اگر طالبان حکومت کے دعوے کے مطابق افغانستان میں امن آ گیا ہے، اور دودھ شہد کی نہریں بہہ رہی ہیں تو پھر یہ مناظر کیوں ہیں
لوگ کیوں جان پر کھیل کر نکل رہے ہیں؟
غیر قانونی راستوں سے، پاکستان ایران اور پھر ترکی یورپ جانے کی کوشش کر رہے ہیں ؟
کوئی نوکری نہیں، کوئی سرمایہ کاری نہیں۔ ایک مزدور کو کابل میں مہینے کے 5000 افغانی (تقریباً 70 ڈالر) بھی نہیں مل رہے۔
اسی لیے طورخم، چمن، اور ایران بارڈر پر روزانہ ہزاروں لوگ پکڑے جاتے ہیں، اور بحیرہ روم میں ڈوبنے والوں میں افغانی ہمیشہ سرفہرست ہوتے ہیں۔
پشاور رنگ روڈ تباہی کے پیچھے ذاتی انتقام؟
سابق DG PDA اور موجودہ کمشنر پشاور کیپٹن (ر) خالد اور PTI کے فضل الٰہی کا ذاتی جھگڑا، کی قیمت پشاور کے ہزاروں شہریوں نے چکا دی!
ذرائع کے مطابق کیپٹن (ر) خالد نے رنگ روڈ کے پلازوں کو تباہ کرنے کا فیصلہ آج سے 2 سال پہلے DG PDA ہوتے ہوئے کیا تھا
خالد آرمی سے ریٹائرڈ ہے اسکی گردن میں سریا ہے
فضل الہی ۔
الزام ہے کہ گردن میں سریا کے باوجود انتقامی کارروائیاں، اپنے فرنٹ مینوں کے ذریعے کرپشن اور من پسند افراد کو ٹھیکے نوازے جا رہے ہیں۔
ذاتی دشمنی میں عوام کا کاروبار اور زندگی تباہ کرنا کہاں کا انصاف ہے؟
اسٹیبلشمنٹ کو جلد سے جلد پشاور کی بیوروکریسی کو تبدیل کرنا چاہیے اس سب کی بھلائی ہے ۔
یہ تجاوزات کے خلاف نہیں انتقام ہے
باقی خود ویڈیو دیکھ لے
ایران نے دھمکی دی ہے کہ وہ سمندر میں انٹرنیٹ کیبل کاٹ دے گا اگر حملہ ہوا ۔
ایران کی طرف سے ایسی دھمکی دی گئی ہے لیکن یہ آفیشل سرکاری ویڈیو نہیں ہے، یہ دھمکی کے ساتھ چلائی گئی AI ویڈیو ہے۔
دنیا کے 99% انٹرنیٹ کا دارومدار سمندری کیبلز پر ہے لیکن صرف 1% سے بھی کم بین الاقوامی ڈیٹا آبنائے ہرمز سے گزرتا ہے۔ سب سے زیادہ خطرہ عراق، کویت، بحرین اور قطر کو ہے جن کی تمام کیبلز اسی راستے سے آتی ہیں۔ اگر آبنائے بند ہوئی تو مرمت کے لیے صرف ایک جہاز بچے گا۔
یہ دھمکی مشروط ہے یعنی اگر امریکہ یا اسرائیل نے ایران پر دوبارہ حملہ کیا تو جوابی کارروائی کے طور پر عمل ہوگا
(DG M&E) خیبر پختونخوا عثمان زمان کے کرپشن خلاف ٹھیکدار اور سرکاری محکمے بھول پڑے۔
منصوبوں کی کلیئرنس پر باقاعدہ بھتہ خوری۔
پاکستان تحریک انصاف کے نامکمل منصوبوں کو عثمان زمان نے کلیر کر دیا۔
پیسے دو اگر منصوبہ مکمل بھی نہیں عثمان زمان ہے نہ
یاد رہے کہ عدیل صافی کو سہل آفریدی کا اسپشل سیکریٹری تھا اسکا خاص بندہ ہے
عثمان زمان بلز روک کر مالی بلیک میلنگ کرتا ہے ۔
جعلی انکوائریوں سے منصوبوں میں رکاوٹ۔
ڈی جی عثمان کی فوری معطلی، جوائنٹ انکوائری اور اثاثوں کی چھان بین کی جائے اسکے کچھ نوکر ہے انکے نام پر جائیداد لی ہے
7 دن میں کارروائی نہ ہوئی تو پشاور کے تمام ترقیاتی منصوبے بند اور ڈی جی مانیٹرنگ دفتر کے سامنے غیر معینہ دھرنا ہوگا
خیبر پختونخوا اور پشاور میں پاکستان پیپلز پارٹی کے اختلافات انتہا کو پہنچ گئے
گورنر پنڈی نے جو بچی کوچی پارٹی موجود تھی پشاور کی حد تک تو ختم کر دی ۔
گورنر خیبرپختونخوا پنڈی کس کے ایجنڈے پر ہے ؟
پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا میں اختلافات کم کرنے
گورنر پنڈی ، سابق صوبائی وزیر سید ظاہر علی شاہ چچا کے گھر پہنچ گئے۔
چچا جیسے پہلے بتایا تھا آپ پشاور سے آزاد کھڑے ہو جاؤ جیت جاؤ گے۔
چیئرپرسن سینیٹر خالہ روبینہ خالد، اور باقی لوگ بھی موجود۔
گورنر صاحب! اس کو کب مسمار کرو گے؟ یہ تو بالکل روڈ کے درمیان میں ہے!
