کرتے رہے؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
478
6,056
243
11,169
امریکی سازش کے اعتراف نے تو عید کے موقع پر جئی تئی پھیر دی۔
862
9,096
324
35,435
سب دوستوں کو عید مبارک۔ ماہ رمضان میں پوری قوم جس طرح باہر نکلی اور اَن گنت دعائیں عنایت ہوئیں اس سے ہمارے حوصلے بلند ہوئے۔ بے شک آزادی کا سودا کر کے جو اقتدار ملے اُس سے انکار بہتر ہے۔ حقیقی آزادی اب دور نہیں انشاللہ۔
491
2,816
93
13,506
جب محبت مانگنی یا خریدنی پڑے تو سمجھ لیں اپنے گریبان میں جھانکنے وقت آگیا ہے مخاطب کون ہے سب جانتے ہیں😎 #MarchAgainstImportedGovt
37
647
13
1,134
مفتاع اسماعیل کو ٹھڈے مکے لاتے مارنے پر اب ائیرپورٹ کا جو تقدس پامال کیا گیا ہے اسکے خلاف پولیس رپورٹ کہاں کروانی ہے ☹️ حساب لگا لینے حکومتی وزراء محفوظ نہیں ہیں اور سب سے خطرناک بات اب پاکستانی ڈر نہیں رہے ! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
179
1,963
68
3,979
ذرائع کے مطابق لوٹے اپنے حلقوں میں واپس آ تو گئے ہیں لیکن ان کی اکثریت نہ گھروں نکل رہی ہے، نہ عوام کو "عید مبارک" کہنے کا موقع دے رہے ہیں 😂🤣 ملک سے باہر بھاگے تو وہاں اوورسیز پاکستانی استقبال کریں گے اور ابھی تو الیکشن آنا باقی ہے۔🤣 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #EidMubarak2022
386
5,332
157
12,699
نواب شاہ میں 33 گاڑیوں کیساتھ عید منانے کے لیے آصف زرداری کی آمد
234
909
113
2,091
تبدیلئ اقتدارکی امریکی سازش کےبارے میں کوئی شک تھابھی تو اس ویڈیوکےبعدباقی نہیں رہناچاہئےکہ ایک منتخب جمہوری وزیراعظم+اسکی حکومت کوکیوں ہٹایاگیا۔🇺🇸ایک ایسی تابعدار کٹھ پتلی کو🇵🇰کا PM دیکھناچاہتاہےجو یورپی جنگ میں 🇵🇰 کوغیرجانبدار رہنےکی اجازت نہ دے
4,750
34,956
2,237
72,836
وہ جوامریکی مطالبات کےسامنےسرِتسلم خم کرے؛جوروس سےمعاہدوں سے بازرہے اورچین کیساتھ ہمارےسٹریٹیجیک اشتراک میں کمی لائے۔اگرایک وزیراعظم پاکستان کی خودمختاری+آزادخارجہ پالیسی پراصرارکرتاہےتواسےہٹایا جائیگا اوراسکی جگہ شہبازشریف جیسےایک غلام مجرم کو وزراتِ عظمیٰ پر بٹھایاجائےگا
1,122
18,619
482
44,465
حکومت کی تبدیلی کی اس امریکی سازش، جوواشنگٹن میں ہمارےسفیرکےامریکی محکمۂ خارجہ کےافسر”Lu“کی دھمکیوں پرمشتمل خفیہ مراسلے سےیکسرواضح تھی،کی تصدیق کےبعدیقیناًچیف جسٹس آف پاکستان کی ذمہ داری ہےکہ اس سازش میں کارفرماعناصرکی نشاندہی کیلئےکمیشن بنائیں+کھلی سماعت کااہتمام کریں!
1,182
16,380
455
39,793
اب یہ جو کراچی ائیرپورٹ پر مفتاح اسماعیل کے ساتھ ہوا اب کس پر بے حرمتی کا الزام لگاو گے جناب عوام جاگ چکی ہے، زلت و رسوائی آپکا مقدر بن چکی ہے اب جہاں بھی جاو گے زلت ایسے ہی پیچھا کرے گی۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
474
6,706
211
14,354
دغابازی کرنے والوں کی کہیں بھی عزت نہیں ہوتی۔
653
6,156
586
14,993
لوٹے عید کے اجتماعات سے محروم 😂🤣😂🇵🇰👍🏼
1,880
12,089
616
44,871