journalist/ Writer /Blogger/ Political Reporter/ #BehindYouSkipper, Retweet are not Endorsement

Pakistan
Joined November 2021
یہ کلپ کسی کو یاد ہے بابر افتخار نے تو کہا تھا سائفر ایک جھوٹی اور من گھڑت کہانی ہے جو عمران خان نے خود بنائی ہوئی آج پھر یہ سائفر کہاں سے آگیا کیوں سائفر میں سزا سنائی گئی یہ تو ایک جھوٹی کہانی تھی
1
2
106
سائرہ بانو کو حافظ کو پیغ🚨 آپ نے جن لوگوں کو الیکشن کی مبارک جتوائے ایک تو انہوں نے نتائج تبدیل کیے تھے دوسرا مجھ سمیت میرے حلقہ کے لوگوں پر ظلم شروع کردیا گیا ہے اب میں انصاف کیلئے کہاں جاؤں اپنے لوگوں کو لیکر،،،
2
13
21
1,478
ارشاد بھٹی نے عون چوہدری کی تو دھوتی اتار کے رکھ دی 😂🔥
7
22
1,815
عمران خان اس صدی کا مقبول ترین لیڈر ہے اگر آج بھی شفاف الیکشن ہوں تو عمران خان سے کوئی مقابلہ نہیں ان سب پارٹیوں کا،،،،،سہیل وڑائچ
35
128
2,152
کاش جیسے شوکت بسرا بولتا ہے ایسے باقی بھی بولیں، اعجاز الحق کو تن کر رکھ دیا
23
87
2,136
چلیں مان لیا کہ ہم افغانی نمک حرام ہیں بھٹو جس نے آئین دیا کیا اُس کو پھانسی ہم نے دی؟ ڈاکٹر قدیر جس نے ایٹم بم دیا اُس کو نظر بند ہم نے کیا ؟ عمران خان جس نے تین کینسر ہسپتال دیے اُس کو جیل میں ہم نے ڈالا ؟
27
460
15
1,296
23,824
آج کے حالات مشرف دور سے بھی بدترین ہیں جو انجام مشرف کا ہوا انکا اس سے بھی بدترین ہوگا،،، حامد میر کا دعوٰی
1
26
132
3,794
شہید ارشد شریف کے قا ، جنرل باجوہ اور فیض حمید ہیں ہم نے عدالت میں درخواست دائر کردی ہے کہ ان دونوں کو طلب کیا جائے اور سزا ملے،،،،،، حامد میر 🔥
2
7
23
1,233
عمران خان کے بیٹے قاسم خان انٹرنیشنل فورم پر سہی طرح سے اپنے والد کیلئے آواز اٹھا رہے ہیں
4
401
1,181
6,641
فوج کو اگر اپنی ساکھ بچانی ہے تو عاصم منیر کو سائیڈ پر کرنا ہوگاُ،،،،، اعجازالحق
3
6
553
پشاور میں جس دکاندار نے گورنر راج لگنے کی خوشی میں لوگوں کو مٹھائی کھلائی تھی وہ دکان بھی گرا دی گئی ،،، ایتھے رکھ ملنگی
3
165
1
986
10,614
24 کروڑ عوام کا قا،،،، اس کے غلط فیصلوں کی سزا آج قوم بھگت رہی ہے ل،ع، بھئج کر شئیر کریں
1
31
1
111
2,653
خان نے کہا لا الہ الا اللہ آج لا الہ کی وجہ سے جیل میں #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
14
29
1
23
486
یہ ہمارا وزیر تعلیم کدھر ہے لانگ مارچ سے پہلے تو بڑا انقلابی بنا پھر رہا تھا سہیل آفریدی کی گرفتاری کے بعد اس نے شاہد خٹک شفیع جان کے ساتھ پلان B دینا تھا پلان تو دور کی بات اب یہ لوگ سوشل میڈیا پر ہی نظر نہیں ارہے ہیں ،،، عہدے انجوائے کیے پیسہ بنایا کھایا پیا مگر اب چھپ گئے
5
32
153
5,779
یہ بھی دوبارہ وزیر اعلی بننا چاہتا ہے 😂 باقی یہ خود مائینس ون فارمولا کا حصہ ہے
🚨🚨 اندرونی اور بیرونی غدار کان کھول کے سنیں! جب تک ہم زندہ ہیں، کسی کا باپ بھی عمران خان کو مائنس نہیں کر سکتا ۔ علی امین خان گنڈاپور
5
40
1
217
7,403
سبزی بیچتا تھا اب سبزی سے بھی رہے گیا جب سے وزرات کے چکروں میں آیا ہے بچارا
صوبائی وزیرِ اطلاعات شفیع جان گورنر راج لگنے کے بعد میدان سے مکمل غائب ہیں، اور اسی شفیع جان کے پاس پلان B بھی موجود ہے۔ شفیع جان کے لیے ایک لفظ؟؟؟
3
7
110
7,157
اس نے مجھے کہا تھا کہ بھائی فرنٹ پر لیڈ کرتا پائیں گے آپ مجھے لانگ مارچ کے دوران، ،،، لانگ مارچ کے۔ بعد جو صورتحال بنی اب تو یہ بندہ سوشل میڈیا پر بھی نظر نہیں آتا ہے ،، لوگ کیوں اتنی بڑھکیں مارتے عہدے لینے سے پہلے جب باہر نکلنے کا وقت آتا سب سے پہلے یہی لوگ چھاپتے آخر کیوں؟
26
90
6
317
6,419
آرمی چیف نے ناجائز تعلقات پر استعفیٰ دے دیا، نیوزی لینڈ کے ٹونی ڈیوس نے،
4
8
83
5,819
یہ غزہ میں اسرائیلی بمباری کے بعد کے نہیں بلکہ پشاور میں گورنر راج کے بعد کے مناظر ہیں💔
15
229
4
515
6,979
میں کسی غیر قانونی طاقت کے سامنے سر نہیں جھکاؤں گا-- جسٹس جہانگیری #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
4
261
1
1,478
9,764