
Activity head of #PakDostTeam (Back up)
Joined August 2020
- Tweets3.2K
- Following270
- Followers206
- Likes1.7K
طیب حسین retweeted
یہ ناز یہ انداز ہمارے نہیں ہوتے
جھولی میں اگر ٹکڑے تمھارے نہیں ہوتے
جب تک کہ مدینے سے اشارے نہیں ہوتے
روشن کبھی قسمت کےستارے نہیں ہوتے
#بن_دیکھے_عشق_مصطفیﷺ
طیب حسین retweeted
بے دام ہی بک جائیے بازار نبیﷺ میں
اس شان کے سودے میں خسارے نہیں ہوتے
#بن_دیکھے_عشق_مصطفیﷺ
طیب حسین retweeted
Replying to @R_sajid5
سر کمنٹ کے ساتھ ہیش ٹیگ کا استعمال ضرور کریں
#بن_دیکھے_عشق_مصطفیﷺ
طیب حسین retweeted
Subhan Allah Bht umda #بن_دیکھے_عشق_مصطفیﷺ
#PakDostTeam
طیب حسین retweeted
Bilkul #بن_دیکھے_عشق_مصطفیﷺ
#PakDostTeam
طیب حسین retweeted
Replying to @AA_MW_
طیب حسین retweeted
سبحان اللہ #بن_دیکھے_عشق_مصطفیﷺ
#PakDostTeam
طیب حسین retweeted
Replying to @_SONOTH
طیب حسین retweeted
سیدنا ابو عمرہ انصاریؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ ہی معبودِ برحق ہے اور میں اللہ کا رسول ہوں، جو آدمی بھی ان دو شہادتوں کے ساتھ اللہ تعالیٰ کو ملے گا، تو قیامت کے دن اس سے آگ کو دور کر دیا جائے گا۔
مسند احمد؛41
#بن_دیکھے_عشق_مصطفیﷺ
طیب حسین retweeted
Replying to @_SONOTH
طیب حسین retweeted
سبحان اللہ بے شک #بن_دیکھے_عشق_مصطفیﷺ
#PakDostTeam
طیب حسین retweeted
سبحان اللہ بلکل بہت اعلی #بن_دیکھے_عشق_مصطفیﷺ
#PakDostTeam
طیب حسین retweeted
وہ کمال حُسنِ حُضُور ہے کہ گمانِ نُقص جہاں نہیں
یہی پھول خار سے دور ہے یہی شمع ہے دھواں نہیں
#بن_دیکھے_عشق_مصطفیﷺ
#PakDostTeam
طیب حسین retweeted
حُسن کی مثال تو محمد ﷺ ہیں
محمد ﷺ کی مثال کوئی حُسن نہیں❤️
#بن_دیکھے_عشق_مصطفیﷺ
#PakDostTeam
طیب حسین retweeted
آج جو عیب کسی پر نہیں کھلنے دیتے!
کب وہ چاہیں گے میری حشر میں رسوائی ہو
#بن_دیکھے_عشق_مصطفیﷺ
#PakDostTeam
طیب حسین retweeted
لکھوں تو کس طرح لکھوں باتیں کمال کی
حد ہے کہ حد نہیں تیرے ﷺ حُسن وجمال کی
#بن_دیکھے_عشق_مصطفیﷺ
#PakDostTeam
طیب حسین retweeted
میرے قلب کو بھی نصیب ہوں تیری ذات سے وہی نسبتیں،،،،،
وہ جوعظمتیں تھی اویس کی،وہ جو رابطے تھے بلال کے
#بن_دیکھے_عشق_مصطفیﷺ
#PakDostTeam
طیب حسین retweeted
جن کی خوشبو سے مدینے کی گلیاں
بسیں اُن ﷺ کے وجودِ معطر پر لاکھوں سلام
#بن_دیکھے_عشق_مصطفیﷺ
#PakDostTeam








