
Gemini🎓 AI Artist 🐞 Code into Canvas🦋 Romanticizing the X🕸️Peace 🕷️Travel 🦂 Affiliate marketing 🐎Turning dreams into Vision 💖 #Talkshawk #ھنگامی_اجلاس
الاردن
Joined January 2026
- Tweets14.3K
- Following7.5K
- Followers8.9K
- Likes18.9K
Mamnoon.official retweeted
سکون !
کیا ہوا ہے ؟
کچھ بھی نہیں!
پھر چپ کیوں ہو ؟
میں اکثر چپ ہی رہتا ہوں!
غصہ بھی نہیں کر رہے ہو!
میں ہر وقت غصہ کب کرتا ہوں؟
ہر وقت چپ بھی تو نہیں رہتے ہو!
باتیں مت بناؤ کبھی سیدھی بات بھی کر لیا کرو (میں نے تیسری سگریٹ جلا کر ایک نظر اسکی طرف دیکھا اور پھر نظر ہٹا لی)
آج نظر بھی نہیں ملا رہے ہو (اس نے میٹھے لہجے میں مجھے کہا )
کیا نظر ملانا ضروری ہے ؟
تم ڈر رہے ہو نا!
کیوں ڈرنا کس چیز سے ہے (اب میں نے چونک کر اسکی طرف دیکھا)
تم ڈر رہے ہو کہ کہیں میں تمہاری آنکھوں کے ذریعے تمہاری روح کو نہ دیکھ لوں!
تم روح کے ساتھ ہی ہوتی ہو اسکی ساتھی جو ہو!
وہ تم نہ بھی بتاؤ میں تب بھی جانتی ہوں بس یہ بتاؤ آج چپ کیوں ہو ؟
حالات انسان کو اکثر چپ کروا دیتے ہیں پگلی!(میں نے ایک تلخ مسکراہٹ کے ساتھ گہری نظر اس کے چہرے پر ڈالتے ہوئے کہا )
حالات کو سیڑھیوں سے نیچے ہی چھوڑ کر آنا تھا اسکو تخیل میں نہیں لانا تھا!
روز روز ایک ہی طرز کی باتیں کر کے تھکتی نہیں ہو ؟
روز روز ایک ہی طرز کی چپ طاری کر کے تم بھی نہیں تھکتے ہو !
باتوں سے انسان تھک جاتا ہے پگلی (اب کی بار میں نے اس کے سر پر پیار سے تھپکی دی )
اور تمہاری چپ کی وجہ سے سکون کی دھوپ کو بےچینی کے بادل چھپا دیتے ہیں (اب اس نے میرا ہاتھ پکڑ کر اپنے ہونٹوں سے لگا لیا تھا )
یہ سب زندگی کا حصہ ہے کبھی بہت خوشیاں ہوتی ہیں دل کرتا ہے انسان ہوا میں اڑے اور کبھی بڑے گہرے دکھ کہ دل کرتا ہے کہ انسان زمین کے اندر کہیں چھپ جائے !
جب ہوا میں اڑو گے تب مجھے بھی ساتھ لے کر جانا اور جب زمین میں چھپو گے تب میری جگہ اپنے ساتھ رکھنا !
اس سے کیا ہوگا ؟
سکون زندگی کے ہر حصے میں تمہارے ساتھ رہے گا کسی جگنو کی روشنی کی طرح !
یعنی کہ تم جگنو اور چاند کی دوستی کروانا چاہتی ہو ؟
وہ دونوں پہلے سے ہی دوست ہیں (اس کے بعد چپ مکمل ٹوٹ گئی اور میرے قہقہے ٹیرس پر گونجنے لگے اور وہ مجھے دیکھ کر مسکراتی رہی )
دیکھو چاند نما شخص تم جیسے ہی ہنسے ہو نا تو چاند کی روشنی تیز ہوگئی ہے چاند کو تمہارے ہنسنے سے روشنی ملتی ہے !
جانتی ہو پگلی انسان اگر یہ سیکھ جائے نا کہ کمزور دنوں میں انسان کو بس سمجھنے والا محسوس کرنے والا چاہیے تو انسان کبھی بےسکون نہ ہو ہم پتہ ہے کیا کرتے ہیں ہم کسی کے کمزور دنوں میں اسکو نصیحتیں کرنے لگ جاتے ہیں تنیقد کرتے ہیں اکیلا چھوڑ دیتے ہیں یہ کہہ کر شاید اسکو خود کو وقت دینا چاہیے حالانکہ ہم اسکو مزید بےسکون کر رہے ہوتے ہیں ہمیں بس ایک امید ہی تو دینی ہوتی ہے تاکہ سکون کا جنم ہو اور کمزور دن کسی کا دل کمزور نہ کریں (میری آنکھ سے آنسو بہہ رہے تھے )
دیکھو تم رونا مت ورنہ میں تم سے زیادہ رونے لگ جاؤں گی اور تم چپ بھی نہیں کروا پاؤ گے (اس نے اپنے ہاتھوں سے میرے آنسو خود میں قید کر لیے تھے)
اکثر بڑی تھکاوٹ ہوتی ہے میں ناجانے کتنے رشتے یک طرفہ نبھا رہا ہوں ناجانے کیا کیا سہہ رہا ہوں اب تو میں خود بھی ان سب چیزوں سے واقف نہیں ہوں مجھے بڑا دکھ ہوتا ہے تکلیف ہوتی ہے جب میرے اپنوں میں میری محنت میری محبت میری لگن میری مروت رائیگاں جاتی ہے میں تنکا تنکا سب جوڑتا ہوں اور ایک پل میں سب بکھر جاتا ہے پگلی اور ناجانے میں کتنی بار بکھر گیا ہوں جب میں بکھرتا ہوں تو سب دور ہوجاتے ہیں جب نکھر جاؤں تو پاس آجاتے ہیں پگلی تو بتا پگلی ایسا کیوں ہوتا ہے !(میں نے اس کے دونوں ہاتھ تھام لیے تھے اور اسکو بالکل قریب کر کے سوال کر رہا تھا وہ مجھے محسوس کر رہی تھی جس کا اندازہ اس کے چہرے کی رنگت سے ہو رہا تھا )
میں ہوں نا تم فکر کیوں کرتے ہو یہ دکھ اور تکلیف صرف تمہیں نہیں بلکہ مجھے بھی اذیت دیتے ہیں دیکھنا ایک وقت ایسا آئے گا کہ کچھ نہیں بکھرے گا تم ایسا نکھرو گے کہ کوئی پھر تمہیں بکھیر نہیں سکے گا !
