Sohni kuri (@Sobia112233) profile picture

Imran ❤️Khan is my Passion

Joined December 2023
Photo by Sohni kuri (@Sobia112233)Photo by Sohni kuri (@Sobia112233)Photo by Sohni kuri (@Sobia112233)Photo by Sohni kuri (@Sobia112233)Photo by Sohni kuri (@Sobia112233)Photo by Sohni kuri (@Sobia112233)Photo by Sohni kuri (@Sobia112233)Photo by Sohni kuri (@Sobia112233)Photo by Sohni kuri (@Sobia112233)Photo by Sohni kuri (@Sobia112233)
Brave man in Australia who saves many people
4
1
22
2,911
Sohni kuri retweeted
اس گھر میں عمران خان کی حکومت کے خلاف سازشیں کی جاتی تھی،کارکن کی گفتگو لگے گی آگ تو آئیں گے گھر گئی زد میں یہاں پر صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے
21
333
3
954
23,546
اسد طور 🔥🔥🔥 شریف خاندان کی اقتدار کی حوس دیکھیں آج مولانا کے گھر کو آدھے گھنٹہ میں خالی کرنے کا نوٹس دیا گیا اور مولانا فضل الرحمن کی اہلیہ جنکا پاوں بھی فریکچر ہے انکو گھر سے باہر دھکیلا گیا انکی بیٹیوں کو گھر سے نکال دیا گیا اس گھر سے جس گھر میں شوباز شریف وزیراعظم مریم نواز وزیراعظم زرداری صدر اور صدر کا بیٹا بلاول اور تمام نمرود لیگی وزرا قطار بنا کر جاتے تھے جب عمران خان کو ہٹانے کی سازش چل رہی تھی۔ انکو اس وقت یہ گھر غیر قانونی نہیں لگا لیکن آج حکومت میں آتے ہی مولانا کو اسی گھر سے نکال دیا۔ مریم نواز بیٹی بنی ہوئی تھی مولانا کی جب اس پر برا وقت آیا تھا آج اقتدار ملتے ہی مولانا کی بیٹیاں گھر بدر یوگئیں۔ وہ وقت بھی آئے گا جب رائیونڈ اور ماڈل ٹاؤن کے گھر سے انکو نکالا جائے گا ۔ انشاءاللہ اس وقت انکے ساتھ کھڑا ہونے والا کوئی نہیں ہوگا۔ اتنا احسان فراموش کوئی ذلیل سے ذلیل خاندان بھی نہیں ہوسکتا جتنا شرہف خاندان ہے اور اقتدار کے مزے لوٹ رہا ہے مولانا کی وجہ سے۔
21
375
6
1,235
25,794
اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ کا مالک امان اللّٰہ نامی شخص ہے سی ڈی اے نے امان اللّٰہ کو طلبی کا نوٹس جاری کیا لیکن اس نوٹس کے مطابق وہ پیش نہیں ہوا جے یو آئی کا مؤقف ہے کہ وہ پہلے سے زیر حراست ہے بہر حال آج اس رہائش گاہ کو خالی کرانے کی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے یاد رہے کہ عمران خان کی حکومت گرانے کے لیے پی ڈی ایم کے اجلاس اسی جگہ منعقد ہوا کرتے تھے
181
1,301
66
5,252
174,513
گاڑی کیوں لے گئے؟
اسلام آباد پولیس مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ سے گاڑی لیکر روانہ، سینیٹر کامران مرتضیٰ اور جے یو آئی دیگر رہنماؤں اور کارکنوں کی مزاحمت کی کوشش
185
323
37
1,459
90,637
Sohni kuri retweeted
