Sh.Talal Muhammad (@TalalAdv) profile picture

پاک مٹی کا اک ادنٰی سپوت۔۔۔

Joined December 2013
Photo by Sh.Talal Muhammad (@TalalAdv)Photo by Sh.Talal Muhammad (@TalalAdv)Photo by Sh.Talal Muhammad (@TalalAdv)
Sh.Talal Muhammad retweeted
شازو نادر ہی مواقع ہوں گے جب وزیراعظم اور فیلڈمارشل دونوں ایک ساتھ وزیراعظم ہاؤس کے کوریڈور میں کسی مہمان کے استقبال کے لئے کھڑے ہوئے ہوں سعودی وزیر دفاع اور ترک وزیر خارجہ کا استقبال دونوں نے اکٹھے کیا،مکہ معاہدے کو مزید تقویت مل رہی ہے
77
292
1,505
Sh.Talal Muhammad retweeted
”زمین سے 400 کلومیٹرز کی بلندی پر اور 7 اعشاریہ 9 کلومیٹرز فی سیکنڈ کی رفتار سے زمین کے گرد چکر لگاتے ہوئے پاکستان کی نمائندگی کرنا میرے لیے بہت بڑا اعزاز ہے۔ مُجھے فخر ہے کہ میں نہ صرف خلاء میں جانے والا پہلا پاکستانی خلاباز ہوں بلکہ چین کے خلائی سٹیشن میں قدم رکھنے والا پہلا غیر ملکی خلاباز بھی ہوں۔“ ”میں آپ کے حوصلہ افزاء جملوں اور پوری قوم کی نیک تمناؤں پر تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔ سب کچھ منصوبہ کے مطابق بخوبی جاری ہے۔ میری پوری کوشش ہے کہ اپنے فرائض اور سائنسی تحقیق میں قوم کی توقعات پر پورا اتروں۔“ پاکستان کے پہلے خلاباز ونگ کمانڈر محمد ذیشان علی کی چین کے خلائی سٹیشن سے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ساتھ براہِ راست گفتگو
2
133
2
446
9,019
Sh.Talal Muhammad retweeted
🚨🇵🇰 🇨🇳 BREAKING Field Marshal Asim Munir becomes the world’s first military chief to interact live with an astronaut in space, praise him and receive a salute from space. He says “Pakistan-China friendship is now boundless as the universe.” The entire nation is proud of Him!
10
36
219
5,522
رسول الله ﷺ نے فرمایا: تہبند کا جو حصہ ٹخنوں سے نیچے لٹکا ہو، وہ جہنم کی آگ میں ہوگا. بخاری 5787 (نسائی 5333؛ مسند احمد 7460، 9308، 10466؛ ابی شیبہ 25316، 25321؛ مشکوٰۃ 4314)
42
161
2,720
Sh.Talal Muhammad retweeted
وزیراعظم شہباز شریف کی خلائی اسٹیشن تیانگونگ پر موجود پاکستانی خلاء نورد محمد ذیشان علی سے براہ راست گفتگو
6
112
3
615
18,876
Sh.Talal Muhammad retweeted
خلا میں پاکستان کی نمائندگی کرنا میرے لیے باعثِ فخر ہے۔ آپ کے حوصلہ افزا کلمات اور نیک تمناؤں پر تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔ چین کے خلائی اسٹیشن پر پوری لگن سے سائنسی تحقیق کر رہا ہوں اور پاکستانی قوم کی توقعات پر پورا اترنے کے لیے اپنے فرائض احسن انداز میں انجام دینے کی بھرپور کوشش کروں گا۔ پاکستان کے پہلے خلاباز محمد ذیشان علی کی وزیراعظم محمد شہباز شریف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے براہِ راست گفتگو۔ 🇵🇰
10
108
7
606
43,625
Sh.Talal Muhammad retweeted
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی خلا میں موجود پاکستان کے پہلے خلاباز محمد ذیشان علی سے براہِ راست گفتگو۔ خلاء کی وسعتوں میں پاکستان کا پرچم، پوری قوم کے لیے باعثِ فخر! 🇵🇰
575
589
126
5,123
579,463
I was pleased to meet with @CMShehbaz, alongside Their Highnesses and Excellencies participating in the Second Meeting of the Strategic Political and Defense Committee under the Makkah Alliance for Defense. I conveyed the leadership’s greetings, and we affirmed the importance of strengthening the strategic partnership among the Alliance’s member states and building on the outcomes of its meetings. We underscored the Alliance’s pivotal role in preserving international peace and security. I thank His Excellency for the warm welcome and generous hospitality.
