Tariq Kherro (@TKherro) profile picture
Joined November 2014
Photo by Tariq Kherro (@TKherro)Photo by Tariq Kherro (@TKherro)Photo by Tariq Kherro (@TKherro)Photo by Tariq Kherro (@TKherro)Photo by Tariq Kherro (@TKherro)Photo by Tariq Kherro (@TKherro)Photo by Tariq Kherro (@TKherro)Photo by Tariq Kherro (@TKherro)Photo by Tariq Kherro (@TKherro)Photo by Tariq Kherro (@TKherro)
ہم جہاں تھے وہاں کے تھے ہی نہیں یعنی ہم اس جہاں کے تھے ہی نہیں کیسے الجھے ہیں کار دنیا میں ہم جو سود و زیاں کے تھے ہی نہیں #اردو_زبان
تمہاری دستکوں پر رحم آتا ہے مجھے، لیکن،،، یہ دروازہ کئی دن سے کھلا تھا، تب کہاں تھے تم؟ #قافلہ_ادب
1
8
ہمارے گھر کا پتا پوچھنے سے کیا حاصل اداسیوں کی کوئی شہریت نہیں ہوتی (وسیم بریلوی) #اردو_زبان
میں نہیں جانتی کیا کچھ مری تقدیر میں ہے ہاں مگر ٹوٹا ہوا دل مری جاگیر میں ہے تم حقیقت میں مجھے دیکھو تو گھبرا جاؤ یہ اداسی تو بہت کم ہے جو تصویر میں ہے #قافلہ_ادب
2
2
3
37
ہے انتظار مقدر تو انتظار کرو پر اپنے دل کی فضا کو بھی خوش گوار کرو ہمارے خوابوں کا در کھٹکھٹاتی رہتی ہیں تم اپنی یادوں کو سمجھاؤ ہوشیار کرو بھلی لگے گی یہی زندگی اگر اس میں خیال و خواب کی دنیا کو بھی شمار کرو #اردو_زبان
آؤ کردار بدلتے ہیں ___ تم انتظار کرو اور میں واپس نہ آؤں۔ #قافلہ_ادب
1
1
1
17
خزاں نصیب کی حسرت بروئے کار نہ ہو بہار شعبدۂ چشم انتظار نہ ہو فریب خوردۂ الفت سے پوچھئے کیا ہے وہ ایک عہد محبت کہ استوار نہ ہو #اردو_زبان
ہم تو خزاں نصیب ، جوانی کو روچکے اب تم سے ہوسکے تو بلا لو بہار کو..! #قافلہ_ادب
1
1
1
15
ہم نے دروازے پہ لکھ رکھا ہے اب بھی تیرا نام لوٹ کر آنا ہو تو بے خوف ہو کر آنا #اردو_زبان
کروں گا بند واپسی کے سبھی دروازے میں چہرے دیکھ لوں ایک بار سبھی جانے والوں کے ⁧⁧#اردو_زبان⁩⁩ ⁧⁧#داستان_دل⁩⁩
1
3
2
22
ترے در پہ سر کو جھکا دیا، تو پھر اور در کی تلاش کیا یہیں مل گیا ہے سکونِ جاں، مجھے اب سفر کی تلاش کیا (امجد اسلام امجد) #اردو_زبان
پہنچ کے در پہ ترے کتنے معتبر ٹھہرے اگرچہ رہ میں ہوئیں جگ ہنسائیاں کیا کیا ⁧⁧⁧#اردو_زبان⁩⁩⁩ ⁧⁧⁧#داستان_دل⁩⁩⁩
1
3
2
14
میں رہا اور بارِ گراں رہ گیا تو کہاں رہ گیا عمر بھر کا سفر رائگاں رہ گیا تو کہاں رہ گیا تو جو اوجھل ہوا میری موجودگی گرد میں کھو گئی میں میان زمان و مکاں رہ گیا تو کہاں رہ گیا #اردو_زبان
تو مجھے ڈھونڈ میں تجھے ڈھونڈوں کوئی ہم میں سے رہ گیا ہے کہیں ⁧⁧⁧#اردو_زبان⁩⁩⁩ ⁧⁧⁧#داستان_دل⁩⁩⁩
1
3
1
24
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 22 سورة الحج آیت 40 ترجمہ یہ وہ لوگ ہیں جنہیں صرف اتنی بات پر اپنے گھروں سے ناحق نکالا گیا ہے کہ انہوں نے یہ کہا تھا کہ ہمارا پروردگار الله ہے۔ اور اگر الله لوگوں کے ایک گروہ ( کے شر ) کو 1 ﷺ
1
4
5
25
