Rana Sikandar Hayat Education Reforms (@SikandarReforms) header
Rana Sikandar Hayat Education Reforms (@SikandarReforms) profile picture

Rana Sikandar Hayat, Minister Education Punjab, is a visionary PMLN leader dedicated to reforms in education, healthcare, and women’s empowerment.

Punjab, Pakistan
Joined November 2025
Photo by Rana Sikandar Hayat Education Reforms (@SikandarReforms)Photo by Rana Sikandar Hayat Education Reforms (@SikandarReforms)Photo by Rana Sikandar Hayat Education Reforms (@SikandarReforms)Photo by Rana Sikandar Hayat Education Reforms (@SikandarReforms)Photo by Rana Sikandar Hayat Education Reforms (@SikandarReforms)Photo by Rana Sikandar Hayat Education Reforms (@SikandarReforms)Photo by Rana Sikandar Hayat Education Reforms (@SikandarReforms)Photo by Rana Sikandar Hayat Education Reforms (@SikandarReforms)Photo by Rana Sikandar Hayat Education Reforms (@SikandarReforms)Photo by Rana Sikandar Hayat Education Reforms (@SikandarReforms)
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن اور وزیرِتعلیم رانا سکندر حیات کی قیادت میں سرکاری سکول ایک نئے دور میں داخل 🚀 اب یہ صرف تعلیم نہیں، بلکہ تربیت، نظم و ضبط اور خوبصورتی کی مثال بن چکے ہیں۔ اساتذہ کی محنت قابلِ تحسین 👏 @RanaSikandarH @MaryamNSharif @ReshamSaleem3
21
27
1
48
4,588
Rana Sikandar Hayat Education Reforms retweeted
آئیے آپ کو تعلیم کے شعبے میں لائی جانے والی تبدیلیوں کی اصل حقیقت دکھاؤں یہ ہے وہ “حالت زار “۔ اور یہ ابھی صرف ایک سکول ہے اس طرح کے 300 سکول پورے پنجاب میں بنائے جارہے ہیں۔ لوگ اب پرائیوٹ سکولوں کو چھوڑ کر اپنے بچوں کو ایک سرکاری سکول میں داخل کروا رہے ہیں۔
45
204
19
371
7,583
Rana Sikandar Hayat Education Reforms retweeted
جہلم کے بازار میں دو بیٹیوں کی بے ساختہ محبت اور والہانہ خوشی نے وزیرِ تعلیم پنجاب کو اپنی جانب متوجہ کیا بچیوں کے جذبات کا احترام کرتے ہوئے وزیرِ تعلیم فوری طور پر گاڑی سے باہر آئے، انہیں شفقت و محبت سے نوازا اور یادگار لمحات تصاویر کی صورت میں محفوظ کیے۔ بچوں سے محبت، شفقت اور اپنائیت وزیرِ تعلیم پنجاب کے عوامی رویّے کا نمایاں پہلو ہے۔ ان کے نزدیک پنجاب کا ہر بچہ اپنے بچے کی مانند ہے۔
2
6
121
Punjab Education Minister @RanaSikandarH is committed to transforming the education sector through practical reforms, modern facilities, and better opportunities for students. #RanaSikandarHayat #KaamBoltaHai
1
4
8
180
Under Rana Sikandar Hayat’s leadership, Punjab’s government schools are moving towards modern classrooms, smart boards, IT labs, and improved educational facilities. #RanaSikandarHayat #KaamBoltaHai
2
5
9
246
Rana Sikandar Hayat Education Reforms retweeted
پنجاب کے سرکاری معیاری سکول!
چھوٹے قدم، بڑے خواب! ✨ ارلی چائلڈ ہڈ ایجوکیشن کے ننھے ستاروں کی دلکش پرفارمنس 🇵🇰❤️ @RanaSikandarH
14
56
3
152
2,442
وزیراعلیٰ @MaryamNSharif کے ڈیجیٹل پنجاب وژن اور وزیرِ تعلیم @RanaSikandarH کی رہنمائی میں گورنمنٹ ہائی سکول ڈالوالی، سیالکوٹ کے جماعت ہفتم کے طلبہ AI کے ذریعے جدید سافٹ ویئر تیار کر کے ٹیکنالوجی کے میدان میں نئی مثال قائم کر رہے ہیں۔ 🤖🇵🇰 #DigitalPunjab #RanaSikandarHayat
2
3
7
453
Under CM @MaryamNSharif’s leadership and @RanaSikandarH’s efforts, Jhelum students receive laptops and Honhaar Scholarships, empowering youth and transforming Punjab’s future! 🇵🇰
1
1
11
619
محترمہ صاحبزادی وسیمہ عمر کو سیکرٹری اسکول ایجوکیشن پنجاب کی ذمہ داریاں سنبھالنے پر دلی مبارکباد۔ مجھے یقین ہے کہ ان کی صلاحیتیں، تجربہ اور قیادت محکمہ تعلیم کی بہتری اور تعلیمی اصلاحات کے عمل کو مزید تقویت دیں گے۔ ان کے لیے نئی ذمہ داریوں میں کامیابی اور نیک تمنائیں۔
4
8
364
🌿 Building a Smog Aware Generation for a Healthier Punjab! Through the School Education Department’s campaign,let’s educate students about AQI, reduce air pollution, and promote clean air for all. Be Aware. Breathe Clean.Stay Safe! 💚 #SmogAwareness #HealthyPunjab #KaamBoltaHai
1
1
3
348
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے جہلم کے ہونہار طلبہ میں اسکالرشپ چیکس اور لیپ ٹاپس کی تقسیم۔
1
1
1
8
456
وزیراعلیٰ @MaryamNSharif کی جانب سے وزیرِ تعلیم @RanaSikandarH کی انتھک محنت اور تعلیمی خدمات کا اعتراف! ❤️ پنجاب میں تعلیم کی بہتری اور طلبہ کے روشن مستقبل کے لیے دن رات کوشاں! 🔥 #RanaSikandarHayat #MaryamNawaz #PunjabEducation #KaamBoltaHai
3
5
3
18
747
Rana Sikandar Hayat Education Reforms retweeted
Sarkari Mayari Govt GT Road College Jehlum, Alhamdulilah Enrolmment Jumps From 640 to 940, 3 BS To 6 BS Programmes ✔️ Merit Based Principal ✔️ IT Lab ✔️ State of The Art Play Ground ✔️ Projector Screens ✔️ Solarisation ✔️
12
58
4
118
2,571
Rana Sikandar Hayat Education Reforms retweeted
جہلم میں تعلیم کے انقلاب کی کہانی!