291
1,190
30
4,574
438,728
Sh.Talal Muhammad retweeted
جیو رانا صاحب نسن نہیں دینا تن کے رکھو شاباش 🦾 مخصوص نشستوں پر پیپلز پارٹی کے ارکان کسی نے زبردستی نامزد کروائے ہیں ؟ 🤷‍♂️ اگر اُنہیں ایسا لگتا ہے کہ اُنہیں مخصوس نشستیں غلط ملی ہیں تو واپس کر دیں ہمارے سامان کو بھی پرواہ نہیں 😂🔥🦾
5
146
552
15,103
Sh.Talal Muhammad retweeted
المیہ یہ ہے کہ 2014 سے مسلسل پروپیگنڈے اور جھوٹے بیانیے پر اربوں روپے خرچ کیے گئے۔ سوشل میڈیا سے لے کر ٹی وی چینلز تک ایک ایسی مہم چلائی گئی جس میں ایک پوری نسل پروان چڑھی۔ لیکن زمینی حقیقت یہ ہے کہ اگر پاکستان سے نواز شریف @NawazSharifMNS کے دور میں شروع اور مکمل کیے گئے ترقیاتی منصوبوں کو نکال دیا جائے تو ملک کے انفراسٹرکچر کی تصویر یکسر مختلف ہوگی۔ نواز شریف کے بعد شہباز شریف@CMShehbaz اور اب مریم نواز @MaryamNSharif کے دور میں بھی مختلف ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے۔ سڑکیں، موٹرویز، ٹرانسپورٹ، صحت اور شہری سہولتوں کے منصوبے پاکستان کے ترقیاتی منظرنامے کا حصہ بن رہے ہیں۔ پاکستان واپس جائیں تو اکثر کوئی نیا منصوبہ تکمیل کے مراحل میں نظر آتا ہے یا کسی نئے منصوبے کا افتتاح ہو رہا ہوتا ہے۔دعوے کے ساتھ کہتا ہوں آج کا لاہور لندن کے مقابلے میں زیادہ محفوظ ہے جو وزیراعلی پنجاب کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے سیاسی اختلاف اپنی جگہ، لیکن ترقیاتی منصوبوں، ان کی افادیت اور عوام کو ملنے والے ثمرات کا جائزہ نعروں کے بجائے زمینی حقائق کی بنیاد پر ہونا چاہیے۔ پاکستان کو پروپیگنڈے سے نہیں، کارکردگی اور تعمیر و ترقی سے پرکھنے کی ضرورت ہے۔well explained @SyedKousarKazmi
6
94
284
5,458
Sh.Talal Muhammad retweeted
حضرت سلمان فارسی رضی اللّٰه عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللّٰهﷺ نے فرمایا: ۔"جس نے جمعہ کے دن غسل کیا اور خوب پاکی حاصل کی اور تیل یا خوشبو استعمال کی، پھر جمعہ کے لیے چلا اور دو آدمیوں کے بیچ میں نہ گُھسا اور جتنی اس کی قسمت میں تھی، نماز پڑھی، ⬇️
2
13
100
1,874
Sh.Talal Muhammad retweeted
How beautiful is this? China is not only partnering with Pakistan’s space agency and astronauts but also taking care of little details like food. When a Pakistani astronaut asked for more biryani, they made sure to take care of it. 😁 Pakistan-China friendship Long Live! 🇨🇳🇵🇰
3
24
1
115
2,473
Sh.Talal Muhammad retweeted
یہ بلیک گلاسز والے سر طحہٰ ہیں مہران انجینئرنگ یونیورسٹی کے وائس چانسلر،اس وقت مہران یونیورسٹی اپنی بہترین کارکردگی کی بنیاد پر این ای ڈی کراچی سے آگے نکل چکی ہے اور اس سب کا سہرا VC طحہٰ کے سر ہے
ڈی جی آئی ایس پی آر کل سندھ یونیورسٹی جامشورو آئے تھے،مہمانوں میں مہران یونیورسٹی کے وائس چانسلر بھی موجود ہیں
1
37
1
124
4,053
Sh.Talal Muhammad retweeted
بلاول بھٹو زرداری۔۔۔۔۔ سوال تو ہو گا!!!