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 22 سورة الحج آیت 40 بقیہ ترجمہ دوسرے کے ذریعے دفع نہ کرتا رہتا تو خانقاہیں اور کلیسا اور عبادت گاہیں اور مسجدیں جن میں الله کا کثرت سے ذکر کیا جاتا ہے ، سب مسمار کردی جاتیں۔ 2 ﷺ
1
3
3
19
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 22 سورة الحج ایت 40 بقیہ ترجمہ اور الله ضرور ان لوگوں کی مدد کرے گا جو اس ( کے دین ) کی مدد کریں گے ۔ بلاشبہ الله بڑی قوت والا ، بڑے اقتدار والا ہے۔ 3 ﷺ
3
3
13
﷽ اَلْغَفَارُ 🕊️ معنی بہت زیادہ بخشنے والا، بار بار معاف کرنے والا، گناہوں کو چھپانے والا۔ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام الله تعالیٰ اپنے بندوں کے گناہوں کو بار بار معاف کرتا ہے، چاہے وہ کتنے ہی زیادہ ہوں۔
1
4
5
35
﷽ #معرفتِ_الٰہی #خاتم_النبیین_محمدﷺ بقیہ اس کے باوجود وہ اپنے بندوں کے ساتھ ہے وہ جہاں کہیں بھی ہوں،اور جو کچھ وہ کرتے ہیں اس کی خبر رکھتا ہے جیسا کہ دونوں چیزیں اس آیت میں یکجا کر دی ہے وہ الله ہی ہے جس نے اسمانوں اور زمین کو چھ دنوں میں پیدا کر دیا پھر عرش پر مستوی ہوا
3
3
16
#درود_وسلام #خاتم_النبیین_محمدﷺ نےارشاد فرمایا:صدقہ دینے سے مال کم نہیں ہوتا،اورمعاف کردینے سے الله تعالیٰ اس کی عزت کو بڑھاتاہے اورجو شخص الله کےلئےجھکتاہے تو الله تعالیٰ اس کو بلند فر مادیتا ہے۔ [صحیح مسلم:2588] سبحان الله الحمدالله والله اكبر الله اكبر
4
4
20
﷽ السلام عليكم ورحمة الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اےالله!ہمارے دلوں کواپنی عطاکردہ نعمتوں کی پہچان دے، ہمیں دوسروں کی خوشیوں پر خوش اور اپنی تقدیرپر راضی رکھ، ہماری زبان کو حمد اور ہمارے اعمال کوشکرکا آئینہ بنادے. ہمیں نعمتوں کی ناشکری سےہمیشہ محفوظ فرما۔آمین
3
6
6
38
تسکینِ رگِ جاں ہیں تری یاد کے نشتر ہے راس ہمیں کرب کا موسم اسے کہنا، ہر پھول کی قسمت میں نہیں لکھا مہکنا ہر زخم کا ہوتا نہیں مرہم اسے کہنا۔.... #اردو_زبان
7
7
45
نہ اُداس ہوں __ نہ قرار ہے... میری کیفیت ہے چراغ سی!!! وہ جو آ گئے تو میں جٓل اُٹھا وہ چلے گئے تو میں بُجھ گیا . #اردو_زبان
6
6
43
بکھیر بیٹھا ہوں اوراق عمر رفتہ کے یہیں کہیں مرا دل تھا، یہیں کہیں تری یاد #اردو_زبان
5
5
34
تکتی ہے مجھے روتا ہوا ، رو نہیں سکتی دکھ مجھ سے زیادہ ... میری دیوار کا نکلا !! #اردو_زبان
2
6
8
54
شاعری صحیفہ ہے، عشق ایک مذہب ہے اس میں بھی گماں پر اعتبار کرتے ہیں ہجر کی اذیت کو، وصل کی لطافت کو گر شمار کرنا ہو بے شمار کرتے ہیں #اردو_زبان
سو جیسے تم کہو جاناں... کہ ہم نے اب سے پہلے بھی تمہارے سب کہے اور اَن کہے احکام کو یزدان کے احکام جانا ہے, اگر اب حُکمِ رُخصت ہے تو یہ بھی اِک صحیفہ ہے اِسے بھی مان لیتے ہیں. #قافلہ_ادب
1
4
3
34
تبسم لب پر آنکھوں میں نمی ہے خدا جانے یہ غم ہے یا خوشی ہے زباں کہہ دے تو اک ہنگامہ ہو جائے نظر معلوم کیا کیا دیکھتی ہے #اردو_زبان
اب کے جانے کا نہیں موسم گریہ شاید مسکرائیں بھی تو آنکھوں میں نمی رہتی ہے احمد فراز #اردو_شاعری #urdu_poetry
1
5
3
29