
#TeamJUISindh 📱 Digital Media Coordinator 🏛️ Cantonment Board Clifton Town, Karachi 📍 District South, Sindh, Pakistan ❣️
Sindh, Pakistan
Joined September 2019
- Tweets39.4K
- Following3.3K
- Followers4.1K
- Likes53.3K
Pinned Tweet
وہ نہ ڈرا، نہ جھکا، نہ بکا، بلکہ مسکراتا رہا، کیونکہ وہ حضرت ہزارویؒ کا فرزند تھا۔
اس کا قصور صرف یہ تھا کہ وہ حضرت قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب سے وفاداری نبھا رہا تھا۔ 💔
میزبانی بھی جرم بن گئی؟
مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے میزبان، امیر جمعیت علماء اسلام اسلام آباد، اسیرِ جمعیت صاحبزادہ مفتی محمد اویس عزیز صاحب کی عدالت میں پیشی!
زنجیروں میں جکڑا جسم، مگر حوصلے آج بھی بلند!
Naseeb Ullah Tareen retweeted
حکومت کی جانب سے قائد جمعیت کی سیکورٹی واپسی ، جمعیت علماء اسلام کیماڑی کراچی کی مذمت
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
Naseeb Ullah Tareen retweeted
پنوعاقل : تحفظ ختم نبوت کانفرنس سے جمعیۃ علمائے اسلام سندھ کے صوبائی امیر حضرت مولانا سائیں عبدالقیوم ہالیجوی صاحب خطاب فرما رہے ہیں!
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
Naseeb Ullah Tareen retweeted
قائدِ جمعیت کی سیکیورٹی واپس لینے پر جمعیت علماء اسلام ضلع ملیر کا شدید ردعمل۔
امیر جے یو آئی ضلع ملیر کراچی مولانا احسان اللہ ٹکروی اور سیکرٹری جنرل مولانا سید اجمل شاہ شیرازی نے قائدِ جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب اور ان کے فرزند مولانا اسعد محمود کی سیکیورٹی واپس لینے کے حکومتی اقدام کو انتہائی تشویشناک قرار دیا ہے۔
رہنماؤں کا کہنا ہے کہ سیاسی اختلافات اپنی جگہ، مگر کسی بھی شہری اور قومی رہنما کی جان کی حفاظت کرنا حکومت کی آئینی ذمہ داری ہے۔
سیکیورٹی واپس لینے کے بجائے اس کی مکمل فراہمی کو یقینی بنانا حکومت کا بنیادی فرض ہے۔
مولانا فضل الرحمٰن صاحب پر متعدد بار خودکش حملے ہو چکے ہیں اور انہیں آج بھی شدید سیکیورٹی خطرات لاحق ہیں۔
حکومت یہ بات یاد رکھے کہ سیکیورٹی فراہم کرنا کوئی سیاسی رعایت نہیں، بلکہ ایک اہم ریاستی ذمہ داری ہے۔
خدانخواستہ اگر کوئی نقصان ہوا تو اس کے براہِ راست ذمہ دار وزیراعظم اور سیکیورٹی پر مامور ادارے ہوں گے۔
مولانا صاحب کی سیکیورٹی ہٹانا قطعی طور پر ناقابلِ قبول ہے اور اس معاملے پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
جاری کردہ:
ڈیجیٹل میڈیا سیل جے یو آئی ضلع ملیر کراچی
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
Naseeb Ullah Tareen retweeted
حکومت کی جانب سے قائدِ جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب اور فرزند مولانا اسعد محمود کی سیکیورٹی واپس لینا انتہائی تشویشناک ہے۔
سیاسی اختلافات اپنی جگہ، مگر کسی کی جان کی حفاظت حکومت کی آئینی ذمہ داری ہے۔
سیکیورٹی واپس لینا نہیں، سیکیورٹی یقینی بنانا حکومت کا فرض ہے۔
مولانا صاحب پر متعدد بار خودکش حملے ہوچکے ہیں، خطرات موجود ہیں۔
خدانخواستہ نقصان ہوا تو ذمہ دار وزیراعظم اور سیکیورٹی پر مامور سیکیورٹی ادارے ہوں گے۔
حکومت یاد رکھے، سیکیورٹی کوئی سیاسی رعایت نہیں بلکہ ریاستی ذمہ داری ہے۔
مولانا صاحب کی سیکیورٹی ہٹانا ناقابلِ قبول ہے اور اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
حضرت سائین مولانا عبد اللہ مہر صاحب امیر جمعیت علمائے اسلام ضلع شکار پور و ضلعی سیکٹری جنرل مولانا محمد طیب میہکو صاحب
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
Naseeb Ullah Tareen retweeted
حکومت کی جانب سے قائد جمعیت کی سیکورٹی واپسی ، جمعیت علماء اسلام ضلع عمرکوٹ کی مذمت
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
Naseeb Ullah Tareen retweeted