پشاور کور کمانڈر ہاؤس سے متعلق شہری کی ویڈیو ٹک ٹاک پر وائرل
شہری کا سوال: غریب کی دکانیں تو تجاوزات کہہ کر گرا دیں، یہ بیچ سڑک والی دیواریں کب گریں گی؟
کیا قانون صرف غریب کے لیے ہے؟
ڈائریکٹر جنرل پشاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی PDA دفتر کے بالکل سامنے مین ہول کی کھدائی کے دوران واٹر سپلائی پائپ لائن پھٹ گئی، گڑھے میں پانی جمع
حفاظتی اقدامات نہ ہونے سے ایک گاڑی گڑھے میں گر گئی، گزشتہ 2 گھنٹوں سے پھنسی ہوئی ہے
PDA حکام سے گزارش ہے کہ ترقیاتی کام کے دوران سائن بورڈز، بیریئرز اور خطرے کے نشانات لگانا یقینی بنائیں تاکہ شہری اس طرح کے حادثات سے محفوظ رہیں
@PDAPeshawar ترقیاتی کام کریں مگر شہریوں کی جان کا بھی خیال رکھیں
Sweet Kelly retweeted
Replying to @Sweetlellii
آج حکومت کی ڈپٹی کمشنر کی پٹی پڑی ہے جب مفتی محمود مرکز والوں نے اسلحہ اور ڈنڈے اٹھائے ، ڈپٹی کمشنر پی ڈی اے والے گورنر سب بھاگ گئے اپنی بات سے تو اس سے یہ نتیجہ نکلتا ہے کہ ناجائز حکومت سے اپنے حق ایسی طریقوں سے لئے جاتے ہیں ، اپنا حق لینا ہے اور ان قاتلوں کو اقوام متحدہ رپوٹ
تجاوزات کیخلاف آپریشن کی زد میں آنیوالے مفتی محمود مرکز کے معاملہ پر انتظامیہ پیچھے ہٹ گئی۔
آج ثابت ہوا کہ بیوروکریسی کمشنر اور ڈپٹی کمشنر اور ڈی جی پی ڈی اے صرف غریب عوام کیلئے ٹارزن بنے ہیں ۔
اگر مفتی محمود مرکز ٹھیک ہے باقی غریب لوگوں کے گھر دوکانیں ٹھیک
ڈپٹی کمشنر پشاور آفاق وزیر صاحب نے کمشنر پشاور کیپٹن ریٹائرڈ خالد خان کی ہدایات کے مطابق آپریشن کا روخ چارسدہ روڈ کے ساتھ پجگی روڈ جہاں عوامی نیشنل پارٹی کا مرکز ہے اسکے ساتھ ناصر باغ روڈ اور یونیورسٹی روڈ کی طرف کرنے کا پلان۔ رنگ روڈ آپریشن پر 8 دن لگے۔
لوگوں کا اور امتحان نہ لیں۔
خیبرپختونخوا کی عوام نے صاف الفاظ میں کہہ دیا کہ اسسٹنٹ کمشنر اگر کل تم ہماری جائیداد پر تجاوزات کے نام پر بدمعاشی کرنے آئے تمہارے ہاتھ پاؤں توڑ دے گے۔
تم گاڑی کی ڈھکی میں بھاگوں گے۔
بات بہت آگے چلی گئی۔
گورنر خیبرپختونخوا اور اس نے کچھ ساتھی تجاوزات کا رخ پجگی روڈ کی طرف کرنا چاہتی ہے اور ساتھ میں یونیورسٹی روڈ۔ ویسے پجگی روڈ پر باچا خان مرکز قائم ہے اور وہ بھی نالے کے کنارے پر۔
آئین کہتا ہے اگر صدر مطمئن ہو کہ صوبے میں امن و امان خراب ہے اور حکومت نہیں چل رہی تو گورنر راج لگے
جن الفاظ پر صدر نے دستخط کیے ہیں اس میں یہ لفظ ہی نہیں کہ "میں مطمئن ہوں"
آئینی پروسیجر ہی پورا نہیں کیا گیا
اور گورنر خیبرپختونخوا وہاں کیا کر رہے ہو؟ تجاوزات کے نام پر غریب کی دکانیں گرا رہے ہو!
