Tehreek-e-Istehkam Pakistan (@TIPOfficial92) header
Tehreek-e-Istehkam Pakistan (@TIPOfficial92) profile picture

نعري تڪبير الله اڪبر پاڪستان زنده باد پاڪ فوج پائنده باد في امان الله مجاهدو

Europe
Joined October 2013
Photo by Tehreek-e-Istehkam Pakistan (@TIPOfficial92)Photo by Tehreek-e-Istehkam Pakistan (@TIPOfficial92)Photo by Tehreek-e-Istehkam Pakistan (@TIPOfficial92)Photo by Tehreek-e-Istehkam Pakistan (@TIPOfficial92)Photo by Tehreek-e-Istehkam Pakistan (@TIPOfficial92)Photo by Tehreek-e-Istehkam Pakistan (@TIPOfficial92)Photo by Tehreek-e-Istehkam Pakistan (@TIPOfficial92)Photo by Tehreek-e-Istehkam Pakistan (@TIPOfficial92)Photo by Tehreek-e-Istehkam Pakistan (@TIPOfficial92)Photo by Tehreek-e-Istehkam Pakistan (@TIPOfficial92)
تحریک استحکام پاکستان کا 21 نقاطی جامع منشور جو انشاءاللہ پاکستان کی ترقی ، استحکام اور عروج کا باعث بنے گا ۔ #TIP #IPOF
8
1
10
317
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰 تحریک استحکام پاکستان زندہ باد #TIP #IPOF
1
5
11
328
Tehreek-e-Istehkam Pakistan retweeted
۲۸ اکتوبر کو راولپنڈی میں منعقد ہونے والا صوبے بناؤ ملک بچاؤ کنونشن ایک عظیم اور پروقار تقریب تھی۔ اس شاندار پروگرام کی سرپرستی اور انتظام صدر راولپنڈی ڈویژن راجہ عاصم ظہور، میٹروپولیٹن کے صدر شیخ فاروق، نائب صدر ملک افتخار، راولپنڈی وومن ٹیم اور راولپنڈی ڈویژن کے تمام دوستوں نے سنبھالا، جس کے مہمانِ خصوصی چیئرمین تحرک استحکام شہزادہ عثمان تھے۔ اس پروقار پروگرام میں لوگوں کی بھرپور شرکت اور ان کا جذبہ دیدنی تھا، اور میں ان تمام دوستوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جو حب الوطنی کے ساتھ پاکستان کا پرچم لے کر پہنچے اور پاکستان زندہ باد اور افواجِ پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔
8
10
256
Tehreek-e-Istehkam Pakistan retweeted
7
9
178
🇵🇰🇵🇰
یرا قائد بھی پاکستان، میری ریڈ لائن بھی پاکستان! سب سے پہلے پاکستان 🇵🇰 #سب_سے_پہلے_پاکستان #PakistanFirst #SMTVGlobal #IPOF
1
6
177
Tehreek-e-Istehkam Pakistan retweeted
یرا قائد بھی پاکستان، میری ریڈ لائن بھی پاکستان! سب سے پہلے پاکستان 🇵🇰 #سب_سے_پہلے_پاکستان #PakistanFirst #SMTVGlobal #IPOF
9
1
10
281
Tehreek-e-Istehkam Pakistan retweeted
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰 #TIP #IPOF
1
11
12
189
۲۸ اکتوبر کو راولپنڈی میں منعقد ہونے والا صوبے بناؤ ملک بچاؤ کنونشن ایک عظیم اور پروقار تقریب تھی۔
1
6
10
317
اعلانِ تقرری بانی و چیئرمین تحریک استحکام پاکستان و استحکام پاکستان اوورسیز فورم ۔ شہزادہ عثمان طاہر نے ڈاکٹر محمد الیاس صاحب کو صدر استحکام پاکستان اوورسیز فورم (IPOF) یوگنڈا، افریقہ مقرر کر دیا
🤖 Made with AI
6
9
177
Tehreek-e-Istehkam Pakistan retweeted
مولانا فضل الرحمٰن صاحب! آپ کے حالیہ بیانات کو اگر غور سے دیکھا جائے تو ایک بات واضح محسوس ہوتی ہے کہ اقتدار سے دوری اور حکومت میں شامل نہ ہونے کی بے چینی آپ کے الفاظ میں بار بار جھلکتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا ریاست صرف اسی وقت اچھی ہوتی ہے جب آپ اقتدار میں ہوں؟ کیا حکومت میں نہ ہونے کا غصہ ریاست، اس کے اداروں اور اس کے محافظوں پر نکالا جائے گا؟
