🥀Nazakat💞Syed⚘🇵🇰✌ (@Sns_Pak) header
🥀Nazakat💞Syed⚘🇵🇰✌ (@Sns_Pak) profile picture

صرف اتنا ہی نہیں ہے کہ تُو میرا نہ ہوا تُو نے مجھ کو کبھی میرا بھی تو ہونے نہ دیا ن سید

Islamabad, Pakistan
Joined October 2014
Photo by 🥀Nazakat💞Syed⚘🇵🇰✌ (@Sns_Pak)Photo by 🥀Nazakat💞Syed⚘🇵🇰✌ (@Sns_Pak)Photo by 🥀Nazakat💞Syed⚘🇵🇰✌ (@Sns_Pak)Photo by 🥀Nazakat💞Syed⚘🇵🇰✌ (@Sns_Pak)Photo by 🥀Nazakat💞Syed⚘🇵🇰✌ (@Sns_Pak)Photo by 🥀Nazakat💞Syed⚘🇵🇰✌ (@Sns_Pak)Photo by 🥀Nazakat💞Syed⚘🇵🇰✌ (@Sns_Pak)Photo by 🥀Nazakat💞Syed⚘🇵🇰✌ (@Sns_Pak)Photo by 🥀Nazakat💞Syed⚘🇵🇰✌ (@Sns_Pak)Photo by 🥀Nazakat💞Syed⚘🇵🇰✌ (@Sns_Pak)
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور جب موٹر وے نہیں بنا تھا تب خاندانی امیر اتنے امیر تھے کہ جب پکنک پر جاتے ایک پتیلے میں چاول اور دوسرے پتیلے میں آم ٹھنڈے ہونے کے لیے رکھتے تھے آور پھر ترقی کی پھر ناشتے ہیلی کاپٹروں پر جانے لگے اور آج کابینہ کا اجلاس بھی لندن میں ہوتا ہے @Sns_Pti
67
322
21
706
شاعر: نزاکت حسین سیدؔ ایک امید پہ دنیا سے کنارہ کر کے آ گئے ہم سرِ بازار خسارہ کر کے کچھ پتا ہی نہ چلا خواب کہاں لے آئے سب لٹاتے ہی گئے، خود کو تمہارا کر کے کچھ تو پندارِ وفا کا بھی بھرم رہ جائے دل کی ضد چھوڑ دی ہر بات گوارا کر کے @UrduAdabSMS @Poetry_Daily @Sns_Pak
3
3
68
فَقیرِ حَق دِلِ خُود را بِہ دُنیا دَر نَمی‌بازَد اَگَر بِسیار سَگ پارس فَقیرِ راہِ خُود گِیرَد نزاکت سیدؔ @UrduVirsa @Usmanusman43020 @UrduAdabSMS @FahadRamzan14
2
2
55
روزِ محشر بھرم رکھنا میرا، حضور ﷺ اے شفیعُ الوریٰ، رحمتِ دو سرا ﷺ نزاکت سیدؔ @FahadRamzan14 @UrduVirsa @Usmanusman43020 @UrduAdabSMS
3
4
5
232
لہو سے ایک زندہ داستاں لکھ دی وفا نے حسین ابنِ علیؑ ہر دور میں زندہ صدا ہے نہ سر پر تاج ہے کوئی، نہ ہی تخت و قبا ہے مگر وہ بادشاہی جو دلوں میں جا بہ جا ہے نہ پوچھو تشنگی میں بھی وضو کیسے کیا تھا وہ سجدہ آخری، دینِ محمد کی بقا ہے @Sns_Pak @FahadRamzan14 @UrduVirsa
3
2
195
آندھیاں فکر کے جلوے نہ بجھا پائیں گی ہم چراغوں کو بھی آندھی میں جلانے آئے نزاکت سید @Sns_Pak
1
3
4
72
اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلی و ارفع مقام نصیب عطا فرمائے ۔آمین پرکھنا مت پرکھنے میں کوئی اپنا نہیں رہتا کسی بھی آئنے میں دیر تک چہرہ نہیں رہتا بڑے لوگوں سے ملنے میں ہمیشہ فاصلہ رکھنا جہاں دریا سمندر سے ملا دریا نہیں رہتا
1
60
خسارہ تھا محبت میں، نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے یہی لکھّا تھا قسمت میں، نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے @Sns_Pak @FahadRamzan14 #Urdu #اردو_شاعری
3
3
107
رہے اپنے پرائے سب صفِ احباب میں شامل زمانے میں جہاں دیکھا منافق ہی نظر آئے ن سید @Sns_Pak @FahadRamzan14 @Syed1552 #اردو #اردو_شاعری #اردوـزبان #محبت_مافیا
2
5
5
166
اکیلا میں نہیں اے چاند، تُو بھی تو ادھورا ہے میں لوگوں میں ہوں تنہا، تُو ستاروں میں اکیلا ہے @FahadRamzan14 @Sns_Pak @UrduVirsa #اردو_زبان
2
3
75
فنا ہونا مقدر ہے، یہی تقدیر ہے سیدؔ مرے اشعار ہی دیں گے گواہی میرے ہونے کی نزاکت سیدؔ @FahadRamzan14
1
1
2
81
الحمدللہ میری شاعری کی کتاب "محبت ایک عنایت ہے" پبلش ہو گئی ہے Wattsapp: 0345-8551552 محبت کر، محبت کر، محبت ہی عبادت ہے ملے چاہے نہ اس کا پھل، محبت اک عنایت ہے @FahadRamzan14 @Sns_Pak @Syed1552
1
4
5
183
نہ کر ظلم اتنا کہ ہم سہہ نہ پائیں یہ دل بھی وگرنہ بغاوت کرے گا ن سید @Sns_Pak
لہو پر قرض ہوتی جا رہی ہے بغاوت فرض ہوتی جا رہی ہے نوشی گیلانی
16
ظالم حکمرانو سدھر جاو کبھی تو ظلم کے مٹنے کی ہو گی انتہا سید سدا ظالم نہیں رہ سکتا ہے اونچی اڑانوں میں ن سید @Sns_Pak #Islamabad
4
9
723
Imran Khan's resilience in adversity inspires a nation's determination for justice and freedom. @Sns_Pak @Master_PTI @FahadRamzan14 @WarriorsOfPak #خان_کی_رہائی_عوامی_مطالبہ
3
4
43
Even in confinement, Imran Khan remains a symbol of hope and change for a better Pakistan. @Sns_Pak @Master_PTI @WarriorsOfPak #خان_کی_رہائی_عوامی_مطالبہ
5
3
52
Pakistan's solidarity with Imran Khan amplifies the call for his swift release and justice. @Sns_Pak @Master_PTI @WarriorsOfPak #خان_کی_رہائی_عوامی_مطالبہ
4
3
53
Imran Khan's imprisonment unites Pakistanis in their demand for fair governance and accountability. @Sns_Pak @Master_PTI @WarriorsOfPak #خان_کی_رہائی_عوامی_مطالبہ
5
3
51
Behind bars, Imran Khan embodies the spirit of perseverance and integrity for Pakistan. @Sns_Pak @Master_PTI @WarriorsOfPak #خان_کی_رہائی_عوامی_مطالبہ
4
3
56
ذرا سوچیں کہ ان مزدوروں کی کمائی سے ٹیکس وصول کرکے ، اشرافیہ کو مفت گھر ، بجلی ، گاڑیاں پٹرول، نوکرز ، وغیرہ مراعات دیا جاتا ہے ۔ @Master_PTI @FahadRamzan14
32