T (@TChaudry3) header
T (@TChaudry3) profile picture
Joined April 2022
Photo by T (@TChaudry3)Photo by T (@TChaudry3)Photo by T (@TChaudry3)Photo by T (@TChaudry3)Photo by T (@TChaudry3)Photo by T (@TChaudry3)Photo by T (@TChaudry3)Photo by T (@TChaudry3)Photo by T (@TChaudry3)Photo by T (@TChaudry3)
From Insha’Allah to Alhamdulillah — a journey of faith, determination and perseverance. Congratulations, Habibi! You made history. May this be the beginning of even greater achievements! 🇺🇸👏
23
حلال تنقید
1
1
17
جس ملک میں مجیب الرحمٰن شامی، انصار عباسی، عرفان صدیقی، ابصار عالم، سہیل وڑائچ، سلیم صافی، طلعت حسین، رؤف کلاسرا، نجم سیٹھی، منیب فاروق، کامران شاہد، عاصمہ شیرازی، غریدہ فاروقی، حسن ایوب، کامران خان، جاوید چوہدری، نصرت جاوید وغیرہ جیسے صحافی ہوں وہاں ہزید بھی ولی قرار پاتا ہے، ان کی ساری زندگی بے شرمی سے بھری پڑی ہے، انہوں نے اپنی زندگی میں جب بھی لکھا لفافوں، سرکاری مراعات، پلاٹ، پیٹرول پمپس و سرکاری عمارتوں کی لیزوں، اپنی اولادوں کی ناجائز ذرائع سے بھرتیوں، بیرونِ ملک کے مفت دوروں کے لالچ میں لکھا، اس کے علاؤہ انہوں نے اپنی زندگی میں کبھی کوئی کام نہیں کیا، جب لکھا جھوٹ لکھا جب کھایا حرام کھایا۔
289
1,165
47
3,555
73,254
یہ ھے وجہ جس کے لیے ایک منتخب حکومت کو ختم کیا تاکہ معدنیات امریکہ کے حوالے کی جا سکیں
1
2
33
پختون بھائیو جاگنے کا وقت ہے
1
2
19
پاکستانیو! جاگنے کا وقت ہے! اس وقت خیبر پختونخوا میں عوام اپنے حقوق اور گورنر راج جیسے غیر آئینی اقدام کے خلاف احتجاج کر رہی ہے۔ اپنے پختون بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہوں اور ہر شہر میں پرامن احتجاج کے لیے باہر نکلیں اپنےحقوق کے لیے آواز اٹھائیں ورنہ اگلی باری أپ کی ہو گی
1
14
پختون بھائیو! اپنی منتخب حکومت کے خلاف اس غیر آئینی اقدام پر متحد ہو کر آواز اٹھاؤ، مسجدوں سے پُرامن احتجاج کا اعلان کرو۔ تم پر ڈالروں کی خاطر ایک اور جنگ مسلط کرنے کی تیاری ہے۔ ہوش کرو، اپنے بچوں کو اس جنگ کا ایندھن بننے سے بچاؤ، ورنہ بہت دیر ہو جائے گی!
1
33
یہ کون لوگ ہیں جو ناکہ لگا کر کھڑے ہیں لیکن أرمی کی گاڑیوں کو جانے دے رہے ہیں لباس سے تو طالبان لگ رہے ہیں🤔🤔🤔
11
پی ٹی أئ کا اتنا خوف کہ سارے راستے بند کردیے🤔🤔
19
عاصم منیر کو مبارک ہو! 😂 آپ کے وزیراعظم نے اقوامِ متحدہ میں پاکستان کا ایسا تعارف کرایا کہ دشمن بھی سوچ میں پڑ گئے۔ واقعی ملک کی کیا زبردست ترجمانی کی ہے! 🤦‍♂️😂
13
نام جماعت اسلامی اور کام شیطانی اسلام أباد میں تب أئیں گے جب حکم ہو گا
1
15
خان کا قصور عوام کو ہیلتھ کارڈ دیا ، لنگرخانے اور ہوسٹل بناۓ تاکہ مزردور سڑکوں کی بجاۓ محفوظ جہگوں پر سوسکیں اور سب سے بڑھ کر بکنے اور جھکنے سے انکار کیا سزا تو بنتی ھے
14
مریم نواز کا عوام کو پیغام: "جو کرنا ہے کر لو، میں کون سا تمہاری ووٹوں سے آئی ہوں! 😄 جب تک وہ 🥾 میرے ساتھ ہے، مجھے تم بلڈی سویلینز کا کوئی ڈر نہیں!"
9
لاڈلی کی لندن یاترا 😂✈️ عوام کے پاس روٹی اور بلوں کے پیسے نہیں، مگر لاڈلی پنجاب حکومت کے جہاز پر عوام کے خرچے سے بیٹی کی گریجویشن کے لیے لندن پہنچ گئی۔ ✈️😂 ملک مشکل میں ہے، مگر لاڈلی کی عیاشی طاقتوروں کو نظر نہیں آتی۔ عوام کے لیے مہنگائی، لاڈلی کے لیے سرکاری جہاز!
11
پنجاب کی تھیف منسٹر نے انڈیا کو دہشتگردی میں کلین چٹ دے دی اور دہشتگردی کا ملبہ پختون اور بلوچی بھائیوں پر ڈال دیا
15
مریم نواز کی طرف سے دئیے گئے ایک حالیہ بیان کے بعد بھارت کے ایک سابق جج مرکنڈے کاٹجو فرماتے ہیں کہ پاکستانیوں کو بھارت سے نہیں بلوچستان اور خیبر پختونخوا سے خطرہ ہے
202
1,923
63
6,915
150,310
پاکستانیوں، مبارک ہو! 😂🇵🇰 پٹرول کی قیمت میں 12 روپے 90 پیسے کا شاندار اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ⛽️💸 شہباز سپیڈ 🚀 عوام پیدل، حکومت فل سپیڈ! 😂
21
تمہاری اوقات صرف اتنی ہے کہ زرداری، نیازی یا کسی ایسے سخص کے ٹٹے اٹھاؤ ہم میں یہ جرأت ہے کہ ہم اپنے لیڈروں کی غلطیوں پر ان کا دفاع نہیں کرتے بلاک کرنے سے پہلے جواب تو لیتے جاؤ تم انکا دفاع کرنے کے قابل ہی نہی ہو اصل ٹٹے چک یہی پارٹی ھے جو پچھلے 35 سالوں سے یہ کام کررہی ھے
9
گریٹر پنجاب کی طرف پہلا قدم محترمہ ہمارے پٹھان اور بلوچی بھائیوں کو انڈین اور افغانستان کے دہشتگردوں سے بھی بڑا دہشتگرد سمجھتی ھے تھیف منسٹر کے اس بیان کی ہم پرزور مذمت کرتے ہیں
7