Pinned Tweet
اے الله! بے شمار درُود و سلام، رحمتیں و برکتیں اُس آخری نبی پر کہ جس پہ تو نے اپنے دین کی تکمیل فرمائی، جس نے ہمیں اندھیروں سے نکال کر صراط مستقیم کی طرف ہدایت عطا کی.
اللهم صل على مُحَمَّد وعلى آل مُحَمَّد (نسائی 1293)
السلام عليك أيها النبي ورحمة اللَّهِ وبركاته (بخاری 6230)
216
SYED TERAHI retweeted
حبیب اکرم نے بھی اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ عمران خان نے 28ویں آئینی ترمیم اور نئے صوبوں کی تقسیم پر صاف کہا ہے کہ انھیں اندازہ ہی نہیں ہے کہ سندھ اور خیبر پختونخواہ کی تقسیم کے معمالے پر لوگ کتنے حساس ہیں ۔یہ لوگوں کی مرضی کے بغیر نہیں ہونا چاہیے ۔ انھوں نے واضح پیغام دے دیا ہے کہ ہمیں کسی بھی صورت کسی بھی ترمیم کا حصہ نہیں بننا ہم 28ویں آئینی ترمیم پر ساتھ نہیں دیں گے ۔
اے الله! بے شمار درُود و سلام، رحمتیں و برکتیں اُس آخری نبی پر کہ جس پہ تو نے اپنے دین کی تکمیل فرمائی، جس نے ہمیں اندھیروں سے نکال کر صراط مستقیم کی طرف ہدایت عطا کی.
اللهم صل على مُحَمَّد وعلى آل مُحَمَّد (نسائی 1293)
السلام عليك أيها النبي ورحمة اللَّهِ وبركاته (بخاری 6230)
10
SYED TERAHI retweeted
فوج کے سربراہ تشریف لائے پیر کانپ رہے تھے، ماتھے پر پسینہ تھا۔ ایم این اے ایاز صادق (29 اکتوبر 2020)
فوج بارڈر پر جانیں دیتی ہے اس کے خلاف بات ریاست کیخلاف بات ہے، یہ ریڈ لائن ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق
ان منافقوں کو ریڈ لائن تب یاد آتی ہے جب انہیں اقتدار ملتا ہے، جب اقتدار نہیں تھا تو اسی قومی اسمبلی میں کھڑے ہو کر اُس وقت کے فوجی سربراہ کے خلاف مغلظات بولا کرتے تھے اور تالیاں بجایا کرتے تھے!
SYED TERAHI retweeted
2024 میں مریم صفدر کے آفس گیا تو دو گواہوں کے سامنے مریم صفدر نے عظمی بخاری کے بارے میں کہا کہ اس کی یہ کیپسٹی نہیں ہے کہ یہ میڈیا کو ہینڈل کر سکے تو میں نے کہا اس کو کوئی لائیو اسٹاک یا کوئی اور محکمہ دے دینا تھا تو اس پر وہ خاموش ہو گئیں اس خاموشی کا مطلب یہ تھا کہ غداروں کا ایک کوٹہ ہوتا ہے عظمی بخاری کا باپ ریمنڈ ڈیوس کا وکیل تھا ! انیق ناجی ۔۔
SYED TERAHI retweeted
صوبوں کی تقسیم کا فیصلہ صرف عمران خان کر سکتے ہیں۔
جہاں تک صوبوں کی تقسیم کا تعلق ہے، اس کا فیصلہ صرف عمران خان کریں گے۔ ان کے علاوہ کوئی اور یہ فیصلہ نہیں کر سکتا۔ یہ ملاقات عمران خان سے ہونی چاہیے، ان سے بات ہونی چاہیے۔
اگر اسٹیبلشمنٹ تقسیم کرنا چاہتی ہے، یا جو بھی وہ کرنا چاہتی ہے، اگر وہ چاہتی ہے کہ پی ٹی آئی کوئی کردار ادا کرے، تو وہ عمران خان سے ملاقات کیے اور ان سے بات کیے بغیر کچھ نہیں کر سکتی۔ کوئی بھی، چاہے میں ہوں، بیرسٹر ظفر ہوں، یا کوئی بھی ہو۔
وائس چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان، قائد حزب اختلاف سینٹ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس
SYED TERAHI retweeted
نون لیگ کی نہ اب سیاسی ساکھ باقی رہی ہے اور نہ ہی عوام میں کوئی قبولیت۔ 28ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے لمبی لمبی ملاقاتیں اور رابطے کیے جا رہے ہیں۔ عمران خان کے معاملے پر بھی نون لیگ، اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کے درمیان جاری کشیدگی سے سیاسی فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہی ہے، جبکہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف کھڑے ہونے کی ان میں جرات نہیں۔
SYED TERAHI retweeted
⚠️شہزاد اکبر 28ویں آئینی ترمیم اور صوبوں کی حمایت پر سارے ابہام واضح انداز میں دور کرتے ہوئے !
