M.Sohail (@Solace4Mu) profile picture

Slave of Allah. Cat Lover.

Joined April 2021
Replying to @Saad_RizviTLP
آپ کو شرم آنی چاہیے، میں نے آپ کو کل بھی بتایا تھا کہ امام اعظم کا مؤقف یہ ہے کہ انہوں نے یزید کی تکفیر اور لعنت سے سکوت فرمایا۔ اور یہی مؤقف اعلیٰ حضرت کا بھی ہے۔ سعد بھائی نے غلط بات نہیں کی تھی اور نہ ہی آج کر رہے ہیں کیونکہ بعض علماء اہلِ سنت یزید پر لعنت بھیجنے کے قائل ہیں
1
56
سعد بھائی حنفی ہیں، علما کے اردگرد رہتے ہیں اور امام ابو حنیفہ اور اعلیٰ حضرت کی تقلید کرتے ہیں۔ تم کون ہو اور کس کی تقلید کرتے ہو؟ اہلِ سنت والجماعت کے جمہور علما یزید کی نہ تو تکفیر کرتے ہیں اور نہ ہی لعنت بھیجتے ہیں۔ اعلیٰ حضرت کا فتویٰ ملاحظہ فرمائیں۔
1
24
Replying to @Bint_E_Awan786
ظاہر ہے کہ تم ان پڑھ ہو اور علماء پر جھوٹ باندھنے سے پیچھے نہیں ہٹتے۔ امام غزالی کے نزدیک یزید مسلمان ہے تو لعنت کا سوال ہی نہیں اور نہ وہ کرتے۔ امام احمد رضا خان کے بارے میں بھی تم نے جھوٹ باندھا۔ وہ کہتے ہیں نہ ہم تکفیر کرتے ہیں اور نہ ہی لعنت. جھوٹوں پر اللہ کی لعنت۔
1
33
باتوں کو تم گھما رہے ہو کیونکہ تم جاہل ہو۔ یہ رہا فتویٰ اعلیٰ حضرت کا۔ یزید کے فاسق ہونے پر اہلِ سنت متفق ہیں۔ امامِ اعظم یزید کی تکفیر اور لعنت کرنے پر سکوت فرماتے ہیں اور یہی مذہب احناف کا ہے۔ ایک تو بندہ دین کے معاملے میں ان پڑھ، اوپر سے زبان دراز- شرم ہے کہ نہیں؟
1
16
Replying to @TLP_Trends9263
سعد بھائی کوئی ریموٹ کنٹرول نہیں ہیں جو تمہاری مرضی سے چلیں… اُنہوں نے دین بیان کرنا ہے، تمہاری مرضی کے مطابق نہیں۔ یہ رہا اعلیٰ حضرت کا فتویٰ جو سعد بھائی کے قول کی تائید کر رہا ہے۔ احناف کے نزدیک یزید پر تکفیر کرنے اور لعنت بھیجنے پر سکوت ہے۔
1
18
احناف کے نزدیک سکوت صرف کفر پر نہیں ہے، لعنت پر بھی ہے۔ یہ رہا اعلیٰ حضرت کا مکمل فتویٰ۔ بونگیاں مت ماریں آپ جب کچھ پتا نہ ہو۔ "سعد بھائی نے بالکل ٹھیک بات کی ہے۔ آپ جاہل ہیں اِس لیے آپ کے پَلّے نہیں پڑی۔
2
53
بات سعد بھائی اور احناف کی ہو رہی تھی۔ امام سیوطی کو کہاں سے لے آئی ہیں بی بی؟ یہ رہا اعلیٰ حضرت کا قول جو ہو بہو وہی ہے جو سعد بھائی نے بولا۔ آپ کو شرم آنی چاہیے۔ آپ اپنے آپ کو ٹی ایل پی کے ساتھ جوڑ رہی ہیں لیکن دین کے بارے میں آپ کو ککھ نہیں پتہ۔
1
22
@AwanMaria90 @AwanMaria90 اور تم نے جو اعلیٰ حضرت پر جھوٹ باندھا ہے اُس کا ثبوت بھی دو گی۔ ہم انتظار کر رہے ہیں۔ تم لوگوں کی مکاریاں ہم بہت عرصے سے دیکھ رہے ہیں۔ اعلیٰ حضرت تو ہو بہو سعد بھائی کا مؤقف بیان کر رہے ہیں۔ رتی برابر بھی کوئی فرق نہیں
1
20
محترمہ! دین کے معاملے میں اپنے آپ سے باتیں نہیں گھڑتے۔ سکوت صرف کفر پر نہیں ہے۔ یہ رہا اعلیٰ حضرت کا مکمل فتویٰ۔ آپ کو شرم آنی چاہیے۔ وہی بات اعلیٰ حضرت کہہ رہے ہیں جو میرے پیارے لیڈر سعد بھائی نے کی۔
1
1
41
Wobbler: Sufis are grave worshippers. Ibn Arabi was a Mushrik. Izza Din Al Qassam: Sufis were knowers of God. Ibn Arabi, the Shaykh Al Akbar.... Wobbler: Prove Izza Din Al Qassam believed in Grave Worship...
1
52
This is what their elders have been saying for a very long time.
2
93
Subki himself has debunked you. What's is there to learn? You were the one claiming that Subki claims it is forbidden to ask the Prophet ﷺ to pray after his passing. Subki proves the opposite. If you were a man, you'd written a refutation. You are indeed toad from the gutter.
1
26
You are right, we even gave him the opportunity to understand the position of Ahlus Sunnah Wal Jammah. If he was actually sincere, he'd have seen it. Warning to Wobblers: Do not approach these topics, without researching. You will embarass yourself. youtube.com/watch?v=v5rXWoqL…
1
39