خان تنولی (@Tanoli_Pak) header
خان تنولی (@Tanoli_Pak) profile picture
Joined December 2014
السلام عليكم ورحمته الله وبركاته صبح بخیر 💐💞 اےاللہ جب تیراکرم ہو جاتا ہے تووسیلے بھی بن جاتے ہیں مانگنے کا طریقہ بھی آ جاتا ہے تو رحمان ہے دعاؤں کوکبھی رد نہیں کرتا جو بھی تیری خوشنودی کے طالب ہیں ان سب پر اپنی رحمت کے دروازے کھول دے آمین یارب العالمین
64
42
2
514
2,031
جوشِ قتل میں جو کبھی آ جاتے ہیں ناصح مانگ لاتے ہیں اُن سے یہ بھی اُدھاری آنکھیں دیکھے بہت سے نظارے دلکش تھے جو سارے اَیسا کُچھ نہ دیکھا ہیں جیسی پیاری آنکھیں تیغِ ستم کہے یا مرہمِ جاں ثقلین اِن کو اِک نام فقط رکھیں اور پھر تمہاری آنکھیں شب بخیر #متاعِ_دل
4
4
14
138
ہر آرزو فریب ہے ہر جستجو سراب مچلے جو دل بہت ,اسے سمجھا دیا کرو❤️ #متاعِ_دل
7
5
25
369
کیسے عجیب لوگ تھے جِن کے یہ مشغلے رہے میرے بھی ساتھ ساتھ تھے، غیر سے بھی مِلے رہے تُو بھی نہ مِل سکا ہمیں، عُمر بھی رائگاں گئی تجھ سے تو خیر عِشق تھا، خود سے بڑے گِلے رہے تجھ سے مِلے بچھڑ گئے، تجھ سے بچھڑ کے مِل گئے ایسی بھی قُربتیں رہیں، ایسے بھی فاصلے رہے #متاعِ_دل
4
6
60
اَلصَلٰوۃ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللہ اَلصَلٰو ۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَاحَبِیْبَ اللہ اَلصَلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَا نُوْرَ اللہ اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاخَاتَمُ الْاَنْبِیَاءِ #متاعِ_دل
9
7
46
430
زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو #خاتم_النبیین_محمدﷺ کے ذکرِ پاک اور #درود_وسلام کے نور سے منور ہو جائے۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا محمد وبارک وسلم اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلى آلِ سَيِّدِنَا محمد وبارک وسلم
2
2
17
123
یا حَبِيبَ الْقُلُوبِ، يَا شَفِيعَ الْوَرَى علَيْـكـــــــ الـصَّــــــلَاةُ وَالسَّـــــلَامُ اے دلوں کے محبوب! اے تمام مخلوق کے شفاعت کرنے والے! آپ خاتم النبیینﷺ پر ہمیشہ درود و سلام ہو اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٰی اٰلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ
3
2
19
217
فِدَاکَ اَبِیۡ وَاُمّـِیۡ وَرُوۡحِیۡ وَقَلۡبِیۡ یَاسَیّـِدِیۡ یَارَسُوۡلَ اللّٰه (ﷺ❤️) #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام فِدَاکَ اَبِیۡ وَاُمّـِیۡ وَرُوۡحِیۡ وَقَلۡبِیۡ یَاسَیّـِدِیۡ یَارَسُوۡلَ اللّٰه (ﷺ❤️) #خاتم_الرسلﷺ
6
3
54
446
جو گفتنی نہیں وُہ بات بھی سُنا دُوں گا تو ایک بار تو مِل،،، سب گِلے مِٹا دُوں گا مجال ہے ‘ کوئی مُجھ سے تُجھے جُدا کر دے جہاں بھی جائے گا تو مَیں تُجھے صَدا دُوں گا وُہ درد ہی نہ رہا ،،،، ورنہ اے متاعِ حیات مُجھے گُماں بھی نہ تھا مَیں تُجھے بُھلا دُوں گا #متاعِ_دل
3
13
155
سجنے کی مشقتیں اُٹھائیں نہیں کبھی نگاہِ یار ہی کافی ہے سنوارنے کے لیے.............❤️ #متاعِ_دل
5
7
11
107