عمران خان نے حمایت کردی ہے یہ تاثر پھیلانے والے عسکری ذرائع ہیں۔
تحریک انصاف اور عمران خان دو الگEntities وجود بنتے جا رہے ہیں ۔ اس کی بنیادی وجہ پی ٹی آئی کی وہ مذاکراتی پالیسی ہے جو عمران خان کے واضح مؤقف کے برعکس ہے۔ خان ہمیشہ کہتے رہے ہیں کہ عوام کے پاس جائیں، عدالتوں سے رجوع کریں۔ کسی تیسرے فریق کے سامنے سر جھکانے کا راستہ انہوں نے کبھی نہیں بتایا۔
احد خان نے بھی کہا ہے کہ جس رہائی اور سہولت کی بات آپ لوگ کرتے ہیں پہلے عمران خان سے پوچھیں کہ وہ چاہتے کیا ہیں۔ یہ سوال صرف ان کی بہنیں کر سکتی ہیں، لطیف کھوسہ یا شہزاد اکبر نہیں۔
یہ تبدیلی 28ویں آئینی ترمیم کی تیاری کا حصہ ہے، پی ٹی آئی کو پارلیمانی طور پر استعمال کیا جائے اور عمران خان کو اس عمل سے الگ رکھا جائے۔ پھر اپنی مرضی کے گواہ سامنے لائے جائیں کہ خان نے فلاں بات کی تھی۔ یہ ایک دھوکا ہوگا۔
اس کی تصدیق کا ایک سادہ طریقہ ہے: اگر عمران خان نے واقعی 28ویں ترمیم یا نئے صوبوں پر بات کرنے کی ہدایت دی ہے تو علیمہ خان کو رہا کریں، منگل اور جمعرات کی ملاقاتیں بحال کریں اور عمران خان کو اسپتال منتقل کریں۔ پھر معلوم ہو جائے گا کہ بات چیت کی گنجائش ہے یا نہیں۔ ان پابندیوں کے ہوتے ہوئے ان کی حمایت کا دعویٰ کیسے کیا جا سکتا ہے؟
محسن نقوی اس سسٹم کا چہرہ ہے، سسٹم خود خاموشی سے 28ویں ترمیم پر کام کر رہا ہے ۔ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی اسٹینڈ لینے کی پوزیشن میں نہیں ہیں ۔ یاد رکھیں 28ویں ترمیم کے ٹانگے پر ہونے والی ہر سیاسی جماعت اپنی سیاسی شناخت کھو کر ٹانگہ پارٹی بن جائے گی ۔
عمران خان نے عوام کو سیاسی طور پر اس حد تک باشعور کر دیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کا ساتھ دینے والی جماعت کے لیے اپنی سیاسی ساکھ برقرار رکھنا آسان نہیں ہوگا۔ آج پی ٹی آئی کے نام پر جو کچھ ہو رہا ہے، وہ عمران خان کی پی ٹی آئی نہیں۔ پی ٹی آئی عمران خان ہے، اس کے بغیر اس کی کوئی الگ سیاسی حیثیت نہیں۔
گن پوائنٹ پر کسی کو قید کر کے حمایت نہیں حاصل کر سکتے۔ صوبوں کا ایشو عوام اور سیاستدان کے بیچ ہے۔ یہ تیسرا گروہ جو نہ سیاستدان ہے نہ آئین کے مطابق عوام ہے 🔥۔