8
14
377
Tehreek-e-Istehkam Pakistan retweeted
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰 #TIP #IPOF
1
9
12
208
تحریک استحکام پاکستان اسلام آباد کی ٹیم کی شاندار کارکردگی پر خراجِ تحسین، ڈاکٹر ارم صاحبہ کو صدر ویمن ونگ منتخب ہونے پر مبارکباد تحریک استحکام پاکستان اسلام آباد کی ٹیم محترم راجہ ہارون صاحب کی زیرِ سرپرستی جس جذبے، محنت اور لگن کے ساتھ مشن کو آگے بڑھا رہی ہے، وہ قابلِ تحسین ہے۔
5
10
193
بارسلونا: شہزادہ ہاؤس میں خصوصی ملاقات بانی و چیئرمین تحریک استحکام پاکستان و استحکام پاکستان اوورسیز فورم، شہزادہ عثمان طاہر سے بارسلونا شہزادہ ہاؤس میں بابا گجر نے خصوصی ملاقات کی۔
1
6
10
401
شہزادہ عثمان طاہر پاکستان کا دورہ مکمل کرکے بارسلونا پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر استحکام پاکستان اوورسیز فورم کے عہدیداران کا پرتپاک استقبال
7
12
310
Tehreek-e-Istehkam Pakistan retweeted
شہزادہ عثمان طاہر پاکستان کا دورہ مکمل کرکے بارسلونا پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر استحکام پاکستان اوورسیز فورم کے عہدیداران کا پرتپاک استقبال بارسلونا (اسپین): بانی و چیئرمین تحریک استحکام پاکستان و استحکام پاکستان اوورسیز فورم شہزادہ عثمان طاہر پاکستان کا کامیاب دورہ مکمل کرنے کے بعد بارسلونا پہنچ گئے، جہاں بارسلونا ایئرپورٹ پر استحکام پاکستان اوورسیز فورم کے عہدیداران اور کارکنان نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اور پھولوں کے ساتھ خوش آمدید کہا۔ استقبال کرنے والوں میں چوہدری ندیم کھیڑا، چوہدری بشارت، بابا گجر، قاسم چیمہ، جواد احمد، آصف بٹ، چوہدری نبیل ناگرہ، رضوان چیمہ، حسن گورایہ سمیت فورم کے دیگر عہدیداران اور ذمہ داران شامل تھے۔ اس موقع پر شہزادہ عثمان طاہر نے استقبال کرنے والے تمام احباب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ الحمدللہ پاکستان کا دورہ انتہائی اہم اور حوصلہ افزا رہا۔ تحریک استحکام پاکستان نے ملک و قوم کے استحکام، قومی یکجہتی اور روشن مستقبل کے لیے جو علم بلند کیا ہے، اسے پوری قوت کے ساتھ آگے بڑھایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں اسلام آباد، راولپنڈی، کراچی، لاہور اور دیگر شہروں میں تحریک استحکام پاکستان کے زیر اہتمام صوبے بناؤ، ملک بچاؤ کے عنوان سے عوامی کنونشنز اور پروگرام منعقد کیے جائیں گے۔ اسی قومی مشن کو اب یورپ کے مختلف ممالک تک وسعت دی جائے گی اور ان شاءاللہ پورے یورپ میں بھی اسی عنوان سے بڑے عوامی کنونشنز منعقد کیے جائیں گے۔ شہزادہ عثمان طاہر نے مزید کہا کہ ہمارا مقصد پاکستان کو مضبوط، مستحکم اور خوشحال دیکھنا ہے۔ ہم اوورسیز پاکستانیوں کو بھی اس قومی جدوجہد میں متحد اور متحرک کریں گے تاکہ پاکستان کی ترقی، استحکام اور عوامی حقوق کے لیے مؤثر آواز بلند کی جا سکے۔ ان شاءاللہ! پاکستان کے استحکام کا پیغام اب یورپ کے ہر کونے تک پہنچایا جائے گا۔
1
7
12
412
Tehreek-e-Istehkam Pakistan retweeted
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰❤️
4
9
21
367