کبھی سحر تو کبھی شام لے گیا مجھ سے تمہارا درد کئی کام لے گیا مجھ سے مجھے خبر نہ ہوئی اور زمانہ جاتے ہوئے نظر بچا کے ترا نام لے گیا مجھ سے سید فرحت عباس شاہ شام بخیر #متاعِ_دل
3
7
1
22
441
مجھے اپنے ضبط پہ ناز تھا سر بزم رات یہ کیا ہوا مری آنکھ کیسےچھلک گئی مجھےرنج ہے یہ برا ہوا مری زندگی کے چراغ کا یہ مزاج کوئی نیا نہیں ابھی روشنی ابھی تیرگی نہ جلا ہوا نہ بجھا ہوا مجھے جو بھی دشمن جاں ملا وہی پختہ کار جفاملا نہ کسی کی ضرب غلط پڑی نہ کسی کاتیرخطا ہوا #متاعِ_دل
7
6
28
378
عرض غم کبھی اس کے روبرو بھی ہو جائے شاعری تو ہوتی ہے گفتگو بھی ہو جائے زخم ہجر بھرنے سے یاد تو نہیں جاتی کچھ نشاں تو رہتے ہیں دل رفو بھی ہو جائے رند ہیں بھرے بیٹھے اور مے کدہ خالی کیا بنے جو ایسے میں ایک ہو بھی ہو جائے #متاعِ_دل
5
6
32
381
خُشک شَاخوں کو وہﷺ تَازہ گُلاب دیتے ہیں عہدِ پیری کو وہﷺ پِھر سے شباب دیتے ہیں پڑھ لے درُود ، غَفلت نہ کر خُدا کی قسم تیرے سَلام کا وہﷺ اب بھی جواب دیتے ہیں اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ علیك يَاسَيِّدِۡي يارسول اللہﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عليك يَاسَيِّدِۡي ياحبیب اللہﷺ
7
4
21
346
میں سراپا بے کلی ہُوں میری جُستجو مُحمدﷺ میری خواہش و تمنا ، میری آرزو مُحمدﷺ کتنا کرم ہوا ھے ، غلامی میں اُن کی آ کے میرا دل بنا مدینہ ، میرے چار سو محمدﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام الصلاة والسلام عليك يارسول الله الصلاة والسلام عليك ياحبيب الله
12
7
48
433
یہ سرد رات یہ آوارگی یہ نیند کا بوجھ~، ہم تیری چھاؤں میں ہوتے، تو سو گئے ہوتے شب بخیر #متاعِ_دل
5
8
28
247
السلام عليكم ورحمته الله وبركاته صبح بخیر💐💞 اےاللہ تو ہمارے دلوں کےپوشیدہ راز جانتاہے ہماری دعائیں لبوں پر آنے سے پہلےہی قبول فرماتا ہے ہم گناہوں کی دلدل میں ڈوبےہوئے ہیں تو رحمان ورحیم ہے اپنی رحمت سے ہمیں صراط مستقیم پر گامزن فرما آمین یارب العالمین
63
46
1
764
3,189
ایسے نا اپنی زُلف کا اسیر کر مجھے میں آسماں کا چاند ہوں، تسخیر کر مجھے تُو شاعری کے سارے ہنر جانتا تو ہے میں حرف حرف زخم ہوں، تحریر کر مجھے شب بخیر #متاعِ_دل
2
4
13
176
کہاں ہم؟؟ کہاں محبت؟؟ جانے دیجئے , رہنے دیجئے , بس کیجئے...! یہ جو "ع" یہ جو "ش" یہ جو "ق" کرتا ہے یہ لاحق جس کو ہو جائے اسے برباد کرتا ہے.. ریاضی دان بھی حیران ہیں اس بات پہ آ کر... یہ کس کلیے کی نسبت سے جفت کو طاق کرتا ہے.. #متاعِ_دل
1
4
12
102
ہو نہ یہ پھُول تو بُلبل کا ترنُّم بھی نہ ہو چَمنِ دہر میں کلیوں کا تبسّم بھی نہ ہو یہ نہ ساقی ہو تو پھرمے بھی نہ ہو، خُم بھی نہ ہو بزمِ توحید بھی دنیا میں نہ ہو، تم بھی نہ ہو خیمہ افلاک کا اِستادہ اسی نام سے ہے نبضِ ہستی تپش آمادہ اسی نام سے ہے #متاعِ_دل
ASsaLaM o AlaiKuM ✨ یومِ اقبال | 9 نومبر ✨ 🌹 خراجِ عقیدت، شاعرِ مشرق کے نام 🌹 آئیے! علامہ اقبالؒ کے خوبصورت افکار اور لازوال شاعری کو یاد کریں۔ آپ بھی اپنا پسندیدہ شعر پیش کیجیے اور اس ادبی محفل کا حصہ بنیے۔ ❤️ 🌿 #متاعِ_دل 🌿 @ChShanawar8
1
6
16
137