انکے کہنے پہ صوبے بنانا ایک غیر سیاسی غیر فطری عمل ہے۔ صوبے کوئی آمر نہیں بنا سکتا ۔محسن نقوی نے کہا ریفرنڈم کروا لیں آئین میں کسی ریفنڈم کی کوئی گنجائش نہیں ہے ریفرنڈم آمر کرواتے ہیں سیاستدان کو کیوں نہیں کروانے دیتے۔
SYED TERAHI retweeted
خان اپنے مؤقف سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹ رہا کیونکہ جیل سے نکلنا اس کی نہیں، اس نظام کی مجبوری ہے۔ خان اس نظام کی وہ 'کی سٹون' (مرکزی اینٹ) اور سورج کی مانند کششِ ثقل ہے، جسے ہٹا دیا جائے تو پورا پہیہ اور نظام بکھر جائے۔ وہ ڈیل کا نہیں، اصول، صبر اور استقامت کا لیڈر ہے
SYED TERAHI retweeted
⚠️ خدشہ ہے کہ 28ویں ترمیم کی حمایت حاصل کرنے کے لیے کسی کو جیل بھیجا جائے گا اور پھر یہ دعویٰ کیا جائے گا کہ خان صاحب مان گئے ہیں، ہم کسی ایسے پیغام کو تسلیم نہیں کریں گے، اصل پیغام وہی ہوگا جو عمران خان کی بہنوں کے ذریعے آئے گا۔ احد خان بہنوئی عمران خان
SYED TERAHI retweeted
عمران خان نے کہا کہ 28ویں ترمیم کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ انہیں اندازہ نہیں کہ سندھ اور خیبرپختونخوا کے عوام اس معاملے پر کتنے حساس ہیں۔
لطیف کھوسہ نے کہا کہ عمران خان صاحب، آپ نے خود جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ بنایا تھا، جس پر عمران خان نے جواب دیا کہ میں آج بھی اپنے اس فیصلے پر قائم ہوں، لیکن کوئی بھی فیصلہ عوام کی مرضی کے مطابق ہونا چاہیے اور یہ صرف ایک صوبے تک محدود نہیں ہونا چاہیے۔
عمران خان نے واضح کیا کہ ہم 28ویں ترمیم کی حمایت نہیں کر سکتے۔
SYED TERAHI retweeted
طیبہ راجہ نے کل مریم نواز کی ایکس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کی جرأت کی اور ساتھ ایک پرانی ویڈیو بھی شیئر کر دی۔ مریم نواز کو یہ بات اس قدر ناگوار گزری کہ انہوں نے خود اس پوسٹ کو نمایاں کرکے پنجاب کے سوشل میڈیا کو مبینہ جھوٹی پوسٹ کے خلاف متوجہ کیا۔ آج صبح طیبہ راجہ کے والد کو گھر سے اٹھا لیا گیا۔ دوسری جانب طیبہ راجہ دہائیاں دے رہی ہیں کہ ان کے والد نے دوسری شادی کر رکھی ہے اور ان کا ان سے کوئی تعلق نہیں۔
یہ ہے اختلافِ رائے کی قیمت!
