سی ڈی اے کی جانب سے گھر سیل کرنے کی کارروائی کے دوران علاقہ پولیس امن و امان برقرار رکھنے کے لیے موقع پر موجود رہی۔ کارروائی کے دوران گھر میں موجود افراد نے اپنا سامان منتقل کیا، کسی قسم کا ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا اور کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔ #IslamabadPolice
1
27
گمشدہ بچوں کو تلاش کرکے والدین سے ملانا ایک بڑی انسانی خدمت ہے، اسلام آباد پولیس کی بروقت کارروائی کو سراہتے ہیں۔
#IslamabadPolice #WeRIslamabadPolice #CapitalPeacePulse #Islamabad
4
94
اسلام آباد پولیس بھرتی 2026، عمر کی حد میں توسیع اور فزیکل ٹیسٹ سے متعلق آئی جی اسلام آباد محمد سہیل چوہدری کا اہم پیغام۔
Apply Now: npftas.pk
#IslamabadPolice
2
52
A city known for its beauty and safety — Islamabad ranks ahead of several major cities worldwide.
#Islamabad #IslamabadMassacre #CapitalPeacePulse #IslamabadPolice
36 گھنٹوں سے جے یو آئی قیادت سے رابطے، مفتی ابرار کی گرفتاری کے لیے تعاون کی یقین دہانیاں مگر عملی مدد تاحال ندارد۔ آخر معاملہ کہاں رکا ہے؟
#Islambad #IslamabadPolice
3
77
مت پوچھ کے ہم سب کس راہ سے گزرے
یہ دیکھ کے تجھ پر کوئی الزام نا آئے
کچھ میں ہی جانتا ہوں جو مجھ پر گزر گئی
دنیا تو لُطف لے گی میرے واقعات کا🧡
Great News for Aspiring Candidates!
Islamabad Police Recruitment Phase-III (Dolphin Force) application deadline has been extended to 22 November 2026!
Apply Online: npftas.pk
#WeRIslamabadPolice #Recruitment2026 #PoliceJobs
1
58
آدمی کا اصل ظرف اس وقت سامنے آتا ہے
جب اسے کسی پر اختیار ملتا ہے۔
ورنہ بے بسی میں نرم رہنا تو مجبوری بھی ہو سکتی ہے۔
بلیو ایریا آنے والے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری
اب پارکنگ کی پریشانی ختم۔
یہ پارکنگ پلازہ باقاعدہ طور پر آپ کی سہولت کے لیے کھل رہا ہے۔ ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے اپنی گاڑیاں سڑکوں کے بجائے مختص پارکنگ پلازہ میں ہی کھڑی کریں۔
#ITP #BlueAreaParking #TrafficUpdate
3
57






















