Sayed Israr Wali Sundali (@SundaliSayed) header
Sayed Israr Wali Sundali (@SundaliSayed) profile picture

مھتمم محمودیہ چارسدہ ونائب مھتمم جامعہ دارالعلوم محمودیہ ضلع دیر۔❤

Joined May 2020
Photo by Sayed Israr Wali Sundali (@SundaliSayed)Photo by Sayed Israr Wali Sundali (@SundaliSayed)
تمام احباب کو عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔۔۔
آج رات ہمارے جامعہ دارالعلوم محمودیہ وخانقاہ صندلیہ میں ختم القرآن ہوگا تمام احباب شرکت کی کوشش کریں۔
اپنے پیارے بھائیوں حضرت مولانا نظام ولی صندلی اور حضرت مولانا مفتی علامہ اکرام ولی صندلی کے ساتھ خوش گوار موڈ میں۔۔۔
2
قادیانیت کے خلاف لکھنا اور بولنا رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے حقیقی عشق کا مظاہرہ ہے اور ہم عشق رسول کا مظاہرہ کرتے رہیں گے۔۔۔
1
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے۔ تم میں سے کوئی بھی ایماندار نہ ہو گا جب تک میں اس کے والد اور اولاد سے بھی زیادہ اس کا محبوب نہ بن جاؤں۔ (صحیح بخاری، ۱۴)
1
رشوت لینے والا خوش ہے کہ رقم مل گئی رشوت دینے والا خوش ہے کہ کام ہوگیا لیکن حدیث کہتا ہے "یہ دونوں جہنمی ہیں"
1
مولانا فضل الرحمن صاحب کا اچانک کراچی کا دورہ حالات کے تیور بدلتے دکھائی دے رہے ہیں لگتا ہے بہت نہایت اہم معاملے پر جلد کوئی فیصلہ صادر ہونے والا ہے
1
رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا : جو مجھ پر ایک دفعہ درود بھیجتا ہے الله تعالٰی اس پر دس رحمتیں بھیجتا ہے. (صحیح مسلم) #خاتم_النبیین_محمدصلى
1
سو ارب IMF کے منہ پر مارنے والوں نے پورا ملک IMF کے منہ پر مار دیا ۔😂
1
Sayed Israr Wali Sundali retweeted
فاٹا ، گلگت بلتستان اور ازاد کشمیر میں انٹرنیٹ سروسز کی بحالی کیلئے فوری اقدامات اٹھائی جائے ۔مشترکہ اعلامیہ #JTI_APC4Students_Rights
1
29
50
Sayed Israr Wali Sundali retweeted
#JTI_APC4Students_Rights اج کے اجلاس میں شہیر سیالوی کے ساتھ
2
34
61
جو قادیانی کو کافر مانتا ہے ریٹویٹ کریں ان پے لعنت بھیجیں۔ قادیانیوں پے لعنت بے شمار 👉 @Ulama_E_Duband #ختم_نبوت_کامنکر_ناصرشاہ
29
272
13
463
رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا! جس نے مجھ پر ایک بار درود بھیجا اللہ تعالیٰ اس پر دس بار رحمت نازل فرمائے گا۔ (صحیح مسلم)
Sayed Israr Wali Sundali retweeted
ہم سب کی خواہش ہیکہ جمعیت کے تمام فالورز ایک ساتھ جڑ جائیں، سب کو ایک ساتھ مینشن کیا جائے یہ ممکن نہیں، پوسٹ کے کمنٹس میں خود کو مینشن یا ٹویٹ کو لائیک ری ٹویٹ کرنے والے سب ایک دوسرے کو فالو کریں گے، میرےدو اکاونٹ ہیں میں بھی سب کو فالو کروں گا @SamiSwati_JUI ایسے مینشن کریں
232
257
8
583
Sayed Israr Wali Sundali retweeted
جمعیت طلباء اسلام کے زیر اہتمام منعقد شدہ آل سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کانفرنس کے بعد جمعیت طلباء اسلام پاکستان کے چاروں صوبوں بشمول فاٹا اور اسلام اباد کے صدور کا گروپ فوٹو #JTI_APC4Students_Rights
12
14
آپ کے فیملی میں کتنے آدمی مولانا فضل الرحمن صاحب کے چاہنے والے ہے؟ الحمد للہ میرا تو پورا فیملی 👇
پنجاب میں قرآن پاک ترجمے کیساتھ پڑھنا لازمی قرار دینے اور اسکے بغیر ڈگری نہ ملنے کو سراہتے ہیں وفاق سمیت تمام صوبوں کو اس طرح اقدامات اٹھانا چاہیے۔
1
Sayed Israr Wali Sundali retweeted
پاکستان کو جنگ سے نہیں، معاشی طور پر تباہ کرنے کیلٸے یہودیوں اور قادیانیوں نے اپنے ایجنٹ عمران نیازی کو لانچ کیا تھا. جو کامیابی کی طرف گامزن ہے.
15
73
1
248
Sayed Israr Wali Sundali retweeted
ہمارے مربی و رہنما سید منور حسن صاحب کی طبیعت کافی ناساز ہے۔ قوم سے ان کی جلد صحتیابی کے لیے دعاؤں کی اپیل ہے۔ اللہ تعالی ان کا سایہ تا دیر قائم رکھے۔ آمین
444
334
70
3,013
دینی مدارس ہمیشہ سےحکومتی فنڈکےبغیرچلتےآٸےہیں اور آٸیندہ بھی چلتےرہینگے ان شاء اللہ