حکومت کی جانب سے قائدِ جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب اور فرزند مولانا اسعد محمود کی سیکیورٹی واپس لینا انتہائی تشویشناک ہے۔
سیاسی اختلافات اپنی جگہ، مگر کسی کی جان کی حفاظت حکومت کی آئینی ذمہ داری ہے۔
سیکیورٹی واپس لینا نہیں، سیکیورٹی یقینی بنانا حکومت کا فرض ہے۔
مولانا صاحب پر متعدد بار خودکش حملے ہوچکے ہیں، خطرات موجود ہیں۔
خدانخواستہ نقصان ہوا تو ذمہ دار وزیراعظم اور سیکیورٹی پر مامور سیکیورٹی ادارے ہوں گے۔
حکومت یاد رکھے، سیکیورٹی کوئی سیاسی رعایت نہیں بلکہ ریاستی ذمہ داری ہے۔
مولانا صاحب کی سیکیورٹی ہٹانا ناقابلِ قبول ہے اور اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
حاجی سارنگ خان منگوانو صاحب
امیر جمعیت علماء اسلام ضلع مٹیاری
مولانا رجب علی نوح پوٹو صاحب
سیکٹری جنرل جمعیت علماء اسلام ضلع مٹیاری
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
Naseeb Ullah Tareen retweeted
حکومت کی جانب سے قائد جمعیت کی سیکورٹی واپسی ، جمعیت علماء اسلام جےیوآئی سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو کی مذمت
@SoomroOfficial
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
Naseeb Ullah Tareen retweeted
حکومت کی جانب سے قائد جمعیت کی سیکورٹی واپسی ، جمعیت علماء اسلام ضلع جیکب آباد کی مذمت
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
Naseeb Ullah Tareen retweeted
حکومت کی جانب سے قائدِ جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب اور فرزند مولانا اسعد محمود کی سیکیورٹی واپس لینا انتہائی تشویشناک ہے۔
سیاسی اختلافات اپنی جگہ، مگر کسی کی جان کی حفاظت حکومت کی آئینی ذمہ داری ہے۔
سیکیورٹی واپس لینا نہیں، سیکیورٹی یقینی بنانا حکومت کا فرض ہے۔
مولانا صاحب پر متعدد بار خودکش حملے ہوچکے ہیں، خطرات موجود ہیں۔
خدانخواستہ نقصان ہوا تو ذمہ دار وزیراعظم اور سیکیورٹی پر مامور سیکیورٹی ادارے ہوں گے۔
حکومت یاد رکھے، سیکیورٹی کوئی سیاسی رعایت نہیں بلکہ ریاستی ذمہ داری ہے۔
مولانا صاحب کی سیکیورٹی ہٹانا ناقابلِ قبول ہے اور اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
ڈاکٹر مفتی لیئق احمد اسدی
کنوینئر جمعیت علماء اسلام پاکستان ضلع وسطی کراچی
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
Naseeb Ullah Tareen retweeted
حکومت کی جانب سے قائد جمعیت کی سیکورٹی واپسی ، جمعیت علماء اسلام ضلع حیدرآباد کی مذمت
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
Naseeb Ullah Tareen retweeted
حکومت کی جانب سے قائد جمعیت کی سیکورٹی واپسی ، جمعیت علماء اسلام ضلع بدین کی جانب سے مذمت
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
Naseeb Ullah Tareen retweeted
حکومت میں شمولیت کیلئے ترلے کرنے والے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں۔
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
Naseeb Ullah Tareen retweeted
حکومت کی جانب سے قائد جمعیت کی سیکورٹی واپسی ، جمعیت علماء اسلام ضلع نوشہروفیروز کی مذمت
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
Naseeb Ullah Tareen retweeted
حکومت کی جانب سے قائد جمعیت کی سیکورٹی واپسی ، جمعیت علماء اسلام ضلع جنوبی کراچی کی مذمت
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
Naseeb Ullah Tareen retweeted
قلعہ سیف اللہ والوں کو سلام
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
قلعہ سیف اللہ ۔۔ اکابرین نے انگریز سامراج کو شکست دی، آج ان کے زرخرید غلاموں کو بھی ناکام بنائیں گے، مدارس اور قائد جمعیت کے خلاف سازشیں کرنے والے خود تاریخ کے کوڑے دان میں گم ہوجائیں گے، جمعیت علماء اسلام دباؤ اور دھمکیوں سے ختم ہونے والی جماعت نہیں صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبد الواسع، صوبائی سیکرٹری جنرل آغا محمود شاہ اور دیگر کا خطاب ۔
