Replying to @UN
@un @hrw @amnestyusa @amnesty @Pontifex @Europarl_EN @FRANCE24 @AlJazeera @SkyNews @MbSofKSA @RTErdogan @OIC_OCI @OICatUN @Declaracion @UNHumanRights @humanrights1st @UNHumanRightsW
Replying to @KremlinRussia_E
@KremlinRussia_E @mfa_russia @un @hrw @XiJinping_Chin @Xi_TheLeader @ChinaEUMission @princebinsalman @MbSofKSA @RTErdogan @rterdogan_ar @trpresidency @MuhyiddinYassin Life and death are in the hand of Allah Almighty but all of you highly respected personality should try hard to
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
شکریہ ٹرمپ، نیتن یاہو، پیٹ ہیگسیتھ، روبیو اور جے ڈی
۱- تم چند لوگوں نے اسرائیل کا گریٹر اسرائیل کا خواب نوے فیصد پورا ہونے کے بعد صفر کر دیا۔
۲- تم نے چین کا سُپر پاور کی پہلی پوزیشن لینے کا عرصہ 50 سال سے کم کرکے ایک سال میں بدل دیا۔
۳- تم نے اپنے اتحادیوں کو رُسوا بھی کرایا اور بے نقاب بھی کیا۔
۴- تم نے سال 1991 سے ایک سُپر پاور ہونے کی حیثیت میں امریکہ کی طاقت اور ظلم کو 35 سال بعد بریکیں لگوا دیں۔
۵- تم نے مسلمانوں کو متحد کر دیا۔
۶- تم نے اسلامی ممالک میں آزادی کا سورج نکلنے میں مدد کر دی ہے، اب تھوڑا انتظار اور اسلامی ممالک آزاد ہو جائیں گے۔
لیکن تمہاری نالائقی شاید کبھی ظاہر نا ہوتی اگر تم نے ایران پر حملہ کرنے کی غلطی نا کی ہوتی۔ اگر تم نے اقبال کی شاعری پڑھی ہوتی تو کبھی ایسی غلطی نا کرتے۔ اگر تم میری کتاب “اُمید مشرق” پڑھ لو تو کل ہی اپنی غلطیاں درست کرنا شروع کردو گے، اس لیے میں نے یہ کتاب تم سے دور رکھی ہے۔
🙂
Everyone can see horizon, few can see beyond…..
Beyond The Horizon with Ahmad Jawad
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
آئینی عدالت کا ایک سال مکمل، کیا یہ ججز بتا سکتے ہیں کہ انہوں نے عوامِ پاکستان کو کیا دیا ہے؟ کون سے ایسے فیصلے کیے ہیں جن سے عوام کے حقوق کا تحفظ ہوا ہو؟ افسوس ہے کہ عوام کو مایوسی کے سوا کچھ بھی نہیں ملا۔
مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے
منصف ہو تو اب حشر اٹھا کیوں نہیں دیتے
فیض۔
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
اب دو جواب ،،، آپکو بار بار اشارے بھی مل رہے ہیں کہ عوام میں نا آیا کرے کیونکہ پھر جواب نہیں ہوتا آپ کے ساتھ🔥
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
ایک مضبوط لیڈر جو بھی ہوگا اسے کیا ہے آپ 12 صوبے بنالیں وہ 8 میں جیت جائے گا 16 بنالیں وہ 12 میں جیت جائے گا مضبوط لیڈر کو اپنی مقبولیت پر اعتماد ہوتا ہے وہ کیوں ڈرے گا یہ کمزور لوگوں کا مسئلہ ہوتا ہے
انیق ناجی
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
اگر خدا نہ خواستہ عمران خان صاحب کو کچھ ہو جائے تو کوئی اسے پلٹ نہیں سکے گا اور ملک اندھیروں میں چلا جائے گا، یہ آپ سب جانتے ہیں۔ کیوں نہ ہم ابھی ایکشن لیں؟
enough is enough
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
پہلا کنواں کھودا، پانی کھارا نکلا۔ 💧
چولستان کے ایک باپ نے بیلچہ اٹھایا اور دوسرا کھودنے چل پڑا۔
نتیجہ اس کے ہاتھ میں نہیں تھا، بیلچہ تھا۔
عمران خان صاحب کی اپنی آواز میں۔
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
ہمارے ان دو ساتھیوں کا آخر کیا قصور ہے؟
انھوں نے دوبئی کا کونسا قانون توڑا تھا؟
اگر انھوں نے دوبئی کی ڈکٹیٹرشپ میں سوشل میڈیا استعمال کر بھی لیا تھا تو کیا اس کی سزا اتنی شدید ہے؟
#FreeKhanFreePakistan
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
خدا کا واسطہ ہے یار۔۔ کونسی مفاہت کونسا بادشاہ ہے؟، اپنے جملوں میں انصاف سے کام لو۔
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
🚨 بریکنگ نیوز 🚨
آئی آر جی سی کے کمانڈر انچیف کا دشمن کو سخت انتباہ:
دشمن کو اپنی مسلسل شکستوں سے سبق سیکھنا چاہیے، بصورت دیگر اسے مزید بڑے سبق سکھائے جائیں گے۔ معمولی سی بھی جارحیت کا جواب تباہ کن اور دردناک ضربوں سے دیا جائے گا۔
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
بلوچستان کنک مستونگ میں کالعدم تنظیم BLA کی طرف سے فوجی کیمپ پر خودکش دھماکے سے کالعدم تنظیم کی طرف سے 18 فوجیوں کی ہلاکتوں کا دعوی
دیکھا جا سکتا ہے دھماکے سے سارا کیمپ ہی اُڑ گیا تھا
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
امیر المومنین مولا علی علیہ السلام، امام حسن علیہ السلام اور امام حسین علیہ السلام کو پڑھیں :
جہاں دین ، قوم اور انسانیت کی بات تھی ، وہاں ڈٹ کر مقابلہ کیا ، جنگیں لڑیں، بہادری کے وہ جوہر دکھائے کہ ان کی دوسری کوئی مثال نہیں،
اور جہاں اپنی ذات کا معاملہ آیا،
اللہ کی رضا کے سامنے سر تسلیم خم کیا
قربانیاں دیں،
ایک مومن مسلمان ہمیشہ اہل بیت اطہار سلام اللہ علیہم کی پیروی کرتا ہے
عمران خان ملک و قوم کے مفاد پر کوئی سمجھوتا نہیں کرے گا
اپنی ذات کی حد تک سب کو معاف کر دے گا
اس پہ یقین رکھیں !!
