نکتہ چیں retweeted
🇮🇳 How far do they take polluting rivers in India, I hear you ask. 🤣
Writer: Mhedi
نکتہ چیں retweeted
🚨🇵🇰 Two of Imran Khan's sisters have just been RELEASED from prison in Pakistan!!
Uzma's son, Wali Khan, confirmed the news with a simple message:
“Day 53. My mother and my aunt walked out of Kot Lakhpat prison today.”
53 DAYS behind bars.
But their brother, former PM Imran Khan, and their other sister Aleema Khan, remain in prison.
Source: Reuters, @oxwali / Writer: Samuel
نکتہ چیں retweeted
Abdul El-Sayed confirms he will swear on the Quran.
He would become the first U.S. senator in history to take the oath of office using the Quran.
نکتہ چیں retweeted
دفاعی اداروں کو کاروبار سے دور رہنا چاہیے۔ یہ ویڈیو پاکستان میں ایک بلاسفیمی کی طرح ہے مگر حقائق ضرور دیکھیے۔
نکتہ چیں retweeted
kPK میں پولیس کی شہادتوں کے بعد گورنر ہاؤس میں جشن
اس سے پہلے اسلام آباد دھماکے میں بڑی تعداد میں شہادتوں کے دن مریم نواز نے لاہور میں جشن منایا تھا
جبکہ دہشتگردی کیخلاف PTI سنجیدہ نہیں ہے۔
نکتہ چیں retweeted
BREAKING:
78% of Britons believe Israel is a serious threat to world peace, according to a new survey.
نکتہ چیں retweeted
🚨🚨لڑائی میں پہلا لگانے والا مکا انتہائی اہم ہوتا ہے-- ریجیم چینج کی رات جب جنرل باجوا 16 لاکھ بندوق والوں کے ساتھ اسمبلی پہنچا اسی وقت عمران خان کے سپاہی قاسم سوری نے ائین کے بیچ میں رہ کر پہلا وار کیا
شیر افضل 100 بار پیدا ہو جائے تب بھی قاسم کی جوتی تک نہیں پہنچ سکتا
نکتہ چیں retweeted
واہ! اس نوجوان نے پاؤں کی کک سے واپڈا کی کچا چھٹا کھول دیا - اب اسے گرفتار کر کے سزا دینا ضروری ہو گیا ہے!
Pakistan Army Corruption | Tarbela Dam T-5 🔻
Protective structure of the Dam breaks with a kick, resulting in today incident.
T-4 Project 🔻
Former WAPDA Chairman (R) Lt Gen Muzammil Hussain, faced a NAB case over a financial loss of $753.7 million approximately PKR 100 billion.
Corruption runs deep among Pakistan top Generals.
نکتہ چیں retweeted
حالات کی ستم ظریفی یہ ہے کہ ناحق جیل میں قید لوگ جب چھوٹتے ہیں تو ہمیں شکر ادا کرنا پڑتا ہے ۔۔۔۔سوال یہ انہوں نے جتنے دن ناحق جیل کاٹی ۔۔ اس کا ازالہ کون کرے گا
نکتہ چیں retweeted
🚨امریکی سینیٹر منتخب عبدل السید نے پاکستان میں فوجی حکمرانی پر آواز اٹھائی اور
انہوں نے سیاست دانوں کی گرفتاریوں اور انہیں ہراساں کرنے کی بھی مذمت کی، بالخصوص پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی قید پر تشویش کا اظہار کیا۔
نکتہ چیں retweeted
تحریک انصاف کی مخصوص نشستیں چھیننے والوں میں فضل الرحمن عدالت کے اندر اور باہر سر فہرست۔
2- مخصوص نشستیں حاصل کر کے دو تہائی اکثریت دلانے میں فضل شامل
3- 26 ویں آئینی ترمیم میں پی ٹی آئی کو لارے لگانے کے باوجود ووٹ دے کر پاس کروانے والا کون ؟ اسی ترمیم سے عدلاتیں لوٹی گئیں۔ اسی ترمیم سے عاصم مکمل مسلط ہوا۔ اور اس کا زمہ دار کون ؟
فضل الرحمن۔
اور آج ہمیں بتایا جا رہا ہے کہ اس فضل الرحمن سے اتحاد کر کے عاصم منیر سے آذادی لی جاسکتی ہے۔
کاش ہم اتنے بڑے چ ہوتے۔
نکتہ چیں retweeted
تربیلہ کے T5 پروجیک کا حفاظتی بند ٹوٹ گیا۔۔...
اس پروجیکٹ میں کم از کم 7 ارب کی کرپشن کا الزام تھا۔۔۔۔
اس منصوبے کی لاگت 82.36 ارب روپے سے بڑھ کر 317 ارب روپے تک پہنچ گئی تھی۔۔۔۔
اس کا ڈیزائن بھی ایسا تھا اور بس کرپشن کے لئے عوام کے پیسے برباد کیے اور عوام کی جان کو خطرے میں ڈال دیا ہے


























