سیّد ذادِی (@SyeedZaadi_) header
سیّد ذادِی (@SyeedZaadi_) profile picture

A shadow looking in the darkness. Frontline defender of Pakistan, Pakistan is my only identity 🇵🇰

pakistan
Joined July 2021
Pakistan Zindabad Pak Fauj Zindabad #پالستان_میری_پہلی_محبت #پاکستان_میری_آخری_محبت پاکستان میرا آخری حوالہ - پاک فوج میری محافظ -
2
18
1
67
3,404
سیّد ذادِی retweeted
ضیاء الرحمان: فضلو کا بھائی، لوٹ مار کا شاہکار #فضلو_کا_کرپٹ_کنبہ BPS-18 کا پیادہ سیاسی زور پر سیدھا BPS-20 کی کرسی پر چڑھ بیٹھا۔ 2007 میں ایم ایم اے حکومت کے دور میں فضلو کے بھائی ضیاء الرحمان نے سیاسی اثر و رسوخ کے بل بوتے پر قانون اور میرٹ کی دھجیاں اڑا دیں۔ وزیر اعلیٰ اکرم درانی کے ذریعے قواعد بلڈوز کر کے کے پی کی صوبائی سروس میں غیر قانونی انڈکشن لی، اور BPS-18 افسر ہوتے ہوئے کمشنر افغان رفیوجیز (BPS-20) کا عہدہ قبضہ میں لے لیا۔ یہ معاملہ 2016 میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج بھی ہوا۔ DC خوشاب سے لے کر DC کراچی سینٹرل کی متنازع تعیناتی تک اس نے ننگی لوٹ مار مچائی۔ کراچی میں لانڈھی اسپورٹس کمپلیکس کی 265 ایکڑ سرکاری زمین کی غیر قانونی لیزنگ، سرکاری مشینری کی چوری اور آمدن سے زائد اربوں کے اثاثے بنائے گئے۔ 2020 میں جب نیب اور FIA کی سنگین انکوائریاں شروع ہوئیں تو فضلو کے سیاسی دباؤ سے تمام کیسز زبردستی بند کروا دیے گئے۔ یہ ہے اقربا پروری اور لوٹ مار کا اصل چہرہ۔ @ziaurrehman76 @MoulanaOfficial
11
10
14
497
Foreign funding, hidden agendas, and direct external backing the operations of Media Matters for Democracy (MMfD) are fully documented! From EU-backed workshops in Islamabad to media projects in Peshawar and Karachi, whose narrative are they really serving under the guise of 'media freedom'?
SiasatGhar's Foreign Funding Watch has identified malicious foreign funding 👇⚠️⛔️⚠️ Media Matters for Democracy (MMfD), led by Asad Baig and co-founded by Sadaf Khan (Husband and Wife), is an Islamabad-based digital-rights and media-development NGO. Its strategic orientation is highly liberal, aligned with international networks advocating so called freedom of expression, and constrained state regulation. Financial support comes from NED, Open Society Foundations and EU-backed initiatives. It pursues EU priorities on record. Its agenda seeks to influence Pakistan’s information landscape targeting alleged censorship and PECA etc The policy and posture of Media Matters conflict with national security priorities. @asadbeyg (Asad Baig) @nuqsh (Sadaf Khan)
113
سیّد ذادِی retweeted
دہشت گردی کے خلاف جنگ محض مسلح افواج اور دہشت گردوں کے درمیان نہیں، یہ پوری ریاست اور معاشرے کی مشترکہ جنگ ہے۔ میر سرفراز بگٹی، وزیراعلیٰ بلوچستان @PakSarfrazbugti
15
11
4
20
1,076
