Sindh Matters - سندھ میٹرز (@SindhMatters) header
Sindh Matters - سندھ میٹرز (@SindhMatters) profile picture

ہم صرف سندھ کی خبریں سندھ کے نقطہ نظر سے شائع کرتے ہیں [email protected]

Karachi, Pakistan
Joined April 2022
Photo by Sindh Matters - سندھ میٹرز (@SindhMatters)Photo by Sindh Matters - سندھ میٹرز (@SindhMatters)Photo by Sindh Matters - سندھ میٹرز (@SindhMatters)Photo by Sindh Matters - سندھ میٹرز (@SindhMatters)Photo by Sindh Matters - سندھ میٹرز (@SindhMatters)Photo by Sindh Matters - سندھ میٹرز (@SindhMatters)Photo by Sindh Matters - سندھ میٹرز (@SindhMatters)Photo by Sindh Matters - سندھ میٹرز (@SindhMatters)Photo by Sindh Matters - سندھ میٹرز (@SindhMatters)Photo by Sindh Matters - سندھ میٹرز (@SindhMatters)
خالد ہاشمانی کے بھائی کینسر کے چوتھے اسٹیج میں مبتلا، مدد کی اپیل مدد کرنے والے ادارے اور حضرات کو اسپتال اور اخراجات کے دستاویزات فراہم کیے جائیں گے۔ ایزی پیسہ: خالد حسین، 03452085595 میزان بینک اکاؤنٹ: 01860114797380 آئی بی اے این: PK71MEZN0001860114797380
1
2
68
انہوں نے واضح کیا کہ ایم کیو ایم سندھ کی تقسیم کی حامی نہیں، بلکہ ملک کو مؤثر انداز میں چلانے کے لیے نئے انتظامی یونٹس کے قیام کو ضروری سمجھتی ہے۔ #SindhMatters #MQMPakistan
1
65
اقوام متحدہ کے صنعتی ترقی کے ادارے (یونیڈو) نے سندھ میں جامع معاشی ترقی، موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے مضبوط بنیادی ڈھانچے، دیہی خوشحالی اور روزگار کے مواقع بڑھانے کی غرض سے تقریباً 4 کروڑ ڈالر جمع کرنے کا منصوبہ بنایا ہے #SindhMatters #SindhGovernment
47
او جی ڈی سی ایل نے ضلع خیرپور میں واقع بٹرسم ایسٹ ون (Bitrism East-1) تحقیقی کنویں سے گیس اور کنڈینسیٹ کی پیداوار شروع کردی ابتدائی طور پر یومیہ 70 لاکھ مکعب فٹ گیس اور 200 بیرل کنڈینسیٹ حاصل کیا جارہا ہے۔ #SIndhMatters
1
1
57
سندھ ہائی کورٹ نے صوبے کی ماتحت عدالتوں کو ایک لاکھ 85 ہزار سے زائد زیرِ التوا مقدمات جلد از جلد نمٹانے کی ہدایت کردی۔ محکمہ قانون کے 30 جون 2026 تک کے اعداد و شمار کے مطابق سندھ کے 28 عدالتی اضلاع میں مجموعی طور پر ایک لاکھ 85 ہزار 753 مقدمات فیصلوں کے منتظر ہیں #SindhMatters
2
74
دارالحکومت کراچی کے نوجوان کاروباری شخصیت میر رضا علی کی موت کی تحقیقات کرنے والے عدالتی کمیشن نے اپنی رپورٹ سندھ حکومت کے حوالے کردی ہے۔ رپورٹ سربمہر لفافے میں جمع کرائی گئی، جبکہ اسے عوام کے سامنے لانے یا نہ لانے کا فیصلہ اب سندھ حکومت کرے گی۔ #SindhMatters
46
دارالحکومت کے علاقے کلفٹن میں واقع نہرِ خیام پر جاری تعمیراتی کام نے شہریوں،ماہرینِ ماحولیات کی توجہ حاصل کرلی۔شہریوں کو خدشہ ہے کہ نہر کو محدود کرکے اس کے کناروں پر تجارتی یا تفریحی سرگرمیاں شروع کرنے سے برساتی پانی کی نکاسی اور سمندری ماحول کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ #SindhMatters
1
1
57
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے خبردار کیا ہے کہ خیبر پختونخوا کے بعد سندھ میں بھی پانی، معدنیات اور قدرتی وسائل کے تنازع پر گورنر راج نافذ کیے جانے کا خدشہ ہے۔ انہوں نے وفاقی حکومت پر زور دیا کہ صوبوں کے حقوق اور وسائل کا احترام کیا جائے. #SindhMatters
1
1
42
سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سندھ میں کچرے کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے ڈویژنل سطح پر ویسٹ مینجمنٹ بورڈز قائم کرنے اور متعلقہ قواعد مرتب کرنے کی ہدایت کردی۔ کراچی میں کچرا اٹھانے پر سالانہ 24 ارب روپے خرچ ہونے کا انکشاف #SindhMatters #SindhGovt
63
سندھ حکومت نے چینی سرمایہ کاروں کو صوبے میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے صنعت، توانائی، زراعت اور جدید ٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے 34 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے ہیں۔ #SindhMatters #SindhGovt
46
سندھ کی تقسیم اور نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے قیام کی مجوزہ کوششوں کے خلاف قوم پرست جماعتوں کے اتحاد جئے سندھ رہبر کمیٹی نے لاڑکانہ سے دارالحکومت کراچی کی جانب ’’وحدتِ سندھ مارچ‘‘ شروع کردیا #SIndhMatters #SIndh
2
5
74
ان کی ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد اخبار کی آئندہ ادارتی سمت اور خبروں کی ترجیحات کے حوالے سے بحث شروع ہو سکتی ہے۔ خصوصاً سندھ کے قارئین کے لیے یہ سوال اہم ہے کہ قیادت کی تبدیلی کے بعد صوبے کے سیاسی، معاشی، سماجی اور عوامی مسائل کو قومی سطح پر کتنی جگہ ملتی ہے۔ #SindhMatters
51
سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی لاڑکانہ کو بیرونِ ملک پی ایچ ڈی کے لیے بھیجے گئے تین ڈاکٹروں پر خرچ ہونے والے ایک لاکھ 29 ہزار 600 ڈالر واپس وصول کرنے کی ہدایت کردی #SindhMatters
46
سندھ حکومت نے اسمارٹ گورننس، مصنوعی ذہانت اور ادویات کی تیاری کے شعبوں میں تعاون کے لیے چین کی دو بڑی کمپنیوں ہواوے اور ہیومن ویل ہیلتھ کیئر گروپ کے ساتھ شراکت داری کی تجویز پیش کردی وزیراعلیٰ سندھ نے چین کے شہر ووہان میں ہواوے کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا #SindhChinaCooperation
43
گل پلازہ کی آگ پہلے سے منصوبہ بندی کے تحت لگائی گئی محسوس ہوتی ہے، دکاندار کا عدالت میں بیان دکاندار محمد عارف نے جوڈیشل مجسٹریٹ عاصم اسلم کے روبرو ضابطۂ فوجداری کی دفعہ 164 کے تحت اپنا بیان ریکارڈ کرایا #SindhMatters
49
سندھ کو تیل اور گیس کے منافع میں 50 فیصد حصہ ملنے کی راہ ہموار، اربوں روپے کے وسائل کی منتقلی کا مطالبہ سینیٹ کی کمیٹی نے وفاق کو ہدایت کی ہے کہ تیل اور گیس کے وسائل کے منافع میں صوبوں کا 50 فیصد آئینی حصہ مزید تاخیر کے بغیر منتقل کرنے کا طریقہ کار وضع کیا جائے #SindhMatters
1
4
559
صوبائی دارالحکومت میں بس ڈرائیور نے مبینہ طور ٹریفک اہلکار کو اغوا کرکے تشدد کا نشانہ بنایا، اہلکاروں نے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا #sindhmatters #sindhpolice
193
کراچی: ٹاور سے امریکی قونصلیٹ تک مظاہرین کا جم غفیر جمع، معتدد علاقوں سے قافلوں کی آمد جاری #sindhmatters #sindhpolice
1
160
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ سی کی امریکی و اسرائیلی حملوں میں شہادت کے بعد صوبائی دارالحکومت کراچی میں مظاہرین کا امریکی قونصل خانے پر دھاوا، توڑ پھوڑ، عمارت کو آگ لگادی، جھڑپوں میں 9 افراد جاں بحق، متعدد زخمی #sindhmatters #sindhpolice
4
172
سندھ یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر، تعلیم دان، سابق بیوروکریٹ اور ہم نیٹ ورک بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین مظہر الحق صدیقی انتقال کر گئے #sindhmatters
100