SYED TERAHI retweeted
مجھے تو لگتا ہے پٹواریوں کا چے گویرا اگلی پیشی پر ایمبولینس میں آئے گا ☺
مشٹر پتلو🤪
SYED TERAHI retweeted
خودپسندی میں اتنا بھی نہیں ڈوبنا چاہیے کہ جس شخصیت نے اس ملک کے قیام کے لیے جدوجہد کی، جس نے پاکستان بنایا، ہم اس کی ایک تصویر تک بھول جائیں اور کوئی دوسرا آکر ہم پر احسان جتائے کہ پاکستان ہمیں اس کی وجہ سے ملا ہے۔ توبہ! یہ کیسی خودپسندی اور تاریخ سے بے اعتنائی ہے؟💔
SYED TERAHI retweeted
جب نواز شریف اور کلنٹن ملے تو کھانے کے بعد کلنٹن نے نواز شریف کو بتایا “میں تو اپنی کابینہ کے ممبران کی اہلیت و قابلیت کا امتحان لے کر انہیں منتخب کرتا ہوں“
یہ سن کر نواز شریف بڑے حیران ہوے پوچھا “آپ ان کی اہلیت و قابلیت کا امتحان کیسے لیتے ہیں؟
بل کلنٹن نے کہا “ایک منٹ میں دکھا دیتا ہوں ” کلنٹن نے میڈیلین البرائٹ کو بلایا اور کہا “میڈیلین مجھے بتاؤ وہ کون ہے جو آپ کے والد کی اولاد ہے اور آپ کی ماں کا بچہ ہے مگر آپ کا نہ بھائی لگتا ہے نہ بہن؟
میڈیلین نے کہا “بہت آسان ہے وہ میں ہوں“
کلنٹن نے میڈیلین کی تعریف کی. نواز شریف بہت متاثر ہوئے جب اسلام آباد آے تو امریکی کابینہ کے ارکان کی ذہانت کے بہت متعرف تھے۔
انہوں نے اپنی کابینہ کی ذہانت چیک کرنے کے لئے سرتاج عزیز کو بلایا اور کھا “سرتاج عزیز بتاؤ وہ کون ہے جو آپ کے والد کی اولاد ہے اور آپ کی ماں کا بچہ ہے مگر آپ کا نہ بھائی لگتا ہے نہ بہن؟
سرتاج عزیز نے سوچا ، جواب نہ بن پڑا تو کہا ” مجھے سوچ بچار کے لئے 24 گھنٹے عنایت کر دیں ” نواز شریف نے کہا “پرانے ساتھی ہو ، تمہیں یہ مہلت دے دیتا ہوں۔
سرتاج عزیز دیکھنے میں بھی پرانے "ساتھی" ہی لگتے ہیں, پھر ان کا سر بھی تاج لگتا ہے . بہرحال انہوں نے سوچا، جواب نہ بن پڑا…
انہوں نے کیبنٹ سیکرٹری ، چیف سیکرٹری ، اور جائنٹ سیکریٹری کو بلوایا – پورا بجٹ تیار ہو گیا مگر جواب نہ ملا – 20 گھنٹے گزر گئے۔
سرتاج عزیز بڑے فکرمند ہوے . صرف چار گھنٹے بچے تھے، انہوں نے بلآخر جارج فرنینڈ س کو فون کیا اور پوچھا۔
وہ کون ہے جو آپ کے والد کی اولاد ہے اور آپ کی ماں کا بچہ ہے مگر آپ کا نہ بھائی لگتا ہے نہ بہن؟
جارج فرنینڈس نے کہا “بہت آسان ، وہ میں ہوں۔
سرتاج عزیز خوش ہوے . انہوں نے نواز شریف کو فون کیا کہ وزیر اعظم صاحب ، مجھے اس سوال کا جواب مل گیا ہے اور_ جواب ہے “جارج فرنینڈس ”
اس پر نواز شریف نے ناراض ہوتے ہوے کہا
یہ جواب غلط ہے ، صحیح جواب ہے میڈیلین البرائٹ”
🤭
SYED TERAHI retweeted
گورنر راج کے نفاذ کے بعد وزیرستان کے علاقے میر علی میں ٹینک تعینات کر دیے گئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ عام شہریوں اور معصوم بچوں کو کسی بھی ممکنہ جانی نقصان اور جنگی کارروائیوں کی زد میں آنے سے محفوظ رکھے۔ آمین۔
SYED TERAHI retweeted
