ثناء نقوی retweeted
اور انھوں نے اللّٰہ کی قدر نہیں کی جیسا قدر کرنے کا حق تھا.
(سورہ الزمر)
ستم کی حد ہے بشر کے ہاتھوں
خدا کا چہرہ لہو میں تر ہے 💔
سنسناتی یہ شب بتائے گی
کیسا آنگن میں پارساؐ آیا ❤️
آمدِ امامِ حسنؐ امیر ابنِ علیؐ ابنِ ابی طالبؐ تمام مومنین و مومنات کو مبارک ہو ❤️
1
3
ثناء نقوی retweeted
Don't worry everything will be okay 😊
#PTIGovernment #DGISPR
#اگلی_واری_پھر_کپتان #یہ_جنگ_عمران_جیتے_گا
پیار ہیں مصطفی کا حسین و حسن
اور حسنین ص کا پیار عباسؑ ہے✨
داستانِ شجاعت کا دارین میں، ایک بے مثل کردار عباسؑ ہے❤️
#جشن_قمربنی_ہاشمؑ
1
4
پایا غازی ص حُسین ص نے،
تسبیحوں میں وفا وفا کہہ کے
چہرہ غازی ص کا چومتی ہیں
عالیہ ص بھی خدا خدا کہہ کے 🥺❤️
ظہورِ ربِ وفا مبارک 🙏✨
1
5
ستمگرو! نہ ستم کرتے کرتے تھک جانا
ہمارے صبر کی حد جنگِ کربلا تک ہے
دبیر سیتا پوری
#ShiaGenocide #PeshawarBlast
3
جب سے ہم اس ریاست کو مدینہ کہہ دیا
تب سے دشمن بڑھ گئے زھرہ ص پاکستان میں
لعنت بر دشمنِ آلِ رسول ص
#Peshawarblast
#Shiagenocide
ثناء نقوی retweeted
These threats make me love you more and more O' My Master Ali (a)
#Shiagenocide
حقیقتِ ابدی ہے مقامِ شبیری
بدلتے رہتے ہیں اندازِ کوفی و شامی
اقبال
#Shiagenocide #PeshawarBlast
ثناء نقوی retweeted
ہم ایسے کسی غیر کے در پر نہیں جاتے
دریا کی طرف جیسے سمندر نہیں جاتے
خود سوچ لے اس دین کا تو حال اے مُلا
چالیسویں دن گر علیؑ خیبر نہیں جاتے
-حماد اعوان
کیا کہا؟ آپ مصیبت میں گرفتار رہے؟
آپ سے حضرتِ عباس ؑ پکارا نہ گیا؟
#بابوالحوائج 🙏
علیؑ کے لہجے میں خطبے ذرا سنانے دو ۔۔۔
ذرا سی دیر ہے زینبؑ کو شام آنے دو ۔۔۔
یزید خود یہ کہے گا حُسینؑ جیت گئے 🙌🏻❤
#لبيك_ياحسين