قلعہ سیف اللہ/ جمعیت علماء اسلام قلعہ سیف اللہ کے زیر اہتمام تحفظ مدارس و حقوق بلوچستان کانفرنس سے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبد الواسع، صوبائی سیکرٹری جنرل آغا محمود شاہ، مولانا صلاح الدین ایوبی، میر یونس عزیز زہری، حافظ حسین احمد شرودی، حافظ محمد یوسف، مولانا کمال الدین، مولانا نظر محمد حقانی، منظور احمد مینگل،حاجی نواز خان کاکڑ، حکمت اللہ کاکڑ اور دیگر رہنماؤں نے خطاب کیا۔ صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبد الواسع نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے اکابرین نے انگریز سامراج کے سامنے سر جھکانے کے بجائے پھانسی کے پھندے قبول کیے، برصغیر کی آزادی کے لیے ان کے اجساد درختوں پر لٹکائے گئے مگر غلامی قبول نہیں کی، آج ان کے زرخرید غلام جمعیت علماء اسلام اور مدارس کو دبانے کی غلط فہمی میں مبتلا ہیں، مولانا مدنی، مفتی محمود، شیخ الہند اور مولانا فضل الرحمن کی فکر سے وابستہ جماعت کو مٹانے والے خود تاریخ کے کوڑے دان میں گم ہوگئے، قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کی سیاسی بصیرت اور دلیل کا جواب بداخلاقی، منفی پروپیگنڈے اور حکومتی ہتھکنڈوں سے دیا جارہا ہے، محب وطن علماء اور مدارس کے منتظمین کو خوف و لالچ کے ذریعے بلیک میل کرنے کی کوششیں ناکام ہوں گی، مدارس کے پشت پر ایک ایسا نظریہ ہے جو کٹ سکتا ہے مگر جھک نہیں سکتا، جمعیت علماء اسلام نہ دباؤ سے مرعوب ہوگی نہ دھمکیوں سے خاموش ہوگی، بلوچستان کے وسائل، عوامی حقوق اور مدارس کے تحفظ کے لیے ہماری جدوجہد جاری رہے گی، ہر قسم کے حالات کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔ کانفرنس کے پنڈال میں صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبد الواسع کی آمد پر شرکاء نے کھڑے ہوکر ان کا والہانہ استقبال کیا، ان پر گل پاشی کی گئی جبکہ جلسہ گاہ شرکاء سے اس قدر کھچا کھچ بھرا ہوا تھا کہ تل دھرنے کی جگہ بھی باقی نہ رہی۔
Naseeb Ullah Tareen retweeted
"" قائد جمعیت کو خراج عقیدت ""
جےیوآئی ضلع دادو کے سیکریٹری جنرل، جےیوآئی کے نامور نظم خواں برادرم حافظ اظہار الحق صدیقی کی آواز میں ترانہ جمعیت ، ان شاءاللہ کل شام مکمل اپلوڈ ہوجائے گا ۔
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
Naseeb Ullah Tareen retweeted
قلعہ سیف اللہ:
تحفظِ دینی مدارس و حقوقِ بلوچستان کانفرنس سے جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی ناظمِ مالیات، حضرت مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب خطاب کر رہے ہیں۔
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
Naseeb Ullah Tareen retweeted
السلام علیکم
احباب فورا اور ہنگامی بنیادوں پر
ایکس ٹوئٹر پر تشریف لائیں ۔
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
Naseeb Ullah Tareen retweeted
حکومت کی جانب سے قائدِ جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب اور فرزند مولانا اسعد محمود کی سیکیورٹی واپس لینا انتہائی تشویشناک ہے۔
سیاسی اختلافات اپنی جگہ، مگر کسی کی جان کی حفاظت حکومت کی آئینی ذمہ داری ہے۔
سیکیورٹی واپس لینا نہیں، سیکیورٹی یقینی بنانا حکومت کا فرض ہے۔
مولانا صاحب پر متعدد بار خودکش حملے ہوچکے ہیں، خطرات موجود ہیں۔
خدانخواستہ نقصان ہوا تو ذمہ دار وزیراعظم اور سیکیورٹی پر مامور سیکیورٹی ادارے ہوں گے۔
حکومت یاد رکھے، سیکیورٹی کوئی سیاسی رعایت نہیں بلکہ ریاستی ذمہ داری ہے۔
مولانا صاحب کی سیکیورٹی ہٹانا ناقابلِ قبول ہے اور اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
مولانا عزیز اللہ صاحب
امیر جمعیت علماء اسلام ضلع تھرپارکر
جاری کردہ
ڈیجیٹل میڈیا سیل
جمعیت علماء اسلام
ضلع تھرپارکر
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور




