آڈیٹر جنرل نے پنجاب حکومت اور مریم نواز حکومت کی کرپشن اور اربوں روپے کی بے ضابطگیوں کا بھانڈا بیچ چوراہے پھوڑ دیا۔ خود کو میڈم کہلوانے والی آج بھی کہہ رہی تھی کہ میں نے اتنی سکیمیں لانچ کردیں یہ سب سکیمیں سانپ بن کر لوٹیں گئ۔ عزت تو پہلے ہی نہیں یے کریڈیبیلٹی بھی زیرو ہے اب گجرات کے چوہدریوں پر اپنی ناکامی کی فرسٹریشن نکال رہی ہے کہ میں جانتی یوں اگلے سیٹ اپ میں چوہدری حصہ دار بننے جا رہے ہیں۔مطب جان چکی ہے کہ اسکے نکلنے کا وقت آگیا یے۔ 9 فروری کو ذلت آمیز اختیار سے محروم اقتدار لیکر فوجی ٹرک پر کیوں چڑھی؟ اب اس ٹرک پر چڑھی تو اب ڈرائیور کہ مرضی کہ جہاں لے جائے۔رعونت تکبر 12 ارب کا جہاز اور اپنے MPA تک کو نہیں ملتی عوام کی کیا ویلیو!انیق ناجی۔
SYED TERAHI retweeted
کسی کو گرفتار کرنا ایک الگ بات ہے، لیکن کیا گرفتاری کے دوران ان پر جبر کرنا آپ کا حق ہے؟
کیا انہیں ٹھڈے مارنا اور پکڑ کر کھینچنا بھی آپ کا حق ہے؟
یہ کیا طریقہ ہے کہ آپ عمران خان کی گردن اس طرح پکڑتے اور کھینچتے ہیں؟
یا اللہ! یہ کیسے انسان ہیں،
یہ درندے اور وحشی کہاں سے آ گئے ہیں؟
آپ عوام کو کیا پیغام دے رہے ہیں؟
لوگ ان سے محبت کرتے ہیں، تو کیا آپ اپنے اس رویے سے لوگوں کو یہ پیغام دے رہے ہیں کہ وہ آپ سے دوستی اور محبت کریں گے؟
کیا وہ آپ پر درود بھیجیں گے یا پھر آپ کے خلاف لکھیں گے اور بولیں گے؟ آپ صرف نفرتیں پال رہے ہیں۔
علماء اور اساتذہ نے ہمیں یہی پڑھایا ہے کہ جو بوؤ گے، وہی کاٹو گے۔
وائس چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان، قائد حزب اختلاف سینیٹ، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس
SYED TERAHI retweeted
آپ عمران خان کی فیملی کو غور سے دیکھیں تو سمجھ آ جائے گی کہ اس لڑائی میں اسٹیبلشمنٹ کو کتنی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
انہوں نے ایسے مسائل کھڑے کر دیے ہیں کہ جو بھی نیا آتا ہے، وہ پہلے سے زیادہ مضبوط ہو کر کھڑا ہو جاتا ہے۔ اب عمران خان کے بہنوئی احد خان اور ولی خان کے انداز دیکھ لیں۔ روایتی لوگوں میں سے کوئی بھی عمران خان کے ساتھ کھڑا نہیں رہا!عمران ریاض خان۔
SYED TERAHI retweeted
کوہاٹ میں پولیس پر دہشتگردانہ کاروائی میں 11 پولیس اہلکار بشمول DSP اور سب انسپکٹر شہید جبکہ 12 اہلکار زخمی ہو گئے، پولیس کی گاڑیاں بھی جلائی گئیں، خبروں کے مطابق کوہاٹ پولیس غیر قانونی گولڈ مائننگ کرنے والوں کے پیچھے گئی تھی۔
SYED TERAHI retweeted
ایک جگہ تو چینج ہو گی یا سینٹر میں چینج ہو گا اگر حکومت نے صوبوں کے معاملے پر کوئی چالاکی دکھائی تو سینیٹر میں چینج ہو گا اگر وہ نہ ہوا تو انہیں خطرہ ہے کہ ایک بہت مضبوط وفاقی وزیر پنجاب چاہتے ہیں میری اطلاع کے مطابق اگلے تین چار دنوں میں ایک بڑی ہارڈ ہٹنگ پریس کانفرنس ہونیوالی ہے جس میں یہ چیز اور بڑھے گی ! محمد مالک ۔۔










