Pinned Tweet
يَا سَرِيعَ الرِّضَا اغْفِرْ لِمَنْ لَا يَمْلِكُ إِلَّا الدُّعَاءَ
: اے جلد راضی ہونے والے! اسے بخش دے جو دعا کے سوا کسی چیز کا مالک نہیں ہے۔
O He whose pleasure is quickly achieved, forgive him who owns nothing but supplication!
Good morning
𝐓𝐚𝐧𝐯𝐞𝐞𝐫 𝐂𝐡𝐞𝐞𝐦𝐚 💞 retweeted
The hidden talent we never reconize and appriciate.
What a! Creative mind he has.
𝐓𝐚𝐧𝐯𝐞𝐞𝐫 𝐂𝐡𝐞𝐞𝐦𝐚 💞 retweeted
What a! Acrobatic performance that is.
Skill matters here its not easy to perform.
𝐓𝐚𝐧𝐯𝐞𝐞𝐫 𝐂𝐡𝐞𝐞𝐦𝐚 💞 retweeted
انسان کی ملکیت میں کچھ بھی نہیں رہتا سوائے اچھے اعمال کے اور یہ سچ سمجھتے سمجھتے پوری زندگی گزر جاتی ہے
𝐓𝐚𝐧𝐯𝐞𝐞𝐫 𝐂𝐡𝐞𝐞𝐦𝐚 💞 retweeted
*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ📿*
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*📿
𝐓𝐚𝐧𝐯𝐞𝐞𝐫 𝐂𝐡𝐞𝐞𝐦𝐚 💞 retweeted
وہ تمہاری تڑپ سے کیسے ناواقف ہو سکتا ہے جس نے تمہاری تخلیق سے پہلے یہ فرما دیا کہ ' *اور ہم تمہاری شہ رگ سے بھی زیادہ تمہارے قریب ہیں* '۔ ❤️
Good morning
السلام علیکم،
صبح بخیر
نئی صبح، نئی امیدوں اور خوبصورت دعاؤں کے نام اللہ پاک آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے۔ آپ کے دل سے ہر غم اور ہر پریشانی دور فرما دے۔ آپ کی آنکھوں میں ہمیشہ خوشیوں کے خواب سجائے رکھے۔ آپ کے رزق، صحت اور عمر میں برکت عطا فرمائے۔
آمین!
𝐓𝐚𝐧𝐯𝐞𝐞𝐫 𝐂𝐡𝐞𝐞𝐦𝐚 💞 retweeted
وہ جن کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ان سے گزارش ہے کہ آپ کے عمران خان کے خلاف ناکام مشنز کی فہرست بہت لمبی ہو گئی ہے۔ خود کو اور اپنے ادارے کو مزید ہزیمت سے بچائیں اور اپنے حلف کی پاسداری کرتے ہوئے بیرکس میں واپس جائیں۔ یہ لڑائی تو حق کی لڑائی ہے اور فتح عمران خان کی ہی ہوگی کیونکہ وہ حق پر ہیں۔
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
𝐓𝐚𝐧𝐯𝐞𝐞𝐫 𝐂𝐡𝐞𝐞𝐦𝐚 💞 retweeted
أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ
: خبردار! اللہ کے ذکر سے ہی دلوں کو اطمینان نصیب ہوتا ہے۔
Unquestionably, by the remembrance of Allah do hearts find peace.
حوالہ (Reference): (سورۃ الرعد: 28)
𝐓𝐚𝐧𝐯𝐞𝐞𝐫 𝐂𝐡𝐞𝐞𝐦𝐚 💞 retweeted
ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ
صبح بخیر
جب دنیا سے تھک جاؤ تو اللہ کی بارگاہ میں سجدہ ریز ہو جایا کرو، کیونکہ دنیا والے تھوڑی سی غلطی پر چھوڑ جاتے ہیں اور اللہ تھوڑی سی عبادت پر تھام لیتا ہے۔
𝐓𝐚𝐧𝐯𝐞𝐞𝐫 𝐂𝐡𝐞𝐞𝐦𝐚 💞 retweeted
Congratulations @wafadar134 on your wedding! ❤️💐 May Allah bless you both with endless love, happiness, peace, & prosperity. May your bond grow stronger every day, your home be filled with joy, & your journey together be blessed with countless beautiful memories. 🤲💖
𝐓𝐚𝐧𝐯𝐞𝐞𝐫 𝐂𝐡𝐞𝐞𝐦𝐚 💞 retweeted
Good morning!
Every sunrise is a beautiful reminder of God’s love, grace, and endless blessings.
Trust His timing, embrace His peace, and let your faith bloom today.
𝐓𝐚𝐧𝐯𝐞𝐞𝐫 𝐂𝐡𝐞𝐞𝐦𝐚 💞 retweeted
لوگ آپکی رائے نہیں سننا چاہتے، وہ آپکے منہ سے اپنی رائے سننا پسند کرتے ہیں
𝐓𝐚𝐧𝐯𝐞𝐞𝐫 𝐂𝐡𝐞𝐞𝐦𝐚 💞 retweeted
لشکر بھی تمہاراہے سردار بھی تمہاراہے
تم جھوٹ کو سچ لکھ دو اخبارا بھی تمہاراہے





