#عمران_خان
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
تیل پیدا کرنے والے ممالک میں سے صرف تین ممالک نے امریکی کمپنیوں کے بغیر ترقی کی۔ روس، ایران اور لبیا۔ ونزویلا نے بھی کوشش کی لیکن ہگو چاویز مشکوک حالات میں موت کے بعد ترقی تنزلی میں بدل گئی۔
لبیا کو اس چیز کی سزا دی گئی کہ اس نے آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے قرضے لیے بغیر سینکڑوں اربوں ڈالرز کے میگا پراجیکٹ لگا کر، لبیا کو ایک مکمل فلاحی ریاست بنا کر، شمالی افریقہ اور مشرق وسطی میں "غلط مثال" کیوں قائم کی۔ اس سے تو عرب عوام بھی ویسی ہی فلاحی ریاست مانگیں گے۔
لبیا کے لیڈر کرنل قذافی کو مار دیا۔ ملک کو برباد کر دیا۔ اور فیلڈمارشل ہفتر جیسے غداروں کو برباد شدہ ملک سونپ دیا۔ ہفتر یاد ہے؟
یہی منصوبہ ایران کے بارے میں تھا۔ ایرانی کی ساری ٹاپ قیادت شہید کر دی۔ 40 دن کی خوفناک جنگ مسلط کی لیکن ایران نے ثابت کر دیا کہ وہ روس جیسا ہے اور مزاحمت کرنا بھی جانتا ہے اور جارح کے دانٹ توڑنا بھی جانتا ہے۔
باقی تیل پیدا کرنے والے ممالک petrostates کی معیشتیں امریکی ایمپائر کے رہین منت ہیں۔ یہ ممالک امریکی ایمپائر کی ہی ایکسٹینشن ہیں۔
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
بدترین کافر، قاتل بھی کچھ چیزوں کا خیال رکھتے ہیں۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق بنجمن نیتن یاہو ایران پر فوری حملہ کرنا چاہتا ہے۔
لیکن آرمی چیف رکاوٹ ہے۔ اس کا کہنا ہے:
1۔ مسٹر پرائم منسٹر آپ کے پاس اس کا مینڈیٹ نہیں رہا۔ اب آپ کئیر ٹیکر وزیراعظم ہیں۔ اب آپ کے لئے حملے کا حکم دینا مناسب نہيں ہے۔
2۔ یہ وقت حملے کے لئے مناسب نہيں ہے۔ ایران تیار ہے۔
3۔ امریکہ نے منظوری نہيں دی۔ یعنی اکیلے حملہ کریں گے تو ایران ہمیں فل فرائی کر دے گا۔
جبکہ وطن عزیز میں ہم پر وہ لوگ مسلط ہیں جو 8 فروری 2024 کا الیکشن ہارے تھے۔
ہارے ہوئے دھتکارے ہوئے لوگ ہماری زندگیوں کے فیصلے کر رہے ہیں۔ نہ کوئی شرم ہے نہ کوئی حیا ہے نہ کوئی آئین و قانون کی پاسداری ہے۔ جنگ کا قانون بھی نہيں ہے۔
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
کامران خان :
شہباز شریف نے معیشت برباد کر دی ، درجنوں غیر ملکی کمپنیاں پاکستان چھوڑ کر جا چکی ہیں،
شہباز شریف :
یہ فیلڈ مارشل کا ویژن ہے
قانونِ قدرت :
اللہ نے حرام میں برکت نہیں رکھی، فارم 47 کی حرام حکومت اور اس کے ہینڈلرز الٹے لٹک جائیں ،کچھ بہتری نہیں لا سکتے ہیں۔
آخر کمپنی کو حضرت عمران احمد خان نیازی کے پاؤں پکڑنا ہوں گے ، کیونکہ عوامی مینڈیٹ بھی صرف اسی کے پاس ہے اور اللہ کی مدد بھی صرف اسی کے ساتھ ہے
#پاکستان
#عمران_خان
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
کیا کسی دوسرے ملک میں بھی ایسا ہوتا ہے؟
طیبہ راجہ نے مریم نواز کو اس کا ماضی یاد دلوایا۔ پرانی وڈیو لگائی جس میں وہ اداروں کو دھمکیاں دی رہی ہے اور دہشتگردی سے جوڑ رہی ہے۔
بجائے مریم نواز کو گرفتار کرنے کے نامعلوم افراد طیبہ راجہ کے والد کو اغواء کر کے لے گئے۔
یہ عجیب ملک ہے جس میں الٹا لٹک کر سیدھا دیکھنا پڑتا ہے۔
@tayyabarajah
























