749-زندگی میں ہر کامیابی اللہ کی عطا اور ہر آزمائش اس کی طرف سے ہے، بندے کا کام صبر اور شکر ہے!
شیخ سعید حفظہ اللہ کی آواز میں روزانہ تفسیرِ تعلیمُ القرآن حاصل کریں۔ آسان، مختصر اور زندگی سے جڑی رہنمائی کیلئے ابھی ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں:
chat.whatsapp.com/Hv379EUU6p…
748-مسلمانوں کے لیے ناکامی تو ہوتی نہیں، فتح ملے تو کامیابی اور شہادت ملے تو سب سے بڑی کامیابی!
شیخ سعید حفظہ اللہ کی آواز میں روزانہ تفسیرِ تعلیمُ القرآن حاصل کریں۔ آسان، مختصر اور زندگی سے جڑی رہنمائی کیلئے ابھی ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں:
chat.whatsapp.com/Hv379EUU6p…
746-کھانے کے بعد انگلیاں صاف کرنے سے پہلے انہیں چاٹنے کا حکم، نبی ﷺ کی پیاری سنت!
شیخ سعید حفظہ اللہ کی آواز میں روزانہ تفسیرِ تعلیمُ القرآن حاصل کریں۔ آسان، مختصر اور زندگی سے جڑی رہنمائی کیلئے ابھی ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں:
chat.whatsapp.com/Hv379EUU6p…
1
747-اے انسان! کائنات کے مقصد پر غور کر، اسی میں تجھے اپنی زندگی کا مقصد مل جائے گا!
شیخ سعید حفظہ اللہ کی آواز میں روزانہ تفسیرِ تعلیمُ القرآن حاصل کریں۔ آسان، مختصر اور زندگی سے جڑی رہنمائی کیلئے ابھی ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں:
chat.whatsapp.com/Hv379EUU6p…
1
4
745-دنیا کی بڑی سے بڑی طاقت بھی اللہ تعالیٰ کے سامنے بے بس ہے، وہی سب پر غالب ہے!
شیخ سعید حفظہ اللہ کی آواز میں روزانہ تفسیرِ تعلیمُ القرآن حاصل کریں۔ آسان، مختصر اور زندگی سے جڑی رہنمائی کیلئے ابھی ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں:
chat.whatsapp.com/Hv379EUU6p…
1
اللہ تعالیٰ کی صفات کے معاملے میں انسان کو اپنی طرف سے تحریف، تشبیہ یا کیفیت بیان کرنے سے بچنا چاہیے۔ اس معاملے میں وہی بات بیان کرنی چاہیے جوقرآن و سنت سے ثابت ہو ۔
تفسیر تعلیم القرآن سے اقتباس
2
744-قیامت کی زندگی کا انکار کرنے والو! ذرا سوچو، پہلی بار تمہیں کس نے پیدا کیا تھا؟
شیخ سعید حفظہ اللہ کی آواز میں روزانہ تفسیرِ تعلیمُ القرآن حاصل کریں۔ آسان، مختصر اور زندگی سے جڑی رہنمائی کیلئے ابھی ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں:
chat.whatsapp.com/Hv379EUU6p…
15
743-اللہ تعالیٰ دنیا میں آزمائش اور عذاب کیوں بھیجتا ہے؟ تاکہ انسان اپنے رب کی طرف لوٹ آئے!
شیخ سعید حفظہ اللہ کی آواز میں روزانہ تفسیرِ تعلیمُ القرآن حاصل کریں۔ آسان، مختصر اور زندگی سے جڑی رہنمائی کیلئے ابھی ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں:
chat.whatsapp.com/Hv379EUU6p…
1
7
اللہ تعالیٰ کی بندگی کا تقاضا یہ بھی ہے کہ انسان دوسروں کے حقوق کا احترام کرے ، ان کے ساتھ انصاف سے پیش آئے اور اپنے کسی عمل سے کسی پر ظلم نہ کرے ۔
تفسیر تعلیم القرآن سے اقتباس
1
11
742-دنیا میں کون کیا کرتا رہا، سب اللہ کے سامنے ظاہر ہو جائے گا اور فیصلہ بھی وہی فرمائے گا!
