
Love coffee, travel, laughter and food. #Overthinker
In their hearts
Joined December 2016
- Tweets5.8K
- Following983
- Followers1K
- Likes601
Pinned Tweet
If GOD brought you this far, He will carry you the rest of the way. Don’t lose hope.
Stay blessed.
Peshawar Zalmi is all over the Hyderabad Kingsmen. Worst display of cricket after power play. 71/2 has turned to 76/4.
#BabarAzam
#HBLPSL11 | #NewEra | #PZvHK
1
123
یہ سن کر افسوس ہوا۔ میری ہمدردیاں آپ اور آپ کے خاندان کے ساتھ ہیں۔
بہرحال، ویزا کے لیے درخواست دیں، یہاں آئیں اور جو کچھ باقی ہے اسے نمٹا لیں۔
کسی کا احسان نہ لیں، ہر کام قانون کے مطابق کریں اور اپنے حقوق کے لیے قانونی راستہ اختیار کریں۔🙏🏻
🔴 میں آج ایک بھاری دل کے ساتھ اپنی زندگی کے ایک نہایت تکلیف دہ باب کو آپ سب کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں۔
میری پیدائش آج سے 37 سال پہلے پاکستان میں ہوئی۔ میری پوری زندگی وہیں گزری۔ میں نے ہمیشہ خود کو ایک ذمہ دار شہری سمجھا، اور بطور ایک سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ہمیشہ ظلم، ناانصافی اور جرائم کے خلاف آواز بلند کی اور عام لوگوں کے حقوق کی بات کی۔ میری زندگی کا مقصد کبھی ذاتی فائدہ نہیں تھا بلکہ سچ کہنا اور اپنے ضمیر کے مطابق کھڑے رہنا تھا۔
میں نے اپنی پوری زندگی محنت اور ایمانداری سے گزاری۔ نہ کسی حکومت سے کوئی سہولت ملی، نہ کسی ادارے سے کوئی مدد حاصل ہوئی۔ میں نے اپنی اور اپنے خاندان کی کفالت صرف اپنی محنت سے کی، قدم قدم پر مشکلات برداشت کیں، مگر ہمیشہ پاکستان کو اپنا گھر سمجھا اور اسی کو اپنی شناخت جانا۔
مگر جس طرح میرے خاندان کو پہلے پاکستان چھوڑنے پر مجبور کیا گیا، اور بعد میں جس انداز سے مجھے بھی افغانستان ڈیپورٹ کیا گیا، وہ میرے لیے انتہائی تکلیف دہ اور ناقابلِ بیان تجربہ تھا۔ اپنی پوری زندگی کی محنت، کمائی، یادیں، اور بنائی ہوئی بنیادیں سب کچھ پیچھے چھوڑ کر خالی ہاتھ نکلنا میرے لیے ایک بہت بڑا صدمہ تھا۔ 💔
یہ کہنا آسان ہے کہ پہلے ہی پاکستان چھوڑنے کا کہا گیا تھا، مگر حقیقت یہ ہے کہ میرے لیے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ میری زندگی کا سب سے مشکل اور تکلیف دہ فیصلہ تھا۔ میری پیدائش، میری پرورش، میری جدوجہد، میری یادیں—سب کچھ پاکستان سے وابستہ تھا۔ میں نے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا کہ ایک دن مجھے یوں سب کچھ چھوڑ کر جانا پڑے گا۔
میں نے پہلے اپنے خاندان کے ساتھ ہونے والے رویے کا ذکر کیا تھا کہ کس طرح انہیں بے دردی کے ساتھ پاکستان چھوڑنے پر مجبور کیا گیا۔ لیکن میرے ساتھ آخری ایک ماہ کے دوران جو کچھ ہوا اور جس طریقے سے مجھے پاکستان سے نکالا گیا، وہ میں فی الحال پاکستانی عوام کی عزت اور احترام کی خاطر بیان نہیں کرنا چاہتا۔ 🙏
اب جو کچھ ہو چکا ہے، اسے میں اللہ کے سپرد کرتا ہوں۔ پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ بھی اللہ پر چھوڑ دیا، اور اب ایک نئے ملک میں نئی زندگی شروع کرنے کا معاملہ بھی اسی کے حوالے ہے۔ اللہ بہترین رزق دینے والا ہے اور اسی پر ہمارا یقین ہے۔ 🤲
میری صرف ایک آخری اور بنیادی خواہش ہے کہ میں نے پاکستان میں جو کچھ اپنی محنت سے بنایا، کم از کم مجھے یہ حق دیا جائے کہ میں اسے close کر سکوں یا اپنی محنت کا حاصل اپنے ساتھ لا سکوں۔ خالی ہاتھ افغانستان آ کر نئی زندگی شروع کرنا میرے لیے بے حد مشکل ہے، خاص طور پر اس وقت جب میرے ساتھ میرا خاندان اور میرے بچے ہیں، اور یہاں نہ اپنا گھر ہے، نہ کاروبار، نہ کوئی مستقل آمدن۔
میری حکومتِ پاکستان سے صرف اتنی گزارش ہے کہ مجھے اتنی اجازت دی جائے کہ میں پاکستان میں اپنی چھوڑی ہوئی محنت اور معاملات کو قانونی طور پر مکمل کر سکوں۔ یہ میرا بنیادی حق ہے، اور مجھے امید ہے کہ اس انسانی اور جائز درخواست پر غور کیا جائے گا۔
اللہ سے دعا ہے کہ وہ ہمارے لیے آسانیاں پیدا فرمائے اور ہمیں عزت اور سکون کے ساتھ نئی زندگی شروع کرنے کی توفیق عطا کرے۔ آمین۔ 🤍
یہ سرکس وقتی شور تو پیدا کر سکتا ہے، مگر سنجیدہ سیاسی فائدہ نہیں دیتااورالٹا نقصان ہے۔
اصل مقصد;
توجہ حاصل کرنا: میڈیا اور عوام کی نظر اپنی طرف لانا
بیانیہ بدلنا: اصل مسائل (مہنگائی، گورننس) سے توجہ ہٹانا
From “title contenders” to “helping Manchester City write another chapter”.
At this point Arsenal are doing more for City’s trophy cabinet than their own.
In conflicts like this, talks aren’t meant to end wars, they’re meant to manage them.
Let’s be honest: these talks aren’t about peace, they’re about optics.
#Islamabadtalks
Arsenal came to challenge for the title… left with a reminder of who owns the big moments.
Arsenal fans talked all week… Haaland answered in 90 minutes. Big game. Big goal.
That’s the difference. #MCIARS #PremierLeague
اصل مسئلہ عوام کی کمی نہیں، قیادت کی حکمتِ عملی کی کمی ہے۔ لوگ آج بھی نکلنے کو تیار ہیں، مگر سوال یہ ہے کہ کیا قیادت اس عوامی طاقت کو مؤثر اور نتیجہ خیز طریقے سے استعمال کرنا چاہتی ہے یا نہیں۔
#سہیل_آفریدی_احتجاجی_کال_دو
#Mardan
Seems Babar has really improved his batting, after the horrific performance in WT20. Will he be able to deliver at the biggest stage again, will be seen.
#BabarAzam #PSL11 #PZvsQG
Trump Guy Has Confused The Whole World.
Islamabad hotels are being emptied out. Both Serena and Marriott. Guest have till 5 pm today to check out. An amazing number of security personnel have arrived in Islamabad. The buzz is that Islamabad will be closed off for the next ten days.
If there are no peace talks agreement singing ceremony expected then why is Islamabad being closed off ? No one knows the real question. 👀
🇺🇸🇮🇷🇵🇰 Pakistan looks like it's preparing for U.S-Iran peace talks.
Two U.S. C-17 Globemaster heavy airlift aircraft just landed at Noor Khan Airbase near Islamabad.
Roads from the airport are locked down, the Serena and Marriott hotels have cleared guests and are taking no bookings until Friday.
The U.S. and Iran held their first round of negotiations in Islamabad on April 11. Pakistani sources say a second round is likely this week.
Source: Al Jazeera
🇺🇸🇮🇷 Pakistan is losing optimism for negotiations between the U.S and Iran, as Tehran refuses to move from its red lines regarding enrichment and uranium.
Yesterday, before Iran closed the Strait of Hormuz, they said a deal was "very close."
Source: Al Jazeera






















