🌟Zoya Khan🌟 retweeted
Attended the closing ceremony of the first Sindh Lok Sahita Inter-School Swimming Championship 2026 at KMC Sports Complex, Karachi, as Chief Guest. It was inspiring to see young swimmers demonstrate discipline, talent and determination. Congratulations to all the participants and winners. Sports and positive activities are vital for building a confident, healthy and capable generation.
#SKHS #LokSahita #Karachi
Sohail Afridi leads PTI siege of Adiala Jail over Imran Khan's secret treatment takes on Pak govt with the protest was triggered after the federal government acknowledged that Khan had stalled NFC funds holding back uplift of tribal districts
#دھرنا_بہانہ_نااہلی_چھپانا
صوبے کا انفراسٹرکچر تباہ ہے۔
نظام تعلیم مفلوج اور ہسپتالوں میں مریض مر رہے ہیں
عوام کو گیس، بجلی اور پانی تک میسر نہیں
مگر سہیل آفریدی صوبے کے مسائل حل کرنے کی بجائے جلسوں اور دھرنوں میں مصروف ہے
#دھرنا_بہانہ_نااہلی_چھپانا
🌟Zoya Khan🌟 retweeted
جب منصوبے، وژن اور نتائج نہ ہوں تو دھرنے ہی واحد سہارا رہ جاتے ہیں۔ عوام ترقی کے سفر کو روکنے والوں کو اچھی طرح پہچان چکی ہے۔
#دھرنا_بہانہ_نااہلی_چھپانا
🌟Zoya Khan🌟 retweeted
کارکردگی کا جواب کارکردگی سے دیا جاتا ہے، سڑکیں بند کرکے نہیں۔ دھرنوں کی سیاست دراصل عوامی خدمت میں ناکامی کا اعتراف ہے۔
#دھرنا_بہانہ_نااہلی_چھپانا
🌟Zoya Khan🌟 retweeted
ملک کو استحکام، معیشت کو تسلسل اور عوام کو ریلیف چاہیے، مگر کچھ سیاستدان ہر مسئلے کا حل صرف دھرنے میں ڈھونڈتے ہیں۔
#دھرنا_بہانہ_نااہلی_چھپانا
🌟Zoya Khan🌟 retweeted
عوام اب جان چکی ہے کہ دھرنے ترقی کا متبادل نہیں۔ جو لوگ خدمت کے بجائے انتشار کی سیاست کریں، وہ اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں۔
#دھرنا_بہانہ_نااہلی_چھپانا
🌟Zoya Khan🌟 retweeted
جب منصوبے، وژن اور نتائج نہ ہوں تو دھرنے ہی واحد سہارا رہ جاتے ہیں۔ عوام ترقی کے سفر کو روکنے والوں کو اچھی طرح پہچان چکی ہے۔
#دھرنا_بہانہ_نااہلی_چھپانا
🌟Zoya Khan🌟 retweeted
خیبر پختونخوا میں سہیل افریدی اور ان کی کابینہ کی کارکردگی پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ اپنی جماعت کے اراکینِ اسمبلی کی جانب سے بھی عدم اعتماد کی بازگشت سنائی دے رہی ہے، جو حکومتی ناکامیوں کا واضح ثبوت ہے
#دھرنا_بہانہ_نااہلی_چھپانا
🌟Zoya Khan🌟 retweeted
خیبرپختونخوا حکومت انتظامی امور اور عوامی فلاح پر توجہ دینے کے بجائے دھرنوں اور جلسوں کی سیاست میں مصروف ہے، جس کے باعث عوامی مسائل پسِ پشت چلے گئے ہیں۔ عوام اب نعروں کے بجائے اپنے مسائل کا عملی حل چاہتے ہیں-
