Syedsufian Shah🇵🇰 (@SyedsufianS) header
Syedsufian Shah🇵🇰 (@SyedsufianS) profile picture

🇵🇰🫂Pakistan 💚♥️

Joined June 2022
Photo by Syedsufian Shah🇵🇰 (@SyedsufianS)Photo by Syedsufian Shah🇵🇰 (@SyedsufianS)Photo by Syedsufian Shah🇵🇰 (@SyedsufianS)Photo by Syedsufian Shah🇵🇰 (@SyedsufianS)Photo by Syedsufian Shah🇵🇰 (@SyedsufianS)Photo by Syedsufian Shah🇵🇰 (@SyedsufianS)Photo by Syedsufian Shah🇵🇰 (@SyedsufianS)Photo by Syedsufian Shah🇵🇰 (@SyedsufianS)Photo by Syedsufian Shah🇵🇰 (@SyedsufianS)Photo by Syedsufian Shah🇵🇰 (@SyedsufianS)
Syedsufian Shah🇵🇰 retweeted
بریکنگ نیوز 🚨کشمیریوں نے دُنیا کو بڑا سرپرائز دے دیا 🔥🔥 مزاحمت کی نئی تاریخ رقم کردی، لگاتار چھ مہینے سے احتجاج /دھرنا جاری۔ بزرگ، نوجوان، بچے نوجوان غیرت مند بیٹیاں میدان میں نکل آئیں۔ سب کو سرخ سلام۔ ان شاء اللّٰه انقلاب آئے گا۔
3
150
2
417
3,457
Syedsufian Shah🇵🇰 retweeted
بریکنگ نیوز 🚨اپنے وقت کی فرعون مریم نواز شریف کو غریب شہری کا مشورہ 🔥 ایک ایسی فورس تشکیل دے دیں جس کے ہاتھ میں صرف بندوق ہو جو غریب بھوک سے نہ مرے اسے گولی مار کر مار دیا جائے۔ یہ ہماری لیے آسانی کردو ایک ہمیں مار دو۔
2
42
151
3,760
Syedsufian Shah🇵🇰 retweeted
🚨 اسلام آباد فیض آباد میٹرو اسٹیشن منشیات فروشوں کی آماجگاہ بن گیا! میڈیا پر وائرل ویڈیوز کے مطابق منشیات کے عادی افراد نے اسٹیشن کے اطراف ڈیرے ڈال رکھے ہیں، جبکہ مبینہ طور پر طلبہ بھی یہاں سے منشیات خرید رہے ہیں۔
8
26
2,376
Syedsufian Shah🇵🇰 retweeted
مریم نواز کو ایسی تجویز نا دیں میڈم کا آئی کیو لیول جتنا ہے اس نے عمل کرلینا ہے وہ یاد ہے جس طرح برین ڈرین پر میڈم کا موقف آیا تھا
ایک ایسی فورس تشکیل دے دیں جس کے ہاتھ میں صرف بندوق ہو۔ جو غریب بھوک سے نہ مرے، اسے گولی مار کر مار دیا جائے۔ غریب شہری کی مریم نواز کو تجویز:
1
11
55
1,531
Syedsufian Shah🇵🇰 retweeted
عمران خان کا صحت کارڈ منصوبہ کاپی کر کے انڈیا پنجاب میں بھی لانچ کر دیا گیا۔۔۔
1
206
1
519
4,117
Syedsufian Shah🇵🇰 retweeted
بلاشبہ میں تو حلف اٹھا کر کہہ سکتی ہوں کہ عمران خان ایک سچا اور ایماندار انسان ہے۔
133
83
4
373
3,252
Syedsufian Shah🇵🇰 retweeted
سید ذیشان عزیز🔥🔥 مسٹر پتلو! آپ جن کے ساتھ چلے ہو, وہ تمہیں بچا لیں گے ۔ تمہاری ضرورت ہے انہیں, اس لیے کچھ نہیں ہوگا ۔ سی سی ڈی تمہیں نہیں مارے گی ۔ لیکن اب تم ایسی جگہ پھنس چکے ہو, جہاں وہ کہیں گے "چل پتلو! گھوم کے دکھا" تو تمہیں گھومنا پڑے گا۔ وہ کہیں گے "چل پتلو! الٹا ناچ کے دکھا" تو آپکو الٹا ناچنا پڑے گا۔!!
14
309
3
1,226
33,778
Syedsufian Shah🇵🇰 retweeted
زرار ❌ کھبے ہاتھ کی مار ✅ لڑکی نے ہاتھ سے دور کیا اور رونگٹا اُڑ گیا 🤦🏻‍♀️ #mohabbat
18
5
71
28,933
Syedsufian Shah🇵🇰 retweeted
فرعون کو بھی زمین نصیب نہیں ہوئی...
2
48
83
1,858
Syedsufian Shah🇵🇰 retweeted
🚨😔💔میرے والد کو ایسی چکی میں رکھا گیا ہے جو سزائے موت کے قیدیوں کے لیے ہوتی ہے۔ قاسم خان #بےقصور_اسیران_رہا_کرو
1
94
5
134
1,179
Syedsufian Shah🇵🇰 retweeted
فیصلہ عدالت نے کرنا تھا۔ CCDنے نہیں! ایچ آر سی کی رپورٹ کے مطابق آٹھ مہنیوں میں نو سو چوبیس ملزم مارے گئے ۔ ہر بار ایک ہی کہانی ۔ یہ سی سی ڈی مریم نواز نے بنائی تھی ۔ اور جب آرمی چیف کو عمر بھر کی قانونی چھوٹ مل جائے تو قانون کس کے لیے رہ گیا؟!