اہم ترین بریکنگ اور خصوصی خبر 🔥🔥🔥🔥 فضل الرحمٰن کے نام پر جی سکس فور میں ایک گھر ہونے کے علاوہ، جو امان اللہ نامی شخص کے نام پر ہے، فضل الرحمان کی اسی گلی میں ایک اور جائیداد، مکان نمبر 11، اسٹریٹ 83 بھی موجود ہے۔ اس مکان میں چار الگ الگ پورشنز تعمیر کیے جا رہے ہیں اس کے علاوہ اسٹریٹ 84 میں بھی فضل الرحمان کا ایک لگژری اور مہنگا ترین گھر موجود ہے۔ یہ مکان اس نے سینیٹ کا ٹکٹ دینے کے عوض سگریٹ ساز اور اسمگلنگ کے کاروبار سے وابستہ دلاور خان کی جانب سے فضل الرحمان کو تحفے میں دیا گیا تھا ان تمام بے نامی پراپرٹیز کی انکوائری کر کے تفصیلات عوام کے سامنے لائی جائے کے ایک مولوی نے اربوں کی یہ اسلام آباد میں ہی جائیداد کیسے بنائی ؟؟؟ باقی ڈیرہ اسماعیل خان اور مدرسوں کے نام پر مال بنانے کا تو کوئی حساب ہی نہیں ہے
23
78
2,177
BPS-18 کا پیادہ سیدھا BPS-20 کی کرسی پر۔ قواعد و ضوابط کی دھجیاں اڑا کر فضلو کے بھائی ضیاء الرحمٰن کی غیر قانونی انڈکشن سے لے کر کمشنر افغان رفیوجیز کی پوسٹ پر قبضہ جمانے تک یہ اقربا پروری کا ننگا شاہکار ہے۔ DC خوشاب اور DC کراچی کی غیر قانونی تعیناتیاں کروا کر ننگی لوٹ مار مچانے والے اس فرنٹ مین کا احتساب اب ناگزیر ہے. ​#فضلو_کا_کرپٹ_کنبہ
55
آمدن حلال کی ہے تو ذرائع بتاتے ہوئے ہاتھ پاؤں کیوں پھول رہے ہیں؟ مولانا فضل الرحمٰن کی اربوں کے اثاثوں پر پراسرار خاموشی ثابت کرتی ہے کہ وہ احتساب اور قانون سے راہِ فرار اختیار کر رہے ہیں
80
دین کا نام اور سرکاری زمینوں پر دھڑلے سے قبضہ. 2019 میں سی ڈی اے کی قیمتی زمین سے تجاوزات خود ہٹانے کا حلف نامہ جمع کروایا، مگر 7 سال گزرنے کے بعد بھی قبضہ برقرار ہے۔ حلف نامے کو ردی کا ٹکڑا سمجھنے والوں کے لیے قانون کی بالادستی کا وقت اب آ چکا ہے—سرکاری املاک پر ڈاکہ زنی اب مزید نہیں چلے گی
1
3
111
"مقدس ناموں کی اڑ میں سی ڈی اے کے قوانین کی کھلی خلاف ورزیاں، اب کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں"۔ سیکٹر F-8/3 سے لے کر کھنہ ڈاک تک، فضل الشیطان سے منسلک اداروں میں بلا منظوری نقشہ اور غیر قانونی تعمیرات کا انکشاف۔ 15 دن میں دستاویزات نہ دینے پر عمارتیں سیل، پلاٹ منسوخ اور بھاری جرمانے عائد ہوں گے۔ قانون کی بالادستی کا یہی اصل پہلا قدم ہے
30
باپ، بیٹا، بھائی، سمدھی اور داماد پورے کنبے کا ایک ہی کام: سیاست کے نام پر قومی خزانے پر ڈاکہ. بیٹے کے سڑکوں کے ٹینڈرز میں اوور بجٹنگ کے فراڈ سے لے کر بھائی کے افغان مہاجرین فنڈز ہڑپ کرنے تک، اس ٹولے نے ریاست کو اپنی جاگیر سمجھ رکھا ہے۔ 30 سال سے نہ کوئی رجسٹرڈ بزنس، نہ نوکری پھر اسلام آباد کے شاہانہ محل اور اربوں کے بنگلے کہاں سے آئے؟ اس تمام لوٹ مار کا FBR اور نیب سے کڑا احتساب اب ناگزیر ہے۔ ​#اقتدار_کا_پجاری_ڈیزل #ڈیزل_بےنقاب
1
3
4
106
From attacking state institutions to recycling hostile foreign propaganda, Fazl-ur-Rehman is playing directly into enemy hands. Using religion as a shield while advancing external interests will no longer go unchecked
1
36
36 ارب کے ٹھیکے، 3 ارب سے زائد کا تضاد اور کرپشن کا پورا نیٹ ورک بے نقاب! سماء نیوز پر جاوید چوہدری کے انکشافات نے فضل الرحمٰن اور ان کے بیٹے اسعد محمود (سابق وزیر این ایچ اے) کی لوٹ مار کا کچا چٹھہ کھول دیا۔ فرنٹ مین اکرم پانیزئی کا گرفتاری کی طرف بڑھنا فضلو کے لیے عبرتناک انجام کی شروعات ہے!
