TH🫀 (@THZANDGI) header
TH🫀 (@THZANDGI) profile picture
m everything ❤️my life H
Joined August 2022
Photo by TH🫀 (@THZANDGI)Photo by TH🫀 (@THZANDGI)Photo by TH🫀 (@THZANDGI)Photo by TH🫀 (@THZANDGI)Photo by TH🫀 (@THZANDGI)Photo by TH🫀 (@THZANDGI)Photo by TH🫀 (@THZANDGI)Photo by TH🫀 (@THZANDGI)Photo by TH🫀 (@THZANDGI)Photo by TH🫀 (@THZANDGI)
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے شہ رگ سے بھی قریب میرے رب! ہمیں اپنا قرب عطا فرما، اپنے ذکر میں مشغول رکھ اور اپنی نافرمانی سے محفوظ فرما۔ہمیں ایسی زندگی عطا فرما جو تیری رضا میں گزرے اور ایسی موت عطا فرما جس پر تو راضی ہو آمین
11
6
1
16
492
کیوں ناں اک عمر تیرے ساتھ گزاری جائے اور ہر سانس تیری سانس پہ واری جائے ٹھہر جاتی ھے نظر تجھ پہ میری جان ح تو بتا تیری نظر کیوں ناں اتاری جائے کیوں ناں اک عمر تیرے ساتھ گزاری جائے♥️ جاناں ح 🫀🫂
1
1
4
48
جاناں ح 🫀🙌
1
1
2
45
﷽ اَلْمَلِک🤍حاکم کائنات #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ الملک:حقیقی بادشاہ، سب کا مالک،جس کی بادشاہت کبھی ختم نہ ہو۔ دنیاکےبادشاہوں کی بادشاہت کرسی تک ہے، اورالله کی بادشاہت عرش سے فرش تک ہے۔ قرآن کہتا ہے: مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ [فاتحہ:4] قیامت کےدن کا مالک GM!!
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے مالک ملک!ہمیں نماز کی پابندی، قرآن کی تلاوت اور تہجد کی لذت نصیب فرما ہمیں قرآن سمجھنے، اس پر عمل کرنے اور اسے دوسروں تک پہنچانے کی توفیق عطا فرما اور اپنے راستے میں ہمارے لئے آسانیاں پیدا فرما آمین
1
15
22
266
﷽ السلام عليكم ورحمة الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے مالک ملک!ہمیں نماز کی پابندی، قرآن کی تلاوت اور تہجد کی لذت نصیب فرما ہمیں قرآن سمجھنے، اس پر عمل کرنے اور اسے دوسروں تک پہنچانے کی توفیق عطا فرما اور اپنے راستے میں ہمارے لئے آسانیاں پیدا فرما آمین GOOD MORNING
89
65
1
170
970
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے مالک ملک!ہمیں نماز کی پابندی، قرآن کی تلاوت اور تہجد کی لذت نصیب فرما ہمیں قرآن سمجھنے، اس پر عمل کرنے اور اسے دوسروں تک پہنچانے کی توفیق عطا فرما اور اپنے راستے میں ہمارے لئے آسانیاں پیدا فرما آمین
4
6
1
9
301
تم پر دنیا تمام ہوتی ہے میری تم سے اگے کوئی جہاں نہیں میرا ♥ جاناں ح 🫀🫂
1
3
24
﷽ السلام عليكم ورحمة الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے مالک ملک!ہمیں نماز کی پابندی، قرآن کی تلاوت اورتہجد کی لذت نصیب فرما ہمیں قرآن سمجھنے، اس پر عمل کرنے اور اسے دوسروں تک پہنچانے کی توفیق عطا فرما اور اپنے راستے میں ہمارے لئے آسانیاں پیدا فرما آمین
3
4
7
29
﷽ السلام عليكم ورحمة الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا الله! ہماری ظاہر و باطن کی تمام کوتاہیاں معاف فرما ہماری توبہ قبول کر اور اپنی رحمت سے ہمیں ڈھانپ لے ہمارے دلوں کو گناہوں سے پاک اور نیکیوں سے آباد فرما اور ہمیں دنیا و آخرت کی رسوائی سے محفوظ رکھ۔آمین
2
2
1
4
250
﷽ السلام عليكم ورحمة الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام جمعہ مبارک یارب!ہر دل کو سکون اور ہر مشکل میں گھرے انسان کو آسانی عطافرما۔جنکی آنکھیں اشکبار ہیں انکے آنسوؤں کوخوشیوں میں بدل دے جنکے راستے بندہیں انکے لیے وہاں سے راستے کھول جہاں سے انہیں گمان بھی نہ ہو۔آمین
7
8
2
14
440
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے ربِ کریم! جو والدین اولاد کے لیے خاموشی سے آنسو بہاتے ہیں دعائیں کرتے ہیں اُن کی فریاد سن لے۔ اپنے خزانۂ رحمت سے انہیں نیک، صالح اور آنکھوں کی ٹھنڈک بننے والی اولاد عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین GM ALL!!