1
8
1
22
381
Sh.Talal Muhammad retweeted
Cricinfo was last to cover this catch after the entire world did. Just because it was from Pakistan?
Not just another day in the traffic 😄 Credit: Swat Premier League
16
92
1,444
27,524
Sh.Talal Muhammad retweeted
اس سُوکھے بدمعاش کی پاکستان کے بعد سری لنکا کے خلاف بھی “0” ۔ Her Shit Rana😁
4
102
1
477
9,126
Sh.Talal Muhammad retweeted
جس طرح آج اہلیانِ چکوال اور تلہ گنگ نے میرا استقبال کیا، اسے الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں۔ یوں محسوس ہو رہا تھا جیسے آج پورا علاقہ ہی اپنی بیٹی کو خوش آمدید کہنے کے لیے باہر نکل آیا ہو۔ خاص طور پر تلہ گنگ جیسے دور افتادہ علاقے میں عوام کا یہ والہانہ جوش و خروش اور محبت دیکھ کر بے حد خوشی ہوئی۔ روایتی پگڑیوں میں ملبوس گھڑ سواروں، تاجر برادری اور شاہراہوں پر امڈ آنے والے عوام کے اس خلوص کا تہہ دل سے شکریہ۔ آج چکوال کے سو سال قدیم صدر بازار اور تلہ گنگ بازار کی تزئین و آرائش مکمل کر کے عوام کے لیے کھول دیے گئے ہیں جہاں نئے دیدہ زیب داخلی دروازوں، محرابی طرزِ تعمیر اور زیرِ زمین وائرنگ اور پھر گرین بس نے ان تاریخی تجارتی مراکز کو ایک جدید، باوقار اور صاف ستھرا روپ دے دیا ہے ❤️
305
1,398
79
3,797
186,373
Sh.Talal Muhammad retweeted
شین ژو 24 پر پاکستان کی نمائندگی کے لیے محمد ذیشان علی کا انتخاب ہوا۔ آج میں خرم داؤد کا بھی خصوصی ذکر کرنا چاہتا ہوں۔ دونوں پاکستانی خلا نوردوں نے چین میں اپنی تربیت کامیابی سے مکمل کی۔ اس پرواز میں پاکستان کے لیے ایک ہی نشست تھی، مگر دونوں نے جس محنت اور لگن سے خود کو مشن کے لیے تیار کیا، اس پر ہمیں دونوں پر فخر ہے۔ میں اپنے چینی میزبانوں کا تہِ دل سے شکر گزار ہوں۔ انہوں نے ذیشان کے لیے خلائی سفر میں پاکستانی کھانوں کا بھی اہتمام کیا۔ میرے لیے یہ پاک چین دوستی کا ایک خوب صورت اظہار ہے کہ زمین سے اتنی دور بھی ہمارے خلا نورد کے دسترخوان پر اپنے گھر کا ذائقہ موجود ہے۔ پاکستان کا پہلا انسان بردار خلائی مشن | سفارت خانۂ پاکستان، بیجنگ میں پریس کانفرنس
3
52
1
143
4,294
Sh.Talal Muhammad retweeted
ایتھے رکھ ملنگی۔۔! ملک صاحب نے چس کرادی ماضی میں جنرل مشرف کےمقرر کردہ واٹر کمشنر غدار پاکستان جماعت علی شاہ جس نے پاکستان کی طرف سے سندھ تاس معاہدے کی وکالت میں غداری کی بدیانتی کی ان کو ریڈ وارنٹ کے زریعے گرفتار کرکے پاکستان کٹہرے میں لا کر سخت سزا دی جائیں وہ وطن کے غدار ہیں
14
404
7
1,158
24,284
Sh.Talal Muhammad retweeted
’سارہ میری بہترین ڈپٹی کمشنرز میں سے ایک ہیں مریم نواز نے خواتین اور بچیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے ڈپٹی کمشنر سارہ کو اسٹیج پر بلا لیا!
13
197
2
898
10,652