7
414
4
720
5,547
Syedsufian Shah🇵🇰 retweeted
لڑکا وزیرستان کا ہے اور لڑکی پنجاب کی ہے اللہ پاک اس جوڑی کو سلامت رکھے آمین
14
10
59
4,025
Syedsufian Shah🇵🇰 retweeted
بچا رہے ہیں تو ہی پتلو بچا ہوا ہے، ن لیگ اپنے بندوں کو ضرو بچاتی ہے
مسٹر پتلو کے ساتھ گھومنے پھرنے والے حکومتی وزیر اب کہاں ہیں؟
52
698
10
3,580
99,505
Syedsufian Shah🇵🇰 retweeted
A desperate son BEGS for help🙏🏻 The world mist speak up before its too late. @UNHumanRights @amnesty @hrw @UN_SPExperts @ICRC @HRCP87 @antonioguterres @UN @piersmorgan @MarioNawfal #WhereIsImranKhan #ReleaseImranKhan
1
33
2
46
915
Syedsufian Shah🇵🇰 retweeted
سچ کہوں تو یہ ماں ناقابلِ یقین حد تک بہادر ہے۔ اس ماں نے اپنی جان کی پروا کیے بغیر اپنے بچوں کو بچایا اور دو دوسری خواتین سمیت مجموعی طور پر چار زندگیاں بچا لیں۔ اس بہادر ماں کو میری طرف سے دل کی گہرائیوں سے سلام ہے۔ 🫡🥹 @shahd971401
4
58
2
232
12,045
Syedsufian Shah🇵🇰 retweeted
کون ہے یہ بہن کمال کی بات کر دی🔥 فارم 47 کی حکومت حرام ہے!!
5
42
1
121
1,892
Syedsufian Shah🇵🇰 retweeted
ٹیوشن پڑھانے کے فوائد 😂
6
20
1
99
4,198
Syedsufian Shah🇵🇰 retweeted
حضرت صالح کی اونٹنی کے قاتل صرف چار تھے مگر سزا ساری قوم کو ملی اور ساری قوم غرق ہو گئی کیونکہ باقیوں کا جرم خاموش رہنا تھا #FreeImranKhanAndFamily #FreeImranKhan
12
69
268
2,343
Syedsufian Shah🇵🇰 retweeted
اگر آپ لوگ بھی میری پوسٹوں سے تنگ آگئے ہیں تو دو کروڑ دے کر میرا منہ بند کردیں 😂 #قومی_زبان
22
14
3
61
1,264
Syedsufian Shah🇵🇰 retweeted
شہباز گل اپنی بات چوٹی پر کھڑے ہو کر سناتے ہوئے! یہ اگنور کرنے والی بات نہیں ہے بھلے آپ لوگ ایک بار پھر مجھ پر حملہ آور ہوں ۔ شہریار آفریدی کی کوئی بات بھی شعلہ بیانی سے کم نہیں ہوتی تھی ۔ مگر بیس دن سے انکا ٹوئیٹر اکاؤنٹ silent تھا ۔ ان بیس دنوں میں عمران خان کی بہنوں کو اغواء کیا گیا انکے گھر کو توڑا گیا ۔ پھر انکے کزن کو گرفتار کیا گیا۔ پھر عمران خان کی بہن کو ہارٹ اٹیک ہوا ہاسپٹل لایا گیا بیٹیوں کو نہیں ملاوایا گیا۔ سہیل آفریدی کو اٹھا لیا گیا۔مگر شہر یار آفریدی کا ٹوئیٹر خاموش رہا۔ لیکن آج انھوں نے کرکٹ پر ٹوئیٹ کیا ۔ کیونکہ جنرلز خیبرپختونخوا میں شاہد آفریدی کو لیکر گئے تھے۔ جنرلز بتانا چاہتے ہیں کہ یہاں عمران خان کو سب بھول چکے ہیں یہ دیکھیں لوگ کرکٹ کھیل رہے ہیں ۔ یہ جنرلز کا ایجنڈا ہے کہ کرکٹ پر بات کریں تو شہر یار آفریدی نے بھی کرکٹ پر ٹوئٹ داغ دیا لیکن بیس دن سے انکا اکاؤنٹ عمران خان کی بہنوں کے لیے خاموش تھا۔ نوٹ : یہاں نکتہ یہ نہیں ہے کہ آپ پاکستان میں رہتے ہیں اور شہباز گل باہر ! بات یہ ہے کہ اتنی بھی کیا بے بسی اور بذدلی کہ آپ نے اگر مار کھائی ہے تو کم سے کم اتنا خراج ہی فوج سے مانگ لیں کے جھوٹے منہ ایک مزمت کا ٹوئیٹ ہی کر دیا کریں تاکہ کچھ تو آپکی عزت رہ جائے ۔
47
1,932
13
6,022
105,160