1
35
83
1,246
"امان اللہ کی جائیداد اور فضل الشیطان کے ٹولے کی چیخیں بغیر آگ کے دھواں نہیں اٹھتا۔" ایک مذہبی جماعت کا ذاتی مالِ حرام کو بچانے کے لیے یوں سڑکوں پر آنا ثابت کرتا ہے کہ دین صرف اپنے بے نامی اثاثے چھپانے کا کور ہے۔ قوم کو بتائیں کہ اسجد محمود کے دعوے کی بنیاد کیا ہے اور یہ اربوں کی کمائی کہاں سے آئی؟
1
8
1
19
354
اورسیز پاکستانیوں کا ریاست مخالف بیانیے پر فضل الرحمٰن پر شدید غصہ! ڈیزل کے مفاد پرستانہ اور اینٹی سٹیٹ ڈرامے پر سمندر پار پاکستانیوں نے فضلو کو آڑے ہاتھوں لے کر اصل چہرہ بے نقاب کر دیا
1
5
9
322
"منبر سے تقویٰ کی باتیں اور عملی طور پر شہریوں کی جائیدادوں پر ناجائز قبضے۔" کوہاٹ کے نوراللہ کی فریاد حکومت اور گورنر کے پی کے کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔ پولیس پر دباؤ ڈال کر مظلوموں کے گھروں پر قبضہ کرنا فضل الشیطان کے ٹولے کا پرانا طریقہ کار ہے۔ اس ظلم اور غنڈہ گردی کو فوری ختم کر کے مکان واپس دلایا جائے
4
7
241
"کمزور طبقوں کی تذلیل اور اوپر سے فضل الشیطان کی پشت پناہی شرم نام کی چیز باقی نہیں رہی۔" کامران مرتضیٰ کے نازیبا الفاظ نے جے یو آئی (ف) کی اخلاقی گراوٹ کو ایک بار پھر ننگا کر دیا ہے۔ مذہب کے نام پر سیاست کرنے والوں کا یہ چہرہ ہے کہ ان کے نزدیک انسانی احترام کی کوئی وقعت ہی نہیں
4
225
"سیاسی پتے غلط کھیلے اور ہاتھ کچھ نہ آیا فضل الرحمٰن کی مفاد پرستی کا عبرتناک انجام۔" خواجہ آصف نے فضل الرحمٰن کے سارے سیاسی ڈرامے کا پردہ چاک کر دیا۔ 15 دن سے ایک ماہ تک جاری رہنے والی تمام جوڑ توڑ اس امید پر تھی کہ اقتدار کا کوئی ٹکڑا ان کی جھولی میں گرے گا، مگر خیبر پختونخوا کی تبدیلی اور دہشت گردی کے خلاف پالیسی میں ان کی کوئی حیثیت نہ رہی۔ اسی ناکامی کے صدمے میں اب وہ قومی اسمبلی کا منبر ریاست کے خلاف زہر اگلنے کے لیے استعمال کر رہے ہیں
3
4
10
417
"مقدس لباس کی اڑ میں ریاستی اداروں اور ملک کے خلاف زہر اگلنے والوں کی گرفتاری اور احتساب اب چند دن کی بات!" فضل الرحمٰن کے بیانیے نے واضح کر دیا ہے کہ ان کا مقصد صرف ملک میں انارکی اور فساد پھیلانا ہے۔ قانون سے اوپر کوئی نہیں ریاست کا دو ٹوک مؤقف اب سب کے سامنے آنے والا ہے
2
128
لو جی نواں کٹا کھل گیا! 🔥🚨 سٹیج پر سادگی کا ڈرامہ اور پیچھے اربوں کے گل چھراے! آخر یہ امان اللہ کون ہے جو فضلو اور اس کے پورے گروہ کی اسلام آباد کے مہنگے ترین علاقے میں اربوں کی رہائش گاہوں کا خرچہ اٹھا رہا ہے؟ بجلی، گیس، پانی کے بھاری بل فضلو کی جیب سے جا رہے ہیں یا اس فرنٹ مین امان اللہ کے حرام کے مال سے؟ سادگی کا لباس اوڑھ کر قوم کو بیوقوف بنانے والوں کا ایک اور کالا کارنامہ بے نقاب ہو چکا ہے
14
49
989
جس وطن نے تمہیں عزت، منبر اور مراعات دیں، اسی کے شہداء کے خون کی توہین کرنا اور ریاست پر سوال اٹھانا شرمناک ہے. خواجہ آصف کا مولانا کو کرارا جواب: تمام عزتیں اس پاکستان کی بدولت ہیں۔ شہداء کی قربانیوں پر سیاست کرنے والوں اور ریاست کی عطا کردہ شناخت کا انکار کرنے والوں کا اصل چہرہ اب قوم دیکھ چکی ہے
39
سیّد ذادِی retweeted
SiasatGhar's Foreign Funding Watch has identified malicious foreign funding 👇⚠️⛔️⚠️ Media Matters for Democracy (MMfD), led by Asad Baig and co-founded by Sadaf Khan (Husband and Wife), is an Islamabad-based digital-rights and media-development NGO. Its strategic orientation is highly liberal, aligned with international networks advocating so called freedom of expression, and constrained state regulation. Financial support comes from NED, Open Society Foundations and EU-backed initiatives. It pursues EU priorities on record. Its agenda seeks to influence Pakistan’s information landscape targeting alleged censorship and PECA etc The policy and posture of Media Matters conflict with national security priorities. @asadbeyg (Asad Baig) @nuqsh (Sadaf Khan)
23
22
25
30
10,353