مخصوص نشستوں پر پیپلزپارٹی کے جو ارکان نامزد ہوئے ہے تو کیا وہ کسی نے زبردستی کروائے ہے؟ اگر وہ سمجھتے ہے انکو یہ سیٹیں غلط ملی ہے تو واپس کر دے۔ رانا ثنا اللہ کر دینی چاہیئے اور آپکو بھی واپس کر دینی چاہیے۔ ندیم ملک نہیں ہم تو اسے غلط نہیں سمجھتے ہمیں بلکل قانون کے مطابق ملی ہے سپریم کورٹ کا فیصلہ تھا۔ رانا ثنا اللہ سپریم کورٹ نے تو ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی کی اور نواز شریف کو جہاز ہائی جیکنگ کی سزا بھی دی تھی۔ ندیم ملک
9
168
864
28,877
یہ کوئی آکسفورڈ سکول کی بچی نہیں نہ ہی یہ ہارورڈ کا تقریری مقابلہ ہے نا ہی یہ ایچی سن ہے ار نا ہی یہ کسی بیکن ہاوس کی طالبہ ہے ۔ یہ گلگت بلتستان کے ایک سرکاری سکول میں پڑھنے والی بچی بی بی نصیب ہے۔ جس نے وہاں تمام ریجنز کے سکول میں آغا خان سکول ایجوکیشن کے تقریری مقابلہ میں پہلی پوزیشن حاصل کی ۔ اس سے گلگت بلتستان کے تعلیمی لیول کا اندازہ لگائیں۔ ان کی مہمان نوازی لٹریسی سادگی لوئسٹ کرائم ریٹ سے مجھے پہلے ہی لگتا تھا کہ یہ پاکستان کا حصہ نہیں آج اس بچی کی تقریر سن کر یقین ہو گیا کہ یہ ہم میں سے نہیں۔. بہت اعلی شاندار....❣️❣️❣️
74
784
23
3,238
142,945
Sohni kuri retweeted
ویڈیو ثبوت 🚨 مریم نواز پر پھولوں کی بارش کیسے ہوتی ہے ایک شہری نے ثبوتوں کے ساتھ سب کچھ بتا دیا
27
556
6
1,354
72,071
سلمان اکرم راجہ @salmanAraja کی آج اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو۔۔۔۔۔
17
85
2,068
Sohni kuri retweeted
عمران خان پر بنائے گئے بوگس القادر کیس کو سلمان صفدر صاحب نے عدالت میں یہ کہہ کر اڑا کر رکھ دیا کہ مائی لارڈ جب 190 ملین موجود ہیں،زمین موجود ہے،ٹرسٹ موجود ہے تو نقصان کس چیز کا ہوا؟
78
1,894
20
8,169
71,335
اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاونڈ کیس کی سماعت میں عمران خان اور بشری بی بی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کے دلائل بیرسٹر سلمان صفدر نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو بتایا کہ پاکستان کو پیسہ آتا ہے وہ 190 ملین نہیں، 171 ملین پاؤنڈ آتا ہے،میڈیا اس کو 190 ملین پاؤنڈ کیس کہتا ہے، میں اسی لیے کہتا ہوں کہ میڈیا پر انحصار نہیں کرنا چاہیے،نیب کہتا ہے کہ یہ واپس آنے والا پیسہ سرکار کے پاس جانا چاہیے تھا،میں اسی لیے تو کہتا ہوں کہ لائیو سٹریمنگ کی جائے تاکہ عوام خود دیکھ سکے،پاکستان میں 190 ملین پاؤنڈز نہیں بلکہ 171 ملین پاؤنڈز آئے، یہ 190 ملین پاؤنڈز کا کیس ہی نہیں، میڈیا غلط رپورٹ کرتا ہے،12 اگست 2019 کو ملک ریاض برطانیہ میں کورٹ کے قابو آتے اور پیسہ ضبط ہوتا ہے،اپریل 2019 میں وہ پہلے ہی زمین دے دیتے ہیں اللہ کے نام پر،رشوت تو بندہ تب دیتا ہے جب وہ کہیں پھنستا ہے، بندہ ابھی پھنسا ہی نہیں اور اس نے پہلے ہی زمین دے دی، پیسہ واپس لینے کے لیے دو دسمبر کو نوٹ بنا جو کابینہ نے تین دسمبر کو منظور کر لیا،کیس یہ بنایا گیا کہ کابینہ منظوری سے قبل ہی چھ نومبر 2019 کو خفیہ ڈیڈ سائن کر لی گئی تھی، نیب کے مطابق مرزا شہزاد اکبر نے وزیراعظم کو ایک نوٹ بنا کر دیا جو کابینہ نے منظور کیا، نیب کے مطابق مرزا شہزاد اکبر نے وزیراعظم کو ایک نوٹ بنا کر دیا جو کابینہ نے منظور کیا،نیب کے مطابق مرزا شہزاد اکبر نے این سی اے کے ساتھ خفیہ ڈیڈ سائن کی،کیس کے مطابق یہ پیسے سٹیٹ بینک کے بجائے سپریم کورٹ رجسٹرار کے اکاؤنٹ میں منگوائے گئے،یہ وہی اکاؤنٹ تھا جو ملک ریاض کے 460 ارب روپے جرمانے کی ادائیگی کے لیے کھلوایا گیا تھا،القادر ٹرسٹ ایک تعلیمی ادارہ ہے، فنکشنل ہے، القادر ٹرسٹ میں 150 سے زائد بچے سکالرشپ پر پڑھ رہے ہیں، القادر ٹرسٹ کہاں ہے یہ بات بڑی اہم ہے،کوئی رشوت لے تو پرائم زمین لے گا، القادر ٹرسٹ سوہاوہ میں بنجر زمین پر بنا ہے،یہ 458 کنال زمین کچھ عرصہ ذوالفقار بخاری کے نام رہتی ہے اور پھر ٹرسٹ کے نام منتقل ہو جاتی ہے، 22 جنوری 2022 کو زمین القادر ٹرسٹ کے نام منتقل ہوتی ہے، ان کا یہ کیس نہیں ہے کہ 171 ملین پاؤمڈ کی رقم بانی پی ٹی آئی یا بشری بی بی کے اکاؤنٹ میں آئی،ان کا کیس ہے کہ ملک ریاض کا پیسہ سٹیٹ بینک کے بجائے رجسٹرار سپریم کورت کے اکاؤنٹ میں آیا۔ برطانیہ سے آنے والا پیسہ سپریم کورٹ کے رجسٹرار کے اکاؤنٹ میں چار سال پڑا رہا، اگر میں ہوتا تو کہتا کہ جہاں سپریم کورٹ انوالو ہے وہ کیس ہی نہ چلاؤ،پیسہ سپریم کورٹ نے اچھا انویسٹ کیا، اُس میں پرافٹ ملا اور اضافہ ہو گیا،یہ نقصان کا تو کیس ہی نہیں بلکہ اس سے تو فائدہ ہو گیا، بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا کہ سپریم کورٹ میں جو پیسہ پڑا رہا اُسے آپ جرم سے حاصل ہونے والی رقم قرار دے رہے ہیں؟ سپریم کورٹ میں جو پیسہ پڑا رہا وہ قطعی طور پر جرم سے حاصل ہونے والا پیسہ نہیں تھا، یہ پیسہ پاکستان میں لانے کا انوکھا کیس ہے، اس سے قبل مقدمات پیسہ پاکستان سے باہر لے جانے کے بنتے رہے، یہ عمران خان کو کریڈٹ جاتا ہے کہ وہ پیسہ پاکستان لائے لیکن اب جیل میں ہیں۔ اپنے دلائل میں بیرسٹر سلمان صفدر نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو بتایا کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خفیہ ڈیڈ پر کوئی دستخط موجود نہیں ہیں، کیس ہے کہ مرزا شہزاد اکبر نیشنل کرائم ایجنسی حکام سے خفیہ ڈیڈ سائن کی، کیس ہے کہ شہزاد اکبر این سی اے حکام مسلسل رابطے اور ملاقاتیں کرتا رہا، نیب، ایف بی آر، ایف آئی اے اور اسٹیٹ بنک ایسٹ ریکوری یونٹ کا حصہ تھے، نیب سمیت ان اداروں کو پتہ کیوں نہیں چل سکا کہ کیا ہو رہا ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کجے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے کہا کہ نیب یا کسی اور ادارے کا افسر ذاتی حیثیت میں اُس کا حصہ تھے، ایسٹ ریکوری یونٹ ایک خومختار باڈی تھی وہ چیئرمین نیب کے ماتحت نہیں تھا۔ جس پر بیرسٹر سلمان صفدر نے عدالت کو بتایا کہ اگر نیب سمیت ان اداروں کو پتہ نہیں چل سکا تو بانی پی ٹی آئی کو کیسے پتہ چل جاتا؟ اتنی وسیع کابینہ کو معلوم نہیں ہو سکا تو بانی پی ٹی آئی کو کیسے پتہ چل جاتا؟عمران خان کی پھر خفیہ ڈیڈ میں معاونت کہاں سے آ گئی؟یہ پیسہ سپریم کورٹ کی انویسمنٹ سے دوگنا ہو گیا، نقصان کہاں ہوا ہے؟ قومی خزانے کو نقصان اس مقدمے کے ذریعے ہوا، مہنگی ترین پراسیکوشن لی گئی،رقم سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں رہی، یہ مقدمہ بنایا ہی نہیں جانا چاہیے تھا،رجسٹرار سپریم کورٹ دو صورتوں میں اس کیس میں شامل کیا جا سکتا تھا،رجسٹرار سپریم کورٹ یا تو گواہ ہو سکتے تھے اور دوسرا میں کہنا نہیں چاہتا،
19
568
10
2,342
78,677
چھوٹی سی بچی نے عظمیٰ کردار کو ایسا لاجواب کردیا کہ عظمیٰ کردار کے پاس بچے کے سوال کا جواب ہی نہیں تھا ، منصور علی خان سمیت پورا ہال عظمیٰ کردار کے جواب پر ہانس پڑا۔۔۔۔۔see more
6
182
2
591
22,147
یہ وڈیو یاد ہے؟ یہ وڈیو دیکھ کر پہلے مجھے لگا تھا کہ کسی فحاشی کے اڈے پر چھاپا پڑا ہے اور عیاشی کرتے ہوئے لوگ گرفتار ہوئے ہیں لیکن بعد میں پتہ چلا کہ یہ وہ ایم این ایز ہیں جنہوں نے پیسے لے کر اپنا آپ بیچا ہے۔ اور ضمیر فروشی کی یہ منڈی انقلابی بلاول بھٹو کے باپ نے لگا رکھی تھی۔
61
2,799
40
6,817
98,522
You can differ with @ImranKhanPTI on many issues but he never made fun of his political opponents when they needed medical care in jails. Watch this short clip. He was Prime Minister and assuring all medical facilities for Nawaz Sahrif.
459
4,391
170
16,276
394,375
Sohni kuri retweeted
سسٹم تباہ نہیں تھا تباہ کیا گیا جس میں میرا بھی ہاتھ تھا بلو رانی اللہ الحق ہے یہ سب معافیاں مانگتے پھریں گے لیکن اس بار معافی نہیں ملے گی
22
616
15
1,816
29,289
ایک سال پہلے جب آئین میں 27 ویں ترمیم منظور کی گئی تو بلاول صاحب نے شکر الحمد اللہ کے ساتھ کہا تھا کہ آج آئین مکمل ہو گیا ایک سال کے بعد وہ کہہ رہے ہیں کہ یہ ترمیم جبری اکثریت سے منظور ہوئی وہ سچ بولنے میں ایک سال لیٹ ہو گئے ہیں
169
1,678
42
6,573
242,242
شہزاد اقبال نے بلاول بھٹو کے دھجیاں اڑا دیے۔۔۔
17
964
12
3,630
131,578
جیل سی عمران خان صاحب کا دل دہلا دینے والا خط اریخ: 16 نومبر 2026ء بخدمت: * جناب چیف جسٹس آف پاکستان، سپریم کورٹ آف پاکستان، اسلام آباد۔ * جناب چیف جسٹس، وفاقی آئینی عدالت، اسلام آباد۔ * جناب چیف جسٹس، اسلام آباد ہائی کورٹ، اسلام آباد۔ میرے معزز لارڈشپس! 11 نومبر 2026ء کو سینٹرل جیل اڈیالہ میں تین گھنٹے طویل ملاقات کے دوران میرے مؤکل جناب عمران احمد خان نیازی نے مجھے اپنی ہدایات اور تحریری نوٹس دیے اور درخواست کی کہ میں ان کے الفاظ آپ کی خدمت میں پہنچاؤں۔ میں نے یہ خط مکمل دیانت داری کے ساتھ صرف انہی کی ہدایات کی روشنی میں تحریر کیا ہے۔ آگے جو کچھ لکھا گیا ہے، وہ انہی کے الفاظ ہیں۔ میرے معزز لارڈشپس! یہ الفاظ ایک ایسی تنہائی کی کوٹھڑی سے آپ تک پہنچ رہے ہیں جہاں سے میری آواز ان دیواروں سے باہر پہنچانے کا اب صرف یہی ایک ذریعہ باقی رہ گیا ہے۔ میں یہ خط نہ تو سابق وزیراعظم کی حیثیت سے لکھ رہا ہوں اور نہ ہی کسی سیاسی جماعت کے سربراہ کی حیثیت سے۔ میں نے اپنی زندگی پاکستان کے لیے وقف کی ہے۔ میں نے کرکٹ کے میدان میں، سماجی خدمات اور فلاحی کاموں کے ذریعے اور بطور 22ویں وزیراعظم پاکستان اپنی خدمات انجام دیں۔ ستر سال کی زندگی میں میرے خلاف ایک بھی فوجداری مقدمہ نہیں تھا۔ لیکن ستر سال کی عمر کے بعد میرے خلاف سیاسی انتقام کی ایک غیر معمولی اور بے رحم مہم شروع کی گئی۔ بے شمار مقدمات، عدالتوں میں ایک سو سے زیادہ پیشیاں، بار بار گرفتاریاں اور ایک ایسا قاتلانہ حملہ بھی ہوا جس میں اللہ کے فضل و کرم سے میری جان بچ گئی۔ ان تمام حالات کے باوجود میں نے قانون کا راستہ اختیار کیا۔ میں نے فیصلہ کیا کہ ان تمام سیاسی بنیادوں پر قائم مقدمات کا مقابلہ عدالتوں میں کروں گا اور میں نے کبھی ہمت نہیں ہاری۔ وقتاً فوقتاً مجھے عدالتوں سے ریلیف ملا اور ہر مرتبہ میرا یہ یقین مزید مضبوط ہوا کہ انصاف غالب آئے گا۔ تاہم آئینی ترامیم کے بعد یہ ریلیف محدود ہوتا چلا گیا اور پھر مکمل طور پر ختم ہوگیا۔ مجھے یہ کہتے ہوئے شدید دکھ ہوتا ہے کہ جب مجھے سب سے زیادہ ضرورت تھی تو وہ نظام، جس پر میں نے اپنا اعتماد قائم کیا تھا، میری مدد کے لیے سامنے نہیں آیا۔ اڈیالہ جیل کی دیواروں کے اندر میری اہلیہ اور مجھے ایک کے بعد دوسرے فوجداری مقدمے کا سامنا کرنا پڑا، اور ہماری اپیلیں آج بھی فیصلے کی منتظر ہیں۔ اس کے باوجود میں نے کبھی طبی بنیادوں پر رہائی کی درخواست نہیں کی اور نہ ہی بیماری کو کسی حربے کے طور پر استعمال کیا۔ میں نے اپنے مقدمات کا مقابلہ ان کے قانونی میرٹ پر اعتماد کے ساتھ کیا اور آج بھی ایسا ہی کر رہا ہوں۔ 20 دسمبر 2025ء کو توشہ خانہ (بلغاری) کیس میں فیصلہ سنائے جانے کا دن تھا، اور اسی دن سے حالات یکسر تبدیل ہوگئے۔ مجھے مکمل طور پر تنہا کر دیا گیا، بیرونی دنیا سے میرا رابطہ منقطع کر دیا گیا اور مجھے روزانہ بائیس گھنٹے تک طویل تنہائی میں رکھا جانے لگا۔ یہ سب آئین کے ان حقوق اور جیل قوانین کی کھلی خلاف ورزی تھی جو ایک قیدی کو حاصل ہوتے ہیں۔ نہ خاندان سے ملاقات، نہ وکلاء تک رسائی، نہ بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی اجازت، نہ کتابیں اور نہ ہی ٹیلی ویژن۔ کئی ماہ تک مجھے اپنے وکیل سے ملنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ بالآخر 10 فروری 2026ء کو میرے وکیل مجھ تک صرف اس وجہ سے پہنچ سکے کہ معزز سپریم کورٹ نے انہیں Amicus Curiae یعنی عدالت کا معاون مقرر کیا تھا۔ انہوں نے دریافت کیا کہ میری دائیں آنکھ کی بینائی 85 فیصد تک ضائع ہو چکی ہے، اور نہ ہی میرے خاندان اور نہ ہی میرے وکیل کو اس بارے میں بتایا گیا تھا۔ ان کے دورے کے بعد کچھ عرصے کے لیے رابطہ بحال ہوا، لیکن جیل انتظامیہ نے جان بوجھ کر اسے دوبارہ منقطع کر دیا اور مجھے ایک مرتبہ پھر تنہائی میں ڈال دیا۔ اس پورے سال میں مجھے اپنے وکیل سے صرف چار مرتبہ ملاقات کی اجازت دی گئی: 10 فروری، 8 اپریل، اور پھر تقریباً سات ماہ کی خاموشی کے بعد 2 اور 11 نومبر 2026ء کو۔ میری اہلیہ بشریٰ بی بی کو اس پورے سال میں اپنے وکیل سے صرف ایک مرتبہ ملاقات کی اجازت دی گئی۔ یہ جیل مینوئل اور جیل قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ کسی قیدی کا اپنے وکیل سے مشورہ کرنے کا سب سے بنیادی حق بھی اس طرح سلب کر لیا گیا ہے، جس کے باعث ہم ان مقدمات میں اپنا دفاع کرنے سے بھی محروم ہو گئے ہیں جن کا ہم سامنا کر رہے ہیں۔ طویل عرصے تک تنہائی میں رکھے جانے اور کسی بھی بامعنی انسانی رابطے سے محرومی نے میری ذہنی صحت پر انتہائی منفی اثرات مرتب کیے ہیں۔ ہوں تاکہ میرا طبی معائنہ کیا جا سکے۔ * مجھے ہر ہفتے اپنے خاندان سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔ * مجھے اپنے بیٹوں سے ہفتے میں دو مرتبہ بات کرنے کی اجازت دی جائے۔ لیکن اس عدالتی حکم پر تاحال عمل درآمد نہیں ہوا۔ 1/3
420
7,042
111
16,687
281,595
Former Prime Minister @ImranKhanPTI wrote a letter to Chief Justice of Pakistan through his lawyer and informed him that he can suffer brain hemorrhage or cardiac arrest anytime. He requested to implement the court orders about providing medical facilities. He requested medical care urgently. Letter was delivered to CJP through Salman Safdar advocate. Imran Khan dictated this letter during a meeting with his lawyers last week.
214
2,959
97
8,891
201,889
Sohni kuri retweeted
🚨🇵🇰 Fmr. Pakistani PM Imran Khan has issued a DESPERATE PLEA from prison, warning that his health is deteriorating rapidly... In an open letter to Pakistan's top judges, Khan says he has been held in prolonged solitary confinement, denied regular family visits, deprived of adequate medical care. He says he's lost 85% of the vision in his right eye, experienced dangerously high blood pressure, and fears suffering a stroke or even cardiac arrest. Khan also claims a Supreme Court order requiring hospital treatment has not been implemented. “Give me justice before it is too late.” 💔 Source: @BrSalmanSafdar / Writer: Samuel
439
9,813
192
19,833
396,578
Sohni kuri retweeted
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
2,974
31,414
1,196
54,448
846,008