13
61
1
175
3,289
Rana Sikandar Hayat Education Reforms retweeted
سنیں جہلم کی ہونہار بیٹیاں اور بیٹےکیسے ہمارے پارٹنز بن کر اپنے سرکاری سکولز بنا رہے ہیں معیاری! تعلیم فری ، کتابیں فری!
20
115
5
420
4,449
Rana Sikandar Hayat Education Reforms retweeted
فواد بھائی آج آپ کے شہر کے سرکاری کالج گیا تھا! ہماری وزیر اعلیٰ کیا کر رہی ہیں یہ آپ کے ضلع کے بچے بتا رہے ہیں! کاش یہ سب آپ نے بھی کیا ہوتا!
چھریوں چاقوؤں سے مسلح “تجربہ کار” ڈاکٹروں کی ٹیم آپریشن تھیٹر میں پڑی قوم کا تیہ پانچہ کرنے کو تیار آگے بڑہ رہی ہے!!!
9
74
4
215
3,421
Rana Sikandar Hayat Education Reforms retweeted
یہ آپ کے ضلع کی بیٹیاں بتا رہی ہیں تعلیم کے حالات اور ہماری وزیر اعلیٰ کی اصلاحات !ایک سال میں انرولمنٹ ڈبل ، ٹرپل! سنیں! یہ بیٹیاں آپ کے ضلع سے ہیں ، آپ نے تو ایک کروڑ نوکریاں نہیں دیں مگر مریم نواز شریف نے اپنا وعدہ پورا کیا ! آج یہ ہمارے پارٹنر بھی ہیں اور ہمارا فخر بھی 🇵🇰
چھریوں چاقوؤں سے مسلح “تجربہ کار” ڈاکٹروں کی ٹیم آپریشن تھیٹر میں پڑی قوم کا تیہ پانچہ کرنے کو تیار آگے بڑہ رہی ہے!!!
12
75
5
142
2,985
Rana Sikandar Hayat Education Reforms retweeted
محترم فواد بھائی آپ کے ضلع میں آپ کے ٹائم پے ۲۰۰ سٹوڈنٹس پر ۱کمپیوٹر دستیاب تھا ، ہماری وزیر اعلیٰ ہر ۱۰ سٹوڈنٹس کو ایک کمپیوٹر ریشو ، پنک بسیں ، BS کلاسز ،مسنگ فیسیلیٹیز ، ڈیجیٹل بورڈز ، سولر ، ہزاروں بچوں کو سکالرشپس ، لیپ ٹاپ -آپ جو اجڑے کالج چھوڑ گئے تھے آج وہاں میرٹ پر لگائے پرنسپل کیا کہتے ہیں سنیں! الحمدللہ میٹرک اور انٹر کے نتائج بھی سنیں! میرٹ بیسڈ پالیسی سے اب زیادہ خواتین لیڈ کرتی دیکھیں!
چھریوں چاقوؤں سے مسلح “تجربہ کار” ڈاکٹروں کی ٹیم آپریشن تھیٹر میں پڑی قوم کا تیہ پانچہ کرنے کو تیار آگے بڑہ رہی ہے!!!
8
89
7
207
4,547
Inshallah Madam CM Will Distribute Laptops & Award Honahar Scholarships In Jehlum Tomorrow
4
14
2
40
1,520
یومِ اقبال کے موقع پر آئیے فلسفۂ خودی کو اپنائیں، بلند خواب دیکھیں اور اپنی صلاحیتوں پر یقین رکھیں۔ نوجوانوں کو خود اعتمادی، آزادانہ سوچ اور علم و عمل سے آراستہ کرکے پاکستان کا روشن مستقبل تعمیر کریں۔ 🇵🇰 #یوم_اقبال #فلسفہ_خودی #RanaSikandarHayat
3
3
10
567
اپنے والدین کی خدمت کریں- جتنی کر سکیں کم ہے-والدین ہی آپ کا سب سے قیمتی سرمایہ ہیں - اللّٰہ کریم میرے والد کو صحت اور تندرستی عطا فرما-
2
2
6
522