#دھرنا_بہانہ_نااہلی_چھپانا
🌟Zoya Khan🌟 retweeted
صوبے میں انفراسٹرکچر کی صورتحال ابتر ہو چکی ہے، تعلیم مفلوج اور ہسپتالوں میں مریض مر رہے ہیں۔ عوام گیس، بجلی اور پانی جیسی بنیادی ضروریات سے بھی محروم ہیں-مگر سہیل آفریدی صوبے کے مسائل حل کرنے کی بجائے جلسوں اور دھرنوں میں مصروف ہے۔
#دھرنا_بہانہ_نااہلی_چھپانا
🌟Zoya Khan🌟 retweeted
سہیل آفریدی اور ان کی کابینہ خیبرپختونخوا کے عوامی مسائل حل کرنے میں خاطر خواہ کارکردگی دکھانے میں ناکام رہی ہے۔ صورتحال یہاں تک پہنچ چکی ہے کہ ان کی اپنی جماعت کے اراکینِ اسمبلی بھی ان پر اعتماد کھوتے دکھائی دے رہے ہیں۔
#دھرنا_بہانہ_نااہلی_چھپانا
🌟Zoya Khan🌟 retweeted
خیبر پختونخوا میں سہیل افریدی اور ان کی کابینہ کی کارکردگی پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ اپنی جماعت کے اراکینِ اسمبلی کی جانب سے بھی عدم اعتماد کی بازگشت سنائی دے رہی ہے، جو حکومتی ناکامیوں کا واضح ثبوت ہے
#دھرنا_بہانہ_نااہلی_چھپانا
🌟Zoya Khan🌟 retweeted
صوبے میں انفراسٹرکچر کی صورتحال ابتر ہو چکی ہے، تعلیم مفلوج اور ہسپتالوں میں مریض مر رہے ہیں۔ عوام گیس، بجلی اور پانی جیسی بنیادی ضروریات سے بھی محروم ہیں-مگر سہیل آفریدی صوبے کے مسائل حل کرنے کی بجائے جلسوں اور دھرنوں میں مصروف ہے۔
#دھرنا_بہانہ_نااہلی_چھپانا
🌟Zoya Khan🌟 retweeted
خیبرپختونخوا حکومت انتظامی امور اور عوامی فلاح پر توجہ دینے کے بجائے دھرنوں اور جلسوں کی سیاست میں مصروف ہے، جس کے باعث عوامی مسائل پسِ پشت چلے گئے ہیں۔ عوام اب نعروں کے بجائے اپنے مسائل کا عملی حل چاہتے ہیں-
#دھرنا_بہانہ_نااہلی_چھپانا
🌟Zoya Khan🌟 retweeted
صوبے کے عوام روزمرہ مسائل، ٹوٹی سڑکوں، کمزور سہولیات اور گورننس کے بحران کا سامنا کر رہے ہیں، لیکن سیاسی بیانیے کا مرکز دھرنے اور محاذ آرائی بن چکے ہیں۔ #دھرنا_بہانہ_نااہلی_چھپانا
🌟Zoya Khan🌟 retweeted
ایک ذمہ دار حکومت کا اصل امتحان عوامی خدمت اور بہتر گورننس ہوتی ہے، لیکن جب توجہ ترقیاتی کاموں اور فلاحی منصوبوں سے ہٹ کر جلسوں اور دھرنوں کی سیاست پر مرکوز ہو جائے تو عوامی مسائل پس منظر میں چلے جاتے ہیں۔ #دھرنا_بہانہ_نااہلی_چھپانا
🌟Zoya Khan🌟 retweeted
جب عوام مہنگائی، روزگار اور بنیادی سہولیات کے مسائل سے دوچار ہوں تو قیادت سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ اپنی تمام تر توجہ عوامی خدمت پر مرکوز رکھے۔ سیاسی مصروفیات اگر انتظامی کارکردگی پر حاوی ہو جائیں تو سوالات اٹھنا فطری ہیں۔ #دھرنا_بہانہ_نااہلی_چھپانا




