مولانا فضل الرحمن نے قومی اسمبلی میں گورنر راج کو غیر آئینی قرار دے دیا بڑے سوالات اٹھا دیے
دفاعی معاہدہ ایران میں ہو رہا ہے اور دفاعی وزیر یہاں پاکستان میں بیٹھا ہے خارجہ وزیر بھی یہاں موجود
کیا وہاں وزارت داخلہ کی ڈیوٹی ہوتی ہے
کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے۔
مولانا نے بہت طریقے سے حساب برابر کیا۔
گورنر خیبرپختونخوا کے لئے
گو گورنر گو
گورنر نہ منظور
کٹ پرلی گورنر نہ منظور
جو لوگ ایمرجنسی کے خلاف نہیں نکلے وہ چند دنوں میں پیپلز پارٹی کے گورنر کے خلاف روڈ پر انتہائی کرپٹ انسان ہے۔
بندہ پاکستان پیپلز پارٹی سے ہو اور کرپٹ نہ ہو ایسا کیسے ممکن ہے۔
صحافی: سر آپ نے ریاست پر ماں تو ۔ کے الفاظ استعمال کیے، ریاست نے آپ کو بہت کچھ دیا ہے؟
مولانا فضل الرحمن: ریاست نے ہمیں تقسیم اور لڑائی کے علاوہ کیا دیا ہے؟
صحافی: آپ کو سیٹیں ملی ہیں، سینیٹ، اسمبلی؟
مولانا: وہ عوام نے دی ہے، ریاست نے نہیں دی، محسن نقوی کو مارشل لاء نے دیا ہے!
لانگ مارچ کب ہوگا؟ جس دن آپ چاہیں گے ہم کر لیں گے 🔥
ریاست نے ہمیں لڑائی اور تقسیم کے علاوہ کیا دیا؟
پشاور ہائی کورٹ نے تجاوزات نے نام پر جو لوگوں کے ذاتی املاک کو نقصان پہنچا رہے ہے اسکے خلاف عدالت نے سٹے آرڈر دے دیا
اگر کوئی پی ڈی اے کا بندہ یا اسسٹنٹ کمشنر یا کوئی اور آئے تو انکو اپنے املاک نہ گرانے دے۔ تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ آپ بھی اسٹے لے اور نام کے اوپر کیس کرے ۔ جیسے ڈی جی پی ڈی اے کی جگہ ڈی جی کا نام عدیل بہزاد ۔ اسسٹنٹ کمشنر کی جگہ اعظم محسود کی ساری زندگی یہ لٹکے رہے
ہمت ہے میدان میں او
طاقت ہے تو لڑ کے دیکھاؤ
تیری کا اوقات تجھے آج پتہ چل جائے گی۔
مولانا کے لوگوں نے اسپیشل ویڈیو گورنر خیبرپختونخوا تور باز خان اور ڈپٹی کمشنر، ڈی جی PDA اور اسسٹنٹ کمشنر ٹاؤن 3 اعظیم محسود پشاور کے لئے بنا دی انجوائے کرے۔
Sweet Kelly retweeted
عجیب و غریب قسم کے مولبیوں نے مفتی محمود مرکز کو گھیرا ہوا ہے
یہ ممنوعہ قسم کے مولبی کہتے ہیں کسی کا باپ بھی مفتی محمود مرکز کو نہیں گرا سکتا
اب گورنر کنڈی جو تجاوزات کے نام پر حرام زدگی کر رہا ہے پتہ لگ جائے گا کہ طاقت ور کے سامنے کیا کرتا ہے کمزور کے تو گھر اور کاروبار توڑی جا رہا ہے





