Pinned Tweet
A very Thought Provoking Message for ALL MuslimUmmah In Deep Slumber😰
WakeUp Before Its Your Turn
Be United
Stay United
Stop Petty Fighting each Other
Gather AtLeast For A Cause
Work Beyond Personal Issues
#RejectTrumpPolicy #Palestine #Jerusalem #HumanRightsDay #WinterThoughts
اختلافِ رائےپرگرفتاری انصاف نہیں
⚖️
یہ انسانی آواز کودبانےکی کوشش ہے
تمام فرقوں کواس طرح کےہتھ کنڈےکرنےکی بجائےدلائل دینےچاہیں
#عشق_کے_نام_پر_دہشتگردی_بند_کرو
#EMAM
#NoToMurderIdeology
#EngineerMuhammadAliMirza
✊
#iSupportEMAM
#ReleaseAliMirza
#JusticeForAliMirza
@BeTruthLover
Replying to @JamilBathaa @muftiabumuhamad
لوگ بدلنا ہی نہیں چاہتےسب اپنے اپنے فرقوں میں خوش ہیں فرقہ پرستی نے اتنے مضبوط پنجے گاڑےہوئے ہیں کہ کوئی عام شخص بھی کسی دوسرے کی بات برداشت نہیں کرتاتو علماء توبہت دور کی بات ہے۔
اللہ پاک موحدین کی جان کی حفاظت فرمائے🤲
#AlmadadYaRaab
#EMAM
#EngineerMuhammadAliMirza
#قومی_زبان
نام نہاد اسلامی نظریاتی کونسل قوم کے ساتھ ایک ظالمانہ مذاق کے سوا کچھ نہیں۔ یہ انصاف فراہم کرنے کے بجائے، مولویوں کا ایک بے کار، رجعت پسند ادارہ بن کر رہ گئی ہے جو مذہب کو صرف سیاست کے لیے استعمال کرتا ہے۔
#ReleaseEngineerAliMirza
#قومی_زبان
اسلامی نظریاتی کونسل غنڈہ گردی پر اتر آئی
ادارہ اپنےقیام ہی سےاسی سمت گامزن ہے
ملائیت جیسی لعنت نےوطن عزیز کوکھا لیا💔😭
افسوسناک
خدا کاخوف نہیں آتاظالموں کولفظ پر پکڑکرتےھوئے؟
فرقوں کی دکانیں کیاانسانی جان سے زیادہ قیمتی ھیں؟
#EngineerMuhammadAliMirza
teapawt.net/SyedaSaba12/status/197…
Replying to @qaiseraraja
استغفرُللہ💔
یعنی فقط لفظ کوٹ کرنے پر پکڑ
یہ اچھی نہیں انتہائی گھٹیا روایت ہے قیصر صاحب۔
یہ انسان ھیں یادرندے
اچھائی برائی بےحیائی کےپیمانے ھی تبدیل کردینے لگےھو آپ لوگ؟
یعنی ایک
انسان پر ھی حملہ آورھوکرسزا سنادیتے💔😭
بدمعاشی کونسل
#قومی_زبان
#EngineerMuhammadAliMirza
#سوچیے
Replying to @SyedaSaba12 @BeTruthLover
Another Fatwa
the Lion will soon back insha ALLAH
#EMAM
#ReleaseEngineerMirza
ایمان خدا کی موجودگی کوپالینے کا دوسرانام ہے۔ایمان یہ ہے کہ آدمی خدا کی عظمتوں میں گم احساس خداوندی میں سرشار ہوجائے۔ایمان آدمی کے جذبات کاعملی طور پر بندہ بن کررہنے کی کوشش کانام ھے
The emotions of love&fear are inherent in man
#Marifat
#قومی_زبان
#FloodsInPakistan
#Gujrat
#LHR
The Test Of Adversity
Present world is a testing ground for us
Here,fear of loss & hope of gain arouse ignoble feelings.The desire to exploit one’s fellowmen,sensual enticements,misunderstanding clash of interests,anger&niggardliness incite one to fall into evil ways.