16
8
2
24
484
﷽ السلام عليكم ورحمة الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یاالله !ہماری ظاہر و باطن کی تمام کوتاہیاں معاف فرما، ہماری توبہ قبول کر اور اپنی رحمت سے ہمیں ڈھانپ لے، ہمارے دلوں کو گناہوں سے پاک اور نیکیوں سے آباد فرما اور ہمیں دنیا و آخرت کی رسوائی سے محفوظ رکھ۔آمین GM ALL
7
7
3
16
375
﷽ السلام عليكم ورحمة الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام پروردگار! ہماری زندگی سے ہر وہ دکھ مٹا دے جسے ہم مسکرا کر چھپاتے ہیں، ہمیں جسم کی تندرستی، دل کی طمانیت اور روح کی پاکیزگی عطا فرما، ہماری عافیت کو اپنی اطاعت اور ہماری صحت کو اپنی عبادت کا وسیلہ بنا دے۔آمین
3
7
3
9
473
﷽ السلام عليكم ورحمة الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا رب!جب جسم تھک جائے تو اپنی رحمت سے سہارا دینا، جب دل بوجھل ہو تو اپنے ذکر سے اسے ہلکا کر دینا جب آزمائش طویل ہو تو ہمارے صبر کو اپنی رضا سے جوڑ دینا اور جب خوشی عطا ہو تو ہمیں تجھ سے غافل نہ ہونےدینا۔ آمین
1
2
1
4
139
اپ کے ساتھ وفا اخر تک کرنی ہے اپ میری پہلی اور اخری محبت ہو🫂🫀 جاناں ح🫀🫂
1
1
2
45
میری ساری دنیا تم ہو! پھر تم سے عزیز۔ تم سے قیمتی۔ تم سے ضروری۔ آؤ جاناں کوئی بھی نہیں🫀♥️ جاناں ح🫂🫀
1
1
2
45
TH🫀 retweeted
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ کااسم وصفت مبارکہ 90: مُبَشِّر ﷺ خوشخبری دینے والا، بشارت دینے والا، امید دلانے والا، جو آئے تو غمگین دل خوش ہو جائیں، جو بولے تو مایوس دل جی اٹھیں۔ صفت: محمد ﷺ کہتے ہیں آؤ، میرا رب غفور ہے، توبہ کرو، جنت تمہاری ہے۔ #درود_وسلام کے نذرانے
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام ✿ جمعہ مبارک ✿ یا الله ! ہمارے نصیب میں وہ حاضری لکھ دے جس کی آرزو میں دل مدتوں سے بے قرار ہے مکہ مکرمہ میں تیرے گھر کا دیدار اور مدینہ منورہ میں مسجدِ نبویﷺ کی حاضری عطا فرما۔ آمین یارب 🤲🏻
4
23
32
264
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام ✿ جمعہ مبارک ✿ یا الله ! ہمارے نصیب میں وہ حاضری لکھ دے جس کی آرزو میں دل مدتوں سے بے قرار ہے مکہ مکرمہ میں تیرے گھر کا دیدار اور مدینہ منورہ میں مسجدِ نبویﷺ کی حاضری عطا فرما۔ آمین یارب 🤲🏻
10
9
4
17
627
﷽ السلام عليكم ورحمة الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا رب! ہمیں نیکی کی ابتدا ہی نہیں، اسے آخرتک نبھانے کی توفیق بھی عطافرما۔ ہمیں وقتی جوش کے بجائے دائمی اخلاص اورعارضی عبادت کے بجائے پابندیِ عبادت نصیب فرما۔ ہمارا خاتمہ ان اعمال پر فرما جو تجھے محبوب ہیں. آمین
3
5
2
5
443
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر کروڑوں #درود_وسلام 🌹نماز تہجد کی فضیلت نماز تہجد فرض نمازوں کے بعد سب سے افضل ترین نماز ہے۔ نماز تہجد ایک ایسی نفلی مسنون عبادت ہے جو وسیلہ تقرب الٰہی ہونے کے ساتھ ساتھ احساس تشکّر اور اظہار عبودیت بھی ہے۔ (صحیح مسلم) Walllaaiikum asllam
﷽ السلام عليكم ورحمة الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا الٰہی!ہمارے دلوں سےگھبراہٹ اور بےچینی دور فرما ذہنوں کوسکون،سینوں کو کشادگی اورکاموں میں آسانی عطا فرما، ہماری الجھنوں کو اپنے فضل سے سلجھا دے اور ہرحال میں ہمیں اپنے ذکر سے اطمینان عطا فرما۔آمین GOOD MORNING
2
24