
Anchor-Host-Speaker | Morningshow : Chai,Toast aur Host @dawnnews | Podcast 🎧 The Na-Maloom @urduflixofficial
Pakistan 🇵🇰
Joined July 2023
- Tweets35
- Following68
- Followers46
- Likes32
Pinned Tweet
Be part of our new morning ritual ☕️chai, toast, aur hosts, with me.
Monday to Friday at 9 am , only on @Dawn_News
1
1
115
Be part of our new morning ritual Chai ☕️Toast🍞aur hosts🙋♀️ with me..
Monday to Friday at 9 am , only on @Dawn_News
Truly honored to have hosted the remarkable event of BUNYANUM MARSOUS . Deepest respect to our Armed Forces—Army, Navy, and Air Force—for their courage and dedication. It was a proud moment of remembrance and strength. 🇵🇰✨ #Respect #HonoringOurHeroes #PakistanZindabad
2
103
یہ خراجِ تحسین اُن شہداء، غازیوں اور ہیروز کے نام…
جو پاکستان کا فخر ہیں، ہماری پہچان ہیں۔
سلام ہے پاک فوج، پاک فضائیہ، اور پاک بحریہ کو!
#TributeToHeroes #PakistanZindabad #PakFauj #ShaheedAmarHain #PrideOfPakistan
1
79
Sonya Sundas retweeted
ابھی تو شروعات ہوئی تھی ، سفید جھنڈا بھی لہرا دیا؟
پہلے تحقیقات سے بھاگے تھے ، اب میدان سے بھاگ گئے.
#PakistanZindabad 🇵🇰
Sonya Sundas retweeted
Sonya Sundas Bids Farewell to Dunya Bol Hai and Bol News
MORE: mediaspring.pk/sonya-sundas-…
@SonyaSundas
Sonya Sundas retweeted
دیکھئے "دنیا بول ہے رمضان اسپیشل" یکم رمضان المبارک سے شام 4 سے 6 بجے تک صرف بول نیوز پر
#BOLNews #DunyaBOLHai #Ramadan
@SonyaSundas @faisalkarimlive
Sonya Sundas retweeted
Morning show hosts @faisalkarimlive and @SonyaSundas will bring Ramzan a special edition of their programme Dunya Bol Hai this blessed month on @BOLNETWORK
#Ramadan #Ramadan2025
Sonya Sundas retweeted
کراچی کا صنعتی زون مسائل کا زون قرار !
ٹوٹی پھوٹی سڑکوں پر عوام شدید اذیت کا شکار
کراچی کے مسائل کا حل کیا ہے؟
اینکر فیصل کریم کا چیئرمین کورنگی ٹاؤن نعیم شیخ کے ساتھ کورنگی کا دورہ
#BOLNews #DunyaBOLHai #Karachi
@faisalkarimlive @SonyaSundas
Sonya Sundas retweeted
ملتان ٹیسٹ میں آج پاکستانی بالرز کا امتحان
پاکستان کے 556 رنز، انگلش ٹیم کیلئے کتنا بڑا امتحان ؟
کرکٹ ایکسپرٹ سید محمد اویس کا ماہرانہ تبصرہ
#BOLNews #DunyaBOLHai #PAKvsENG
@faisalkarimlive @SonyaSundas
Sonya Sundas retweeted
خواتین میں وائٹننگ انجکشن کا بڑھتا رجحان
خشک اور گرم موسم میں جلد کی حفاظت کیسے کی جائے؟
ڈاکٹر خرم مشیر نے گورا ہونے کا فارمولا بتا دیا
#BOLNews #SkinCare #DunyaBOLHai
@faisalkarimlive @SonyaSundas
Sonya Sundas retweeted
ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی
کیا مولانا فضل الرحمٰن کو منا لیا گیا ہے؟
رہنما جے یو آئی ف کامران مرتضیٰ نے بڑی خبر دیدی
#BOLNews #DunyaBOLHai
@faisalkarimlive @SonyaSundas @KamranM69045926
Sonya Sundas retweeted
آئینی عدالتوں کا قیام ، حکومت ڈٹ گئی !
ملکی سیاست میں بڑی پیش رفت۔۔۔ کیا ہونے والا ہے؟
ماہر قانون حافظ احسان احمد نے بڑی خبر دیدی
#BOLNews #DunyaBOLHai
@faisalkarimlive @SonyaSundas
Sonya Sundas retweeted
سائنسی بنیاد پر بچوں میں تعلیم عام کرنے کا مشن
سجاول کی ٹیچر کی یونیسکو مقابلے میں پہلی پوزیشن !
استاد تبسم لغاری " دنیا بول ہے" میں مہمان
#BOLNews #DunyaBOLHai
@faisalkarimlive @SonyaSundas
Sonya Sundas retweeted
اسرائیل کی لبنان میں وحشیانہ بمباری،492 افراد شہید
حزب اللّٰہ کی سینئر قیادت نشانہ، 1300 مقامات ٹارگٹ
ماہر بین الاقوامی امور سید محمد علی کا ماہرانہ تجزیہ
#BOLNews #DunyaBOLHai
@faisalkarimlive @SonyaSundas @SyedAli78304182
Sonya Sundas retweeted
کرکٹ کی دنیا میں پاکستانی خاتون کا بڑا کارنامہ
سلیمہ امتیاز انٹرنیشنل کرکٹ امپائر نامزد ہونے والی پہلی پاکستانی خاتون امپائر بن گئی
امپائر سلیمہ امتیاز کی بول نیوز سے خصوصی گفتگو
#BOLNews #DunyaBOLHai
@faisalkarimlive @SonyaSundas
Sonya Sundas retweeted
کراچی میں ثقافت کے رنگ،ورلڈ کلچر فیسٹیول کا آغاز
نیپالی آرٹسٹ بنے "دنیا بول ہے" کے خاص مہمان
#BOLNews #DunyaBOLHai
@faisalkarimlive @SonyaSundas
Sonya Sundas retweeted
کراچی میں بارش کے بعد وبائی امراض پھوٹ پڑے
ڈائیریا، ڈینگی اور چکن گونیا کے کیسز میں اضافہ
وبائی امراض سے بچاؤ کیسے ممکن؟
ڈاکٹر عمیر کے مفید مشورے
#ViralInfections #BOLNews
@faisalkarimlive
@SonyaSundas
Sonya Sundas retweeted
علی امین آؤٹ، KPK میں گورنر راج ؟
رہنما مسلم لیگ ن کے ہوشربا انکشافات
#AliAminGandapur #BOLNews
@faisalkarimlive
@SonyaSundas