#قومی_زبان
Ego is the great obstacle which bars the way to justice and purity. But God has endowed man with nobility of character. Man is required to rise above such base impulses and prove himself worthy of his noble image.
inshaALLAH
#TurnToALLAH
#SlaughterEgo
آخر کب تک اختلاف رائے کو گستاخی کا لبادہ پہنا کر لوگوں کی جان لی جائے گی؟
جو فیصلے رب تعالیٰ نے کرنے وہ مسلمان کیوں کرتے ہیں؟
جسٹ سوچنگ.🤔
جامعہ مدرسہ عثمانیہ و مدرسہ عثمانیہ صوت القرآن کی طرف سے انجینئر محمد علی مرزا کے حق میں فتویٰ جاری.
#JusticeForEngineerAliMirza
#قومی_زبان
Every Sane Muslim condems Harming People (upon mere disagreements)Violence and bloodshed ideology..
#EngineerMuhammadAliMirza
#ReleaseEngineerMirza
Charity is a continuous process towards self-purification and is the real form of worship.
abdul Sattar Edhi 🫶🏻
LegendS of My Pak😍💚🇵🇰
#ReleaseEngineerMirza
#RabiUlAwal
#PakistanZindabad
#sng
#SKuotes
#قومی_زبان
وقت کی قید عارضی ھے
فکر وعمل ھمیشہ زندہ رہتا ھے
انشاء اللہ خیر
یا رب العالمین المدد 🤲
#EngineerMuhammadAliMirza
#ReleaseEngineerMirza
#NoToMurderIdeology
#قومی_زبان
ایسا کیوں ہوتا ہے کہ ہماری وفا وخلوص سے لبریز آنکھوں کی نمی کسی کو نظر نہیں آتی لیکن ھمارا کوئی لفظ سب کو نظر آجاتا ہے!✨
#قومی_زبان
جو مخلص ہیں بیوقوف تصور کئیے جاتے ہیں یہاں مطلب پرست عقلمند کہلائے جاتے ہیں۔
#قومی_زبان
ہر ادارے اور مزھب کا امیون سسٹم ہوتا ہے جو ہر سازش کا مقابلہ کرتا ہے لہذا اداروں اور مذاھب کو باھر سے ختم نہیں کیا جا سکتا،
ان کا immune system فوری طور پر حرکت میں آ جاتا ہے۔
☠️☠️☠️☠️☠️☠️☠️☠️☠️☠️☠️☠️☠️☠️☠️
#AntiQuranConcepts #SufismResearchCentre
@Syed_Ali_9
#TurnToQuran 🤲 👇
مگر انسان فطری طور پر سسپینس پسند ھے آج بھی جادو ٹونے کے چکر میں رہتا ھے
#سوچیے
#سوچ_کا_سفر
ذرا ان مزار پرستوں کی جہالت کا اندازہ لگائیے
کہتے ھیں
قبر والا سنتا ھے تو ڈائریکٹ سنتا ھے
مزار والا سنتا ھے تو ڈائریکٹ سنتا ھے
اور جس نے یہ کائنات بنائی ھے
وہ وسیلے سے سنتا ھے
ٹیکنالوجیا 🤒🤧😄
خود سوچیے
#WaseelaMisconceptions
#اللہ_اکبر_کبیرا
سلام ہے آپکو مرزا محمد علی اپناسب کچھ داؤ پہ لگاکہ پاکستانیوںکو
اس دور کے سب سےبڑے فتنے فرقہ واریت سے آزاد کرایا۔۔۔حق کا ساتھ دوہمیشہ فتوے لگتے ہیں تو لگنے دو ہم رہے یا نہ رہے لیکن یہ بات یادرکھنا کہ بس اپنی نسبت اس کے ساتھ مضبوط کروجسکی قبر مدینے میں ہے
#ReleaseEngineerAliMirza