شیخ سعید حفظہ اللہ کی آواز میں روزانہ تفسیرِ تعلیمُ القرآن حاصل کریں۔ آسان، مختصر اور زندگی سے جڑی رہنمائی کیلئے ابھی ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں:
chat.whatsapp.com/Hv379EUU6p…
9
741-اللہ کی رضا کے لیے ہجرت راستے میں موت آئے تب بھی ہجرت ضائع نہیں جاتی!
شیخ سعید حفظہ اللہ کی آواز میں روزانہ تفسیرِ تعلیمُ القرآن حاصل کریں۔ آسان، مختصر اور زندگی سے جڑی رہنمائی کیلئے ابھی ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں:
chat.whatsapp.com/Hv379EUU6p…
16
رسول اللہ ﷺ کی تعلیمات میں نماز قائم کرنے اور زکوٰۃ ادا کرنے کی اہمیت واضح ہے، کیونکہ یہ دونوں اعمال اسلامی زندگی اور بندگی کے بنیادی تقاضوں میں شامل ہیں۔
تفسیر تعلیم القرآن سے اقتباس
1
18
740-دل میں تقویٰ نہ ہو تو انسان غیبت، جاسوسی، بدگمانی اور عیب جوئی میں مبتلا ہو جاتا ہے!
شیخ سعید حفظہ اللہ کی آواز میں روزانہ تفسیرِ تعلیمُ القرآن حاصل کریں۔ آسان، مختصر اور زندگی سے جڑی رہنمائی کیلئے ابھی ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں:
chat.whatsapp.com/Hv379EUU6p…
1
1
15
739-غیبت کرنے سے پہلے سوچیں، کیا آپ اپنے مردہ بھائی کا گوشت کھانا پسند کریں گے؟
شیخ سعید حفظہ اللہ کی آواز میں روزانہ تفسیرِ تعلیمُ القرآن حاصل کریں۔ آسان، مختصر اور زندگی سے جڑی رہنمائی کیلئے ابھی ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں:
chat.whatsapp.com/Hv379EUU6p…
2
24
اللہ تعالیٰ کی طرف سے مہلت ملنے کا مطلب یہ نہیں کہ انسان اس کی گرفت سے محفوظ ہو گیا ہے۔ جب اللہ تعالیٰ کسی کو پکڑتا ہے تو کوئی طاقت اسے اس کی گرفت سے بچا نہیں سکتی ۔
تفسیر تعلیم القرآن سے اقتباس
10
738-اگر دنیا کے تمام درخت قلم اور سمندر سیاہی بن جائیں تو بھی اللہ کی عظمت اور اس کی صفات کا بیان ختم نہیں ہو سکتا!
شیخ سعید حفظہ اللہ کی آواز میں روزانہ تفسیرِ تعلیمُ القرآن حاصل کریں۔ آسان، مختصر اور زندگی سے جڑی رہنمائی کیلئے ابھی ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں:
1
15
737-کامیابی کا حقیقی معیار کیا ہے؟ انسانوں کی بنائی ہوئی سوچ یا اللہ تعالیٰ کی ہدایت؟
شیخ سعید حفظہ اللہ کی آواز میں روزانہ تفسیرِ تعلیمُ القرآن حاصل کریں۔ آسان، مختصر اور زندگی سے جڑی رہنمائی کیلئے ابھی ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں:
chat.whatsapp.com/Hv379EUU6p…
10
736-حق کے راستے پر چلنے والے کم ہوتے ہیں، باطل کے پیچھے چلنے والے زیادہ شیطان کی طرح ان کے پیروکار پر بھی لعنت!
1
13
رسول اللہ ﷺ نےسورۃ البقرہ اور سورۃ آل عمران کی فضلیت بیان فرمائی ہے۔ یہ دونوں سورتیں قیامت کے دن اپنے پڑھنے والوں کے حق میں شفاعت کریں گی۔
صحیح مسلم : 1874
1
10
735-وہ کون سے عمل ہے جو کرنے سے دنیا کا سکون بھی ملتا ہے اور آخرت کا بھی !