Sultanᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ retweeted
خان کے گھر کی عورتیں اگر آج اپنے بھائی کیلئے ٹھوکریں کھا رہی ہیں، خوار ہورہی ہیں تو اس میں مولانا کا بھی ہاتھ ہے،
مولانا وہی بندہ ہے جو اس سارے ظلم پہ خاموش تماشائی بنا رہا،
انشاءاللہ یہ آگ سب کے آنگن میں جائے گی،
باری باری سب کی باری۔🥵
Sultanᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ retweeted
Replying to @zahy_12
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته آمین
#خاتم_الرسلﷺ
اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد
اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد
#خاتم_الرسلﷺ
*سُنو.
اگر تم عین جوانی کے دور میں ہو اور پابندی سے نماز پڑھتے ہو، اپنے نفس سے لڑ کر خود کو حرام سے بچا رہے ہو، تمہاری تنہائی پاک ہے، موبائل کا صرف اچھا استعمال کرتے ہو، نیک لوگوں کی صحبت میں رہنا پسند کرتے ہو
تو یقین جانو اللّٰہ سبحان و تعالیٰ کے بہت قریب ہو۔ کیونکہ جوانی میں گناہ اپنی طرف زیادہ کھینچتے ہیں اور تم خود کو ان گناہوں سے بچا رہے ہو۔
*بس ایسے ہی چلتے رہو، اللّٰہ تمہاری دنیا اور آخرت سنوار دے گا۔ان شاءاللّٰہ
#خاتم_الرسلﷺ
*آج ہم دل کو سکون دینے کے لیے موسیقی سنتے ہیں۔ لیکن کبھی رُک کر سوچا ہے، یہ وقتی سکون ہے یا ہمارے دل کو اللّٰہ سے دور کرنے کا ذریعہ؟
آج تم اپنے آنسو بھی دھنوں پر بہا دیتے ہو اور سمجھتے ہو کہ دل ہلکا ہو گیا۔ یہ وہی دل ہے جو کبھی اللّٰہ کے ذکر سے زندہ ہوتا تھا، اور آج گانوں کی آوازوں میں دفن ہو چکا ہے۔ یہ وہی آنکھیں ہیں، جو سجدوں میں بھیگ جایا کرتی تھیں، اور آج صرف دھنوں پر نم ہوتی ہیں۔
*یاد ہے؟ جب تم قرآن سنتے تھے تو تمہارا دل کانپ جاتا تھا اور آج گانا بند ہو جائے، تو تمہیں بےچینی ہونے لگتی ہے۔
یہ کیسا بدلاؤ ہے؟ یہ کیسی دوری ہے؟ کبھی سوچا ہے اگر آج تمہاری روح جسم سے جدا ہو جائے، تو آخری آواز جو تمہارے کانوں میں گونجے گی، کیا وہ قرآن ہوگی، یا کوئی گانا؟ اور جب تم اپنے رب کے سامنے کھڑے ہوگے، تو کیا کہو گے؟ کہ یا اللّٰہ میں نے تیرے کلام کو چھوڑ کر چند لمحوں کی دُھنوں کو اپنا سکون بنا لیا تھا؟
*آج بھی وقت ہے اپنے دل کو موسیقی سے نہیں، اللّٰہ کے ذکر(قرآن) سے زندہ کرو۔ اس سے پہلے کہ تمہیں دوبارہ زندہ کیا جائے۔ ❤️
#خاتم_الرسلﷺ
*اگر میں موسیٰ علیہ السلام سے مل سکتی، تو میں اُن سے ضرور یہ پوچھتی:
جب ربِ کائنات نے آپ سے کلام کیا، وہ لمحہ کیسا تھا؟ دل پر کیا گزری تھی؟ روح کس کیفیت میں تھی؟ کیا اس کے بعد بھی رات کو نیند آجاتی تھی؟
*یا پھر وہ آواز، وہ قربت، وہ لمحہ ہر پل دل میں گونجتا رہتا تھا؟
موسیٰ علیہ السلام کے لیے اس سے بڑھ کر سعادت اور کیا ہو سکتی تھی، کہ زمین پر رہتے ہوئے آسمانوں کے رب نے اُن سے بات کی۔ سوچتی ہوں وہ خوشی الفاظ میں کیسے سماتی ہوگی، وہ کیفیت دل میں کیسے ٹھہرتی ہوگی۔
*یہ تو وہ راز ہے، جو صرف ایک سچا عاشقِ رب ہی محسوس کر سکتا ہے۔
#خاتم_الرسلﷺ
*اگر تم مخلوق کو راضی کرنے کے لیے خالق کو ناراض کرو گے، تو یاد رکھو!♥️🥺*
انسان کا دل اللّٰہ کی دو انگلیوں کے درمیان ہے، تم چاہ کر بھی مخلوق کو راضی نہیں کر پاؤ گے، جب تک اللّٰہ نہ چاہے۔
اور اگر تم خالق کو راضی کرنے کیلئے مخلوق کو ناراض کردو، تو اللّٰہ رب العزت خوددار ہیں، کسی کا احسان نہیں رکھتے۔ وہ مخلوق کے دل میں تمہاری عزت اور محبت دونوں ڈال دیں گے۔ اس لیے کبھی اگر موقع آئے خالق اور مخلوق میں سے کسی ایک کو چُننے کا، تو خالق کی خوشی کو چُن لینا۔
*کیونکہ جو خالق کو راضی کر لے، مخلوق تو خود ہی اُس کے قدموں میں جُھک جاتی ہے۔ ❤️
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
1
Sultanᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ retweeted
ماکان محمد ابا احد من رجالکم ولکن رسول اللہ وخاتم النبیین وکان اللہ بکل شئی علیما
#خاتم_الرسلﷺ
Sultanᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ retweeted
محمد ﷺ تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں، بلکہ وہ اللہ کے رسول اور سب نبیوں کے خاتم (آخری نبی) ہیں، اور اللہ ہر چیز کا خوب علم رکھنے والا ہے
#خاتم_الرسلﷺ
Replying to @Irumwarraichh
#خاتم_الرسلﷺ
یا اللہ! ہمارے ایمان کو مضبوط فرما، ہمارے دلوں کو ہدایت عطا فرما اور ہمیں ہر حال میں اپنی اطاعت کرنے والا بنا۔ آمین۔
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ
Replying to @mr_ekbaal
أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ 🤍
ترجمہ:
میں اللہ کے کامل کلمات کے ذریعے اس کی مخلوق کے ہر شر سے پناہ مانگتی ہوں۔
#خاتم_الرسلﷺ
Sultanᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ retweeted
Replying to @Sehr_1k
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللہﷺ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَاحَبِیْبَ اللہﷺ
#خاتم_الرسلﷺ
أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ 🤍
ترجمہ:
میں اللہ کے کامل کلمات کے ذریعے اس کی مخلوق کے ہر شر سے پناہ مانگتی ہوں۔
#خاتم_الرسلﷺ
*ہر کسی کو میسر کہاں ہے عشقِ نبی ﷺ*
*ہماری خوش نصیبی ہے کہ درود ﷺ پڑھتے ہیں
اللہم صلی علی محمد و ال محمد
#خاتم_الرسلﷺ
تاجدار ختم نبوت ﷺ زندہ باد 🌹
#خاتم_الرسلﷺ
Sultanᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ retweeted
Replying to @Sehr_1k
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللہﷺ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَاحَبِیْبَ اللہﷺ
#خاتم_الرسلﷺ
Sultanᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ retweeted
Replying to @Sehr_1k
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
#خاتم_الرسلﷺ
سورۃ الإسراء، 36
إِنَّ السَّمْعَ وَالْبَصَرَ وَالْفُؤَادَ كُلُّ أُولَٰئِكَ كَانَ عَنْهُ مَسْئُولًا
ترجمہ:
بے شک کان، آنکھ اور دل، ان سب کے بارے میں پوچھا جائے گا۔
درود و سلام:
اللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلٰى نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ ﷺ
#خاتم_الرسلﷺ