لیکن تب تک بہت دیر ہوجائے گی پگلی !
کیا اتنا کافی نہیں ہے کہ جتنی مرضی دیر ہو تمہاری قدر کرنے والا تمہارا تخیل اور تخیل کی پگلی موجود رہے گی جو لوگ قدر کا مطلب ہی نہیں جانتے وہ تمہاری قدر تمہاری محبت بھلا کیسے محسوس کریں گے !
کوئی ایسی بات کرو نا کہ مجھے سکون ملے !
تم نے عشق کی تاثیر کو چھو لیا ہے (اس نے میرا ماتھا چومتے ہوئے کہا جیسے مجھے میری زندگی کی سب سے بڑی کامیابی کی خبر پگلی سے مل رہی ہو اور سکون نے مجھ میں اترنا شروع کردیا )
تم جانتی ہو پگلی عشق والے ہر حال میں سکون میں رہتے ہیں !
تم بھی تو ہر حال میں سکون کا لبادہ اوڑھ کر رکھتے ہو یہ تو بس تمہاری آنکھیں مجھے سب بتا دیتی ہیں !
اور کیا کیا نظر آتا ہے ؟
سکون تم میں ہی ہے باہر وہ کہیں نہیں ہے اسی لیے تو جب جب تمہارے پاس ہوتی ہوں میں بھی پرسکون رہتی ہوں (وہ مجھے پرسکون کر چکی تھی )
عباس
Mamnoon.official retweeted
A breathtaking moment in the frozen wilderness! Sometimes, the most beautiful acts of kindness happen in the most unexpected places.
Mamnoon.official retweeted
A woman arrived at the hospital complaining of severe abdominal pain.
After examining her, the doctor ordered an X-ray.
When the report came back, the doctor stared at the screen for a long time. Then he called another doctor over.
Unable to contain her curiosity, the woman asked,
Doctor, is something wrong
The doctor didn't answer. He simply zoomed in on the image, turned towards her, and asked,
"I want to ask you something. Have you noticed any changes in your appetite recently?
Do you feel hungry all the time?"
The woman nodded in surprise.
"Yes."
The doctor took a deep breath and said,
What we're seeing in your X-ray could be the reason behind your abdominal pain.
But first, we need to ask you a few more questions.
Hearing this, the woman froze in shock. 😳
1/2 👇
Mamnoon.official retweeted
मेडिकल कॉलेज की 4 लड़कियों ने 2 लड़कों के साथ रात भर जबरदस्ती करने के बाद वीडियो बनाया..और
सुबह उन दोनों लड़को को नामर्द बता कर वो वीडियो वायरल कर दी,
जब ये बात फ़ैल गयी तो उन दोनों लड़को ने आत्म....Read More
Mamnoon.official retweeted
A father started noticing something strange about his daughters. Whenever they came back from their grandmother’s house, they seemed different—quieter, distracted, and almost as if they were hiding something.
He couldn’t understand what was happening.
So one day, instead of confronting them, he secretly decided to watch his mother.
What he saw left him completely shocked.
His mother picked up her phone, opened a page, and quietly showed it to his daughters.
The girls immediately gathered around her, completely focused on the screen.
The father’s heart started racing.
What was his mother showing them?
And why had his daughters been acting so differently lately?
He moved closer to find out… and what he discovered was something he never expected.
But before we reveal what was on that page, look closely at the girls’ reactions…
Because that tiny detail explains everything.
Mamnoon.official retweeted
This cruel person cut the poor potato into tiny pieces and threw them into hot ghee. Then he placed a piece of bread on a hot pan to warm it up. I felt so angry at this cruel person that I ate the potato and the bread and left without paying. I hope I didn't do anything wrong! 😂
Mamnoon.official retweeted
I have a very dear friend whose husband uses these pills. When I asked my friend about them, she dodged the question and didn’t tell me...
Does anyone know what these are used for? Please comment...
Mamnoon.official retweeted
When People Hide Things in the Craziest Places: The Ultimate Secret Mattress Storage Trick You Will Ever See!
Mamnoon.official retweeted
छोटे कपड़े पहनने वाली लड़कियों को बार बार अपनी ड्रेस एडजस्ट करना पड़ता है
क्या आप के साथ भी ऐसा है??
Mamnoon.official retweeted
'जैद भाई 'कृष' को कुटने गए थे खुद ही कुट गए'
वीडियो आगरा का है. जहां कृष नाम के युवक का एक मुस्लिम युवती से प्रेम प्रसंग चल रहा था...read more
Mamnoon.official retweeted
BLACKPINK member Lisa's clarified navel hairs have become a trending topic on social media.























