🌼بـــہــــنا🌼🇵🇰 (@Sweet_c1___) header
🌼بـــہــــنا🌼🇵🇰 (@Sweet_c1___) profile picture

نامحرم کتنابھی اخلاق کاحامل ہو.ہوتانامحرم ہی ہے @sweet_c___

Punjab, Pakistan
Joined September 2020
Photo by 🌼بـــہــــنا🌼🇵🇰 (@Sweet_c1___)Photo by 🌼بـــہــــنا🌼🇵🇰 (@Sweet_c1___)Photo by 🌼بـــہــــنا🌼🇵🇰 (@Sweet_c1___)Photo by 🌼بـــہــــنا🌼🇵🇰 (@Sweet_c1___)Photo by 🌼بـــہــــنا🌼🇵🇰 (@Sweet_c1___)Photo by 🌼بـــہــــنا🌼🇵🇰 (@Sweet_c1___)Photo by 🌼بـــہــــنا🌼🇵🇰 (@Sweet_c1___)Photo by 🌼بـــہــــنا🌼🇵🇰 (@Sweet_c1___)Photo by 🌼بـــہــــنا🌼🇵🇰 (@Sweet_c1___)Photo by 🌼بـــہــــنا🌼🇵🇰 (@Sweet_c1___)
کــسی نامحـــرم کی محـــبت مـــیں گمـــراہ ھو کر اللہ ســـے شـــکوہ مــت کریں، جس رشتے کی اسلام میں اجازت ہــی نہیں اس مــیں برکت کیسے ہوسکتـــی ہے؟ سنو بنت حوا🙋🙂 ابن آدم کــی فــطرت ہے دســتک دینا بنــت حـوا کا حسن ہــے دستــک پہ دروازہ ناکــھولنا⁦❤️⁩ #sweet_c_thought
83
226
4
376
🌼بـــہــــنا🌼🇵🇰 retweeted
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سےکوئی شخص مر جاتا ہے تو اس کا ٹھکانا اسے صبح و شام دکھایا جاتا ہے۔اگر وہ جنتی ہے تو جنت والوں میں اور جو دوزخی ہے تو دوزخ والوں میں۔ پھر کہا جاتا ہے یہ تیرا ٹھکانا ہے یہاں تک کہ قیامت کے دن اللہ تجھ کو اٹھائے گا۔ (بخاری، ۱۳۷۹)
2
161
850
8,716
🌼بـــہــــنا🌼🇵🇰 retweeted
2
355
4
1,182
57,457
🌼بـــہــــنا🌼🇵🇰 retweeted
1. Du‘a of Prophet Musa عليه السلام رَبِّ إِنِّي لِمَا أَنْزَلْتَ إِلَيَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ Rabbi inni lima anzalta ilayya min khayrin faqir. “My Lord, indeed I am in need of whatever good You would send down to me.”
1
4
30
1,135
🌼بـــہــــنا🌼🇵🇰 retweeted
If you are struggling financially, never stop making these du‘as.
4
43
353
14,732
🌼بـــہــــنا🌼🇵🇰 retweeted
Whether you are searching for a job, struggling to pay your bills, dealing with debt, or praying for a financial breakthrough, turn to Allah and ask Him.
1
1
9
1,229
🌼بـــہــــنا🌼🇵🇰 retweeted
1
16
65
614
🌼بـــہــــنا🌼🇵🇰 retweeted
بسم اللہ الرحمن الرحیم
9
114
836
10,036
تمام بہن بھائی دعا کریں کہ اللہ پاک دنیا بھر کے تمام مسلمانوں کی پریشانیاں اور مشکلات دور فرما دے آمین یا رب العالمین۔ 🤲
4
🌼بـــہــــنا🌼🇵🇰 retweeted
رسول الله ﷺ نے فرمایا: اے الله! میں دو کمزوروں کی حق تلفی کرنا سختی سے ممنوع قرار دیتا ہوں: (1) یتیم، اور (2) عورت. ماجہ 3678 (مسند احمد 9664؛ حاكم 211؛ السلسلة الصحيحة 1938)
3
88
423
6,299
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا: میری امت میں میرے ساتھ سب سے زیادہ محبت کرنے والوں میں وہ لوگ (بھی) ہیں جو میرے بعد ہوں گے ، ان میں سے (ہر) ایک یہ چاہتا ہوگا کہ کاش! اپنے اہل وعیال اور مال کی قربانی دے کرمجھے دیکھ لے۔ (مسلم، ۷۱۴۵)
4
70
397
2,659
🌼بـــہــــنا🌼🇵🇰 retweeted
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: "اللہ کی رضا والد کی رضا میں ہے اور اللہ کی ناراضگی والد کی ناراضگی میں ہے۔" (صحیح بخاری: 5971)
6
86
579
2,766
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اے ابنِ آدم! تو خرچ کر، میں تجھ پر خرچ کروں گا۔ صحیح بخاری - 4684، صحیح مسلم - 993 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: مسلمان مسلمان کا بھائی ہے، نہ اس پر ظلم کرتا ہے اور نہ اسے بے یار و مددگار چھوڑتا ہے۔ صحیح بخاری - 2442، صحیح مسلم - 2580 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تم میں سے بہترین وہ ہے جس کا اخلاق سب سے اچھا ہے۔ صحیح بخاری - 6029
1
27
156
1,279
🌼بـــہــــنا🌼🇵🇰 retweeted
44
261
1,425
🌼بـــہــــنا🌼🇵🇰 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ وَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ وَكَفَى بِاللَّهِ وَكِيلًا اللہ پر بھروسہ کرو، کیونکہ اس کے سپر د جو کام کر دیا جائے وہ اس کے لیے کافی ہے
44
43
662
2,587
🌼بـــہــــنا🌼🇵🇰 retweeted
12
41
559
🌼بـــہــــنا🌼🇵🇰 retweeted
اب جو یتیم ہے تم اس پر سختی مت کرنا۔ اور جو سوال کرنے والا ہو، اسے جھڑکنا نہیں۔ اور جو تمہارے پروردگار کی نعمت ہے اس کا تذکرہ کرتے رہنا۔ (سورۃ الضحى، ٩-١٠-١١)
3
77
401
2,895
🌼بـــہــــنا🌼🇵🇰 retweeted
5
126
3
551
4,505
🌼بـــہــــنا🌼🇵🇰 retweeted
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: "جہاں بھی رہو اللہ سے ڈرتے رہو، اور برائی کے بعد نیکی کرو جو اسے مٹا دے۔" (جامع ترمذی)
4
43
281
1,616
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب اللہ سبحانہ تم میں سے کسی کو مال عطا کرے تو اسے چاہیے کہ وہ پہلے اپنی آپ پر اور اپنے گھر والوں پر خرچ کرے ۔ صحیح مسلم ٤٧١١
6
123
696
4,964
🌼بـــہــــنا🌼🇵🇰 retweeted
رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا
18
224
